counter easy hit

سٹی نیوز

کراچی: بھوکے چوروں کے بعد رکشہ سوار چور گروہ سرگرم

کراچی: بھوکے چوروں کے بعد رکشہ سوار چور گروہ سرگرم

کراچی میں بھوکے چوروں کے بعد رکشہ سوار چور گروہ سرگرم ہو گیا ہے۔ پولیس اس گروہ کو بھی پکڑنے میں ناکام رہی ہے۔ دنیا نیوز نے رکشہ سوار چور گروپ کی ایک اور واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) درآمد شدہ قیمتی گاڑیوں کے سائڈ مرر […]

سابق وزیرا علیٰ امیر حیدر ہوتی کے مشیر معصوم شاہ کی خودکشی کی کوشش

سابق وزیرا علیٰ امیر حیدر ہوتی کے مشیر معصوم شاہ کی خودکشی کی کوشش

سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی کے مشیر معصوم شاہ نے خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ پشاور: (یس اُردو) ملزم معصوم شاہ کو سنٹرل جیل پشاور سے احتساب عدالت لایا جا رہا تھا کہ جیل کے اندر راستے میں پولیس اہلکار سے پستول چھین کر سر پر گولی مارنے کی کوشش کی تاہم […]

لاہور: مال روڈ پر سکھ برادری کا دھرنا، ٹریفک کا نظام درہم برہم

لاہور: مال روڈ پر سکھ برادری کا دھرنا، ٹریفک کا نظام درہم برہم

لاہور کی مال روڈ پر سکھ برادری نے دھرنا دے ڈالا، جس سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب اسمبلی کے سامنے سکھ برادری نے پاکستان سکھ گردوارہ کمیٹی میں ممبران کی نامزدگی کے خلاف دھرنا دے ڈالا، کہتے ہیں ان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔ دھرنا دینے سے […]

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب نامعلوم افراد اسلحہ پھینک کر فرار ہو گئے

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب نامعلوم افراد اسلحہ پھینک کر فرار ہو گئے

کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب نامعلوم افراد اسلحہ پھینک کر فرار ہو گئے۔ ملزموں نے یونیورسٹی کے قریب زیر تعمیر عمارت کے چوکیدار سے بھی اسلحہ چھیننے کی کوشش کی ۔ کراچی: (یس اُردو) ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی کے مطابق جامعہ اردو گلشن کیمپس کے قریب زیر تعمیر عمارت میں تعینات […]

محکمہ محنت کے 1 ہزار فلیٹس پر قبضوں کا انکشاف، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

محکمہ محنت کے 1 ہزار فلیٹس پر قبضوں کا انکشاف، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

سندھ میں محکمہ محنت کے 1 ہزار فلیٹس پر قبضوں کا انکشاف ہوا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے 2 ماہ میں قبضہ خالی کروا کر رپورٹ پیش کرنے کے احکامات دے دئیے۔ کراچی: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں محکمہ محنت کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری […]

جنرل کونسل اجلاس میں حکومت سے علیحدگی پر غور ہو سکتا ہے: حافظ حسین

جنرل کونسل اجلاس میں حکومت سے علیحدگی پر غور ہو سکتا ہے: حافظ حسین

تحفظ حقوق نسواں بل کے معاملے پر جے یو آئی ف نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ اجلاس میں حکومت سے علیحدگی کا آپشن بھی زیر غور آ سکتا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے یو آئی حافظ حسین احمد کے مطابق جے یو […]

سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے گرد نیب کا شکنجہ سخت، 15 مارچ کو طلبی

سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے گرد نیب کا شکنجہ سخت، 15 مارچ کو طلبی

پیپلز پارٹی دور کے برطانیہ میں ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے گرد نیب کا شکنجہ سخت ۔ فنڈز میں کروڑوں روپے کی خرد برد میں پندرہ مارچ کو طلب کر لیا۔ تفصیلی سوالنامہ بھی بھجوا دیا ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) آصف زرداری کے ایک اور یار واجد شمس الحسن کی آ گئی باری […]

جوڈیشل کمیشن: لاہور ہائی کورٹ کے 4 ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

جوڈیشل کمیشن: لاہور ہائی کورٹ کے 4 ججز کو مستقل کرنے کی سفارش

ججز تقرری کے جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے چار ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی، جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے دو ججز کی مدت ملازمت میں توسیع سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں ہوا جس […]

پنجاب :گاڑیوں کی نمبر پلیٹ مالک کے نام سے مستقل کرنے کا اعلان

پنجاب :گاڑیوں کی نمبر پلیٹ مالک کے نام سے مستقل کرنے کا اعلان

ڈیلر گاڑی کی خریداری پر ہی گاہک کو ڈیلر کا رجسٹریشن سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹ بھی فراہم کرے گا لاہور (یس اُردو ) پنجاب کے عوام کے لیئے اچھی خبر ، گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے رشوت دینا پڑے گی نہ ایجنٹوں کی منت سماجت ، ڈیلر ہی گاڑی کی فروخت پر نمبر پلیٹ […]

شیڈول جاری ہوگیا ، پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 21 مارچ کو ہوگی

شیڈول جاری ہوگیا ، پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 21 مارچ کو ہوگی

امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 7 مارچ کو وصول کئے جائیں گے ، امیدواروں کی حتمی فہرست 12 مارچ کو آویزاں کی جائے گی لاہور (یس اُردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ، پولنگ اکیس مارچ کو ہوگی ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے چھہتر […]

لاہور میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے نزدیک سے دو دہشتگرد گرفتار

لاہور میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے نزدیک سے دو دہشتگرد گرفتار

دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد ، ملزموں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا لاہور (یس اُردو) لاہور میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے قریب سے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں کو اطلاع ملی تھی کہ چند افراد لیاقت آباد […]

کراچی :نالے میں گرنے والے بچے کی تلاش کا کام دوسرے روز بھی جاری

کراچی :نالے میں گرنے والے بچے کی تلاش کا کام دوسرے روز بھی جاری

علاقہ مکینوں نے سات سالہ باسط علی کو نکال لیا مگر پانچ سالہ حنان کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے جہانگیر آباد کے نالے میں گرنے والے بچے کی تلاش دوسرے روز بھی جاری ہے ، بحریہ کے ماہر غوطہ خور بھی پہنچ گئے ۔ جہانگیر آباد […]

تحفظ خواتین بل اسلامی اصولوں کیخلاف ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

تحفظ خواتین بل اسلامی اصولوں کیخلاف ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد……اسلامی نظریاتی کونسل نے تحفظ خواتین بل کو اسلامی اصولوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی اصولوں کے خلاف بل پر قانون سازی نہیں کی جاسکتی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی زیرصدارت اسلام آباد میں جاری ہے جس میں پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ […]

کل کاپاکستان آج کے پاکستان سے بہتر ہوگا، شہباز شریف

کل کاپاکستان آج کے پاکستان سے بہتر ہوگا، شہباز شریف

لاہور……وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن، خوشحالی اور روشنیوں کے سفر پر گامزن ہو چکا ہے، آج کا پاکستان کل سے بہتر ہے اورکل کا پاکستان آج سے بہتر ہوگا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا […]

فشرمین سوسائٹی میں وسائل کی لوٹ مار ، ملازمین مشتعل

فشرمین سوسائٹی میں وسائل کی لوٹ مار ، ملازمین مشتعل

کراچی…کراچی فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی میں وسائل کی لوٹ مار کے خلاف ملازمین مشتعل ہوگئے اور انہوں نے کام چھوڑ کر احتجاج شروع کردیا ہے۔ فشری ذرائع کے مطابق ایف سی ایس کے بینک اکاؤنٹ سے گزشتہ روز قانونی مشاورت اور مقدمات میں وکالت کے نام پر ایک وکیل محفوظ یار خان کو 80 لاکھ روپے […]

تحفظ خواتین بل: اعتراضات پر بات کرنے کو تیار ہیں، سلمان صوفی

تحفظ خواتین بل: اعتراضات پر بات کرنے کو تیار ہیں، سلمان صوفی

لاہور……پنجاب اسمبلی میں تحفظ خواتین بل پیش کرنے والے سلمان صوفی کے مطابق قانون کو پڑھے بنا ہی تنقید کی جا رہی ہے، قانون پراگر کوئی اعتراض ہے تو بتائیں اس پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ وزیراعلی پنجاب کے ایڈوائزر اور اس بل کے محرک سلمان صوفی کہتے ہیں کہیہ قانون نہ غیر اسلامی […]

رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ، شہری کی شکایت پر سیکریٹری اسمبلی طلب

رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ، شہری کی شکایت پر سیکریٹری اسمبلی طلب

پشاور……خیبر پختونخوا حکومت کے وضع کردہ معلومات تک رسائی کے قانون کی خلاف ورزی پر صوبائی اسمبلی کے سیکرٹری کو کمیشن نے طلب کر لیا۔ جیو نیوز کو حاصل ہونے والی دستاویز کے مطابق پشاور کے اسدضیاء نامی شہری نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت صوبائی اسمبلی کو خط بھیجا، جس میںشہری نے اسمبلی […]

شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے پرائیویٹ سیکٹرکا نمایاں کردارہے، چوہدری محمداشرف دیونہ

شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے پرائیویٹ سیکٹرکا نمایاں کردارہے، چوہدری محمداشرف دیونہ

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)مسلم لیگی راہنماء وایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ نے ایگزاسکول سسٹم لالہ موسیٰ کی سالنہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے پرائیویٹ سیکٹرکا نمایاں کردارہے ،انسان ماں کی گودسے سیکھناشروع کرتاہے اور قبرتک سیکھنے کا عمل جاری رکھتاہے ،علم کے وارث علماء کرام اور […]

این ایچ اے کے ڈپٹی ڈائریکٹرمحمدعمران خان کا عملہ اور ٹھیکیدارکے ہمراہ لالہ موسیٰ کا دورہ

این ایچ اے کے ڈپٹی ڈائریکٹرمحمدعمران خان کا عملہ اور ٹھیکیدارکے ہمراہ لالہ موسیٰ کا دورہ

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) این ایچ اے کے ڈپٹی ڈائریکٹرمحمدعمران خان کا عملہ اور ٹھیکیدارکے ہمراہ لالہ موسیٰ کا دورہ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال کی تجویزپرلالہ موسیٰ شہرکی حدودمیں بننے والے یوٹرنزاورراؤنڈاباؤٹس کا جائزہ لیا،انسپکٹراین ایچ اے محمداسمٰعیم،ٹھیکیدارشیک محمداقبال بھی ان کے ہمراہ تھے،بعدازاں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفراقبال کے دفترمیں میڈیاکو […]

صاحبزادہ پیر تبارک علی شاہ آستانہ عالیہ شکریہ شریف کی صدر عوامی شہری اتحاد ملک ناصر کی رہائشگاہ پر آمد

صاحبزادہ پیر تبارک علی شاہ آستانہ عالیہ شکریہ شریف کی صدر عوامی شہری اتحاد ملک ناصر کی رہائشگاہ پر آمد

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز مذہبی شخصیت صاحبزادہ پیر تبارک علی شاہ آستانہ عالیہ شکریہ شریف کی صدر عوامی شہری اتحاد ملک ناصر کی رہائشگاہ پر آمد ملک ناصر علی سراج ملک اشرفی ، ملک محمد دین ، ملک سبحان ، مرزا ثاقب ، دیگر نے والہانہ استقبال کیا اس موقع پر ملک ناصر نے صاحبزادہ […]

ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ اور ریلوے لائنوں پر پرچی جواء کا دھندہ عروج پر

ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ اور ریلوے لائنوں پر پرچی جواء کا دھندہ عروج پر

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ اور ریلوے لائنوں پر پرچی جواء کا دھندہ عروج پر پولیس خاموش تماشائی بن کررہ گئی لوگ پر چی جواء کے ذریعے اپنی دولت لٹانے میں مصروف متعلقہ حکام اس صورتحال کا نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ اور ریلوے لائنوں کے درمیان پرچی […]

صحافی راؤ محمد ندیم کا اور مفتی غلام رسول کی وفات پر دلی افسوس

صحافی راؤ محمد ندیم کا اور مفتی غلام رسول کی وفات پر دلی افسوس

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت مہر مبشر کا ممتاز صحافی راؤ محمد ندیم کا اور مفتی غلام رسول کی وفات پر دلی افسوس، اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرے اور پسماندگان خصوصا راؤ محمد ندیم کے اہل خاندان خصوصا راؤ محمد رفیق ، راؤ امان اللہ دیگر اور مفتی غلام رسول […]