counter easy hit

کالم

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا

سام سنگ نے چپکے سے نیا فون متعارف کرادیا — فوٹو بشکریہ سام سنگ سام سنگ نے خاموشی سے اپنا ایک نیا اسمارٹ فون گلیکسی سی فائیو پرو متعارف کرا دیا ہے۔5.2 انچ اسکرین کے سپر امولیڈ ڈسپلے والے اس فون میں 2600 ایم اے ایچ بیٹری بھی دی گئی ہے۔ مڈ رینج کے اس […]

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 ہارر فلمیں

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 ہارر فلمیں

میمونہ رضا نقوی ہولی وڈ کی فلمیں عام طور پر ہر افراد کو دیکھنا پسند ہیں، ان فلموں میں شاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ بہترین ایکشن بھی پیش ہوتا ہے، لیکن اگر ہولی وڈ کی کوئی خاص بات ہے تو وہ اس کی ہارر فلمیں بھی ہیں۔ہولی وڈ جیسی ہارر فلمیں نا تو اب تک […]

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائڈیئر خطاب کرتے ہوئے—۔فوٹو/ ڈان کراچی: فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائیڈیئر کا کہنا ہے کہ ضلع بے نظیرآباد میں چانھیوں جو […]

گردوں میں پتھری کی علامات اور وجوہات

گردوں میں پتھری کی علامات اور وجوہات

دنیا بھر میں گردوں کے امراض سے بچاؤ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ یہ دن ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے۔گردوں کے مختلف امراض میں سے ایک پتھری بن جانا ہے جو کافی عام ہے اور دنیا بھر میں ہر 11 میں سے ایک شخص کو اپنی زندگی میں […]

گیلی شلوار، زندہ لاشیں، مولانا ڈیزل، اور اب ‘پھٹیچر’

گیلی شلوار، زندہ لاشیں، مولانا ڈیزل، اور اب ‘پھٹیچر’

گیلی شلوار، زندہ لاشیں، مولانا ڈیزل، اور اب ‘پھٹیچر’ افشاں مصعب  “اس قوم کی یاداشت بہت کمزور ہے۔” کسی معاملے پر بے بسی سے لبریز یہ جواب سن کر میں ہمیشہ مسکرا دینے والوں میں سے رہی ہوں۔ بالکل اسی طرح جیسے “اگر ہم نے حماقت کی تو انہوں نے بھی فلاں فلاں وقت ایسی […]

پختون دہشتگرد یا متاثرینِ دہشتگردی؟

پختون دہشتگرد یا متاثرینِ دہشتگردی؟

دہشتگردی کی تازہ ترین لہر، جس نے ماہِ فروری میں اپنا سر اٹھایا ہے، نے چاروں صوبوں کے عوام کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔ سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں، درجنوں افراد زخمی ہیں، ہمارا ملک ایک بار پھر لہو لہو ہے، مگر ہمارا ردِعمل اتحاد کا نہیں، اختلاف کا ہے۔ہمارے ملک میں افغان مہاجرین […]

دماغ موت کے 10 منٹ بعد بھی نہیں مرتا، تحقیق

دماغ موت کے 10 منٹ بعد بھی نہیں مرتا، تحقیق

دماغ موت کے 10 منٹ بعد بھی نہیں مرتا، تحقیق یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا— شٹر اسٹاک فوٹو انسان کے جسم سے جان نکلنے کے بعد بھی دماغ کی سرگرمیاں دس منٹ سے زائد وقت تک جاری رہتی ہیں۔ یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق […]

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل

‘اشانت گیم فیس چیلنج’ سوشل میڈیا پر وائرل فوٹو بشکریہ کرک ٹریکر ڈاٹ کام بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بنگلور میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارتی فاسٹ بولر اشانت شرما اور آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان اسٹیو اسمتھ کے درمیان لفظی جنگ نے میڈیا میں خوب جگہ پائی۔میڈیا میں جس چیز پر سب سے […]

نو (9) عام چیزیں جو آپ کو جلد بوڑھا بنادیں

نو (9) عام چیزیں جو آپ کو جلد بوڑھا بنادیں

نو (9) عام چیزیں جو آپ کو جلد بوڑھا بنادیں فیصل ظفر کیا آپ اپنی عمر سے زیادہ بڑے نظر آتے ہیں؟ اگر ہاں تو جینیاتی پیچیدگیوں سے قطع نظر روزمرہ کی زندگی کے متعدد عناصر ایسے ہوتے ہیں جو قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بنتے ہیں۔ اگر آپ آئینے میں ایسا منظر دیکھنا […]

نماز کمرکی تکلیف دور کرنے میں مددگارثابت ہوتی ہے، امریکی تحقیق

نماز کمرکی تکلیف دور کرنے میں مددگارثابت ہوتی ہے، امریکی تحقیق

نماز کمرکی تکلیف دور کرنے میں مددگارثابت ہوتی ہے، امریکی تحقیق رکوع کرنے، سجدہ کرنے اور پیشانی زمین پر رکھنے کا عمل ایک طرح سے فزیوتھراپی کی طرح کام کرتا ہے، ماہرین، فوٹو؛ فائل واشنگٹن: ایک حالیہ مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ نماز کمر کے درد کو نہ صرف روکتی ہے بلکہ اسے دور کرنے […]

تعصب کی پھٹیچر دلدل

تعصب کی پھٹیچر دلدل

تعصب کی پھٹیچر دلدل تاریخ 3 مارچ تھی‘ سن 2009ء تھا اور مقام تھا لاہور کا لبرٹی چوک‘ صبح آٹھ بج کر 40 منٹ پر 12 دہشت گرد چوک میں آئے اور قذافی اسٹیڈیم کی طرف جانے والی بس پر فائر کھول دیا‘ افراتفری مچ گئی ‘ لوگ دیوانہ وار دوڑ پڑے‘ بس کے پیچھے […]

‘پاکستان کے ساتھ اتحادی جیسا برتاؤ ختم کردیا جائے’

‘پاکستان کے ساتھ اتحادی جیسا برتاؤ ختم کردیا جائے’

واشنگٹن: امریکی کانگریس پینل کے سربراہ اور پینٹاگون کے ایک سابق عہدیدار نے حال ہی میں شائع ہونے والے اپنے ایک مشترکہ مضمون میں زہر اگلتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایک اتحادی جیسا برتاؤ ختم کردیا جائے۔ نیشنل انٹریسٹ میگزین کی جانب سے شائع ہونے والے مشترکہ مضمون […]

ٹویوٹا کی منفرد کانسیپٹ گاڑی متعارف

ٹویوٹا کی منفرد کانسیپٹ گاڑی متعارف

ٹویوٹا کی منفرد کانسیپٹ گاڑی متعارف — فوٹو بشکریہ ٹویوٹا معروف کمپنی ٹویوٹا نے اپنی ایک اور کانسیپٹ گاڑی آئی ٹی آر آئی ایل متعارف کرا دی ہے جو اس کے خیال میں 2030 تک سڑکوں پر دوڑتی نظر آئے گی۔ یہ الیکٹرک اور خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی گاڑی جنیوا میں منعقدہ موٹر […]

وقت کی پابندی کو عادت بنانا کیسے ممکن؟

وقت کی پابندی کو عادت بنانا کیسے ممکن؟

وقت ایسی دولت ہے جو ایک بار ہاتھ سے نکل جائے تو واپس نہیں آسکتی۔ دن میں 24 اور ہفتے میں 168 گھنٹے ہوتے ہیں اور یہ نمبر کبھی تبدیل نہیں ہوسکتے ہیں، آپ بس یہ کرسکتے ہیں کہ اس وقت کو زیادہ موثر اور دانشمندی سے استعمال کریں۔درحقیقت تاخیر کرنا عدم احترام کی علامت […]

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم

انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن ویمن ڈے پر برہم ایک سال میں صرف ایک دن کسی کو عزت دینے میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں، سابق انگلش کپتان. فوٹو:فائل  لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن خواتین کے عالمی دن پر برہم ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر سابق انگلش ٹیم کے کپتان کیون پیٹرسن کی […]

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی

سعودی اسکول کے غریب چوکیدار نے ایمانداری کی عظیم مثال قائم کردی سعودی حکام کی جانب سے اتنی بڑی رقم واپس کرنے پر شہری کو انعام و کرام اور سرٹیففکیٹ بھی جاری کیا گیا۔ فوٹو: فائل ریاض: سعودی عرب میں ایک شہری نے ایمانداری کی عمدہ مثال قائم کرتے ہوئے ایک کروڑ ریال واپس کردیے جس […]

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز

تاریخی میچ اور ’’پھٹیچر‘‘ پلیئرز عمران خان ایک محب الوطن انسان ہیں سیکیورٹی خدشات وغیرہ غلط بھی نہ تھے البتہ انھیں سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے ۔ فوٹو فائل ’’چلو یار میچ دیکھنے لاہور چلیں‘‘ جب عمران خان کے متوالے میرے دوست حسیب نے مجھ سے یہ کہا تو میں حیران رہ گیا اور جواب […]

کھلاڑی کا کھیل سے کھلواڑ

کھلاڑی کا کھیل سے کھلواڑ

کھلاڑی کا کھیل سے کھلواڑ خان صاحب جن مہمانوں کی آپ نے بے عزتی کرنے کی کوشش کی اُس سے اُن کو تو کوئی نقصان نہیں ہوا وہ تو پوری قوم کے ہیرو بن چکے ہیں، لیکن آپ کے ساتھ پورے پاکستان میں کیا ہورہا ہے؟ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی وجہِ شہرت […]

موبائل فون چھن جانے کی صورت میں اسے فوری تباہ کرنے والا نظام

موبائل فون چھن جانے کی صورت میں اسے فوری تباہ کرنے والا نظام

موبائل فون چھن جانے کی صورت میں اسے فوری تباہ کرنے والا نظام سعودی عرب کے انجینیئروں کا تیار کردہ یہ نظام موبائل فون کو صرف 10 سیکنڈ میں تباہ کرسکتا ہے، فوٹو؛ فائل ثول: سعودی عرب کے انجینیئروں نے موبائل فون چوری ہونے کی صورت میں ایسا سیکیورٹی نظام تیار کیا ہے جو چوری ہوجانے پر […]

آلودہ ماحول سے سالانہ 17 لاکھ بچوں کی ہلاکت

آلودہ ماحول سے سالانہ 17 لاکھ بچوں کی ہلاکت

آلودہ ماحول سے سالانہ 17 لاکھ بچوں کی ہلاکت اگر حاملہ خاتون آلودہ ماحول میں رہتی ہے تو اس کا اثر پیدا ہونے والے بچے پربھی ہوتا ہے، ڈبلیو ایچ او، فوٹو؛ فائل جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق 5 سال تک کے ہر 4 میں سے ایک بچے کی موت کی وجہ آلودہ […]

37 سال سے میچنگ لباس پہننے والا جوڑا

37 سال سے میچنگ لباس پہننے والا جوڑا

پینتیس سال سے میچنگ لباس پہننے والا جوڑا یہ بزرگ جاپانی جوڑا اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتا ہے جو تیزی سے وائرل ہوتی ہیں فوٹو: بشکریہ بون پون 511 انسٹا گرام اکاؤنٹ ٹوکیو: جاپان میں ایک عمررسیدہ جوڑا گزشتہ 37 برس سے میچنگ لباس پہن رہا ہے اور دونوں جدید فیشن کے ساتھ لباس پہن […]

دنیا کی وزنی ترین خاتون کے وزن میں 120 کلوگرام کمی

دنیا کی وزنی ترین خاتون کے وزن میں 120 کلوگرام کمی

دنیا کی وزنی ترین خاتون کے وزن میں 120 کلوگرام کمی مصری خاتون ایمان احمد —فوٹو: فائل ممبئی: دنیا کی سب سے وزنی خاتون کا اعزاز رکھنے والی مصر کی ایمان احمد جلد ہی اپنے اس اعزاز کو کھونے والی ہیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق علاج کی غرض سے مصر […]

‘افغانستان سے خراب تعلقات خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان’

‘افغانستان سے خراب تعلقات خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان’

اسلام آباد: ارکان قومی اسمبلی نے خارجہ پالیسی کا ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ تعلقات کی خرابی خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان ہے۔قومی اسمبلی میں خارجہ پالیسی پر بحث کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے تحریک پیش کی اور کہا […]

خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے

خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے

خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے کیا خواتین خود کو رات کے اندھیرے میں سڑک پر محفوظ سمجھتی ہیں؟ اور کیا وہ اکیلے گھر سے باہر جانے میں مطمئن رہتی ہیں؟ آج کل کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تو شاید ہر خاتون یہی کہے گی کہ وہ اب خود کو محفوظ نہیں سمجھتی۔پاکستانی […]