counter easy hit

سٹی نیوز

لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس آج ہوگا

لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس آج ہوگا

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس آج بروز بدھ 2مارچ2016کو دن دو بجے چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ کی زیر صدارت ہوگا اس اجلاس میں اہم فیصلے کے جائیں گے تمام ممبران اس میں شرکت یقینی بنائیں اس خبر کو تمام ممبران اطلاع سمجھیں Post Views […]

پرنسپل معظم آئیڈیل سکول بانشنہ مبین گوندل کو شاندار رزلٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،میاں ظفر اقبال

پرنسپل معظم آئیڈیل سکول بانشنہ مبین گوندل کو شاندار رزلٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،میاں ظفر اقبال

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز تعلیمی شخصیت میاں ظفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پرنسپل معظم آئیڈیل سکول گنجہ محمد نعیم گوندل ، اور پرنسپل معظم آئیڈیل سکول بانشنہ مبین گوندل کو شاندار رزلٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ممتاز تعلیمی شخصیت مرحوم ماسٹر بشیر احمد […]

یونین کونسل قصبہ کریالی میں لنک روڈ کی حالت نہایت خستہ حالی کا شکار

یونین کونسل قصبہ کریالی میں لنک روڈ کی حالت نہایت خستہ حالی کا شکار

سرائے عالمگیر ( مچمد اسحاق کیانی) سرائے عالمگیر کی یونین کونسل بھاگ نگر اور یونین کونسل قصبہ کریالی میں لنک روڈ کی حالت نہایت خستہ حالی کا شکار ہے عوامی نمائند ے اس طرف بھی توجہ کریں اہلیان یوسی بھاگ نگر و اہلیان یوسی قصبہ کریالی تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کی یونین کونسل بھاگ […]

سرائے عالمگیر میں جا بجا ٹھیے لگنے سے بازار تنگ ہو کر رہ گئے

سرائے عالمگیر میں جا بجا ٹھیے لگنے سے بازار تنگ ہو کر رہ گئے

سرائے عالمگیر ( بیوروچیف) سرائے عالمگیر میں مین بازار اور اس سے ملحق گلیوں میں جا بجا ٹھیے لگنے سے بازار تنگ ہو کر رہ گئے لوگوں کو خاص کر عورتوں اور سکول کے بچے بچیوں کو گذرنے میں سخت دشواری کاسامنا کرنا پڑتا ہے انتظامیہ اس بات کا نوٹس لے اور ان لوگوں سے […]

وزارت داخلہ میں اعلیٰ سطح اجلاس،فورتھ شیڈول ، کالعدم تنظیموں اور انسانی اسمگلروں کی سفری دستاویزات منسوخ

وزارت داخلہ میں اعلیٰ سطح اجلاس،فورتھ شیڈول ، کالعدم تنظیموں اور انسانی اسمگلروں کی سفری دستاویزات منسوخ

اسلام آباد (یس اُردو) وزارت داخلہ میں اعلیٰ سطح اجلاس کے دوران فورتھ شیڈول ، کالعدم تنظیموں اور انسانی اسمگلروں کی سفری دستاویزات منسوخ ،قومی شناختی کارڈ زبلاک ،ڈرائیونگ لائسنس، موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس کو بندکرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے ،ایف آئی اے کی جانب سے میگا کرپشن کیسز میں اب تک ہونے والی پیش […]

لاہور :نولکھا میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، دو بھائی قتل

لاہور :نولکھا میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، دو بھائی قتل

حملہ آوروں نے اسد کو دکان میں گھس کر جبکہ عثمان کو گھر کے باہر گلی میں فائرنگ کا نشانہ بنایا لاہور (یس اُردو) لاہور میں فائرنگ کرکے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دو بھائیوں کو قتل کردیا ۔ لاہور کے علاقے نولکھا میں دیرینہ دشمنی پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے […]

مردم شماری کا فیصلہ منسوخ نہیں عارضی طور پر معطل ہوا ہے :قائم علی شاہ

مردم شماری کا فیصلہ منسوخ نہیں عارضی طور پر معطل ہوا ہے :قائم علی شاہ

وزیر اعظم کو مرحلہ وار مردم شماری کی تجویز دی تھی جو قبول نہیں ہوئی ، 25 مارچ کو اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا :وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو کراچی (یس اُردو) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ مردم شماری کرانے کا فیصلہ منسوخ نہیں عارضی طور پر […]

کراچی میں زندگی کی خوشیاں پھر لوٹ آئیں

کراچی میں زندگی کی خوشیاں پھر لوٹ آئیں

بہتر حکمت عملی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے باعث روشنیوں کے شہر کراچی میں بازاروں میں ریل پیل ، ہنستے مسکراتے مطمئن چہرے ، زندگی جیسے ایک بار پھر مسکرانے لگی ہو کراچی (یس اُردو) کراچی میں زندگی ایک بار پھر مسکراتی ہوئی لوٹ رہی ہے ، غیرملکی خبر ایجنسی کے […]

لاہور :رینجرز کی کارروائی ، غیر قانونی پاسپورٹ رکھنے والا پولیس کانسٹیبل گرفتار

لاہور :رینجرز کی کارروائی ، غیر قانونی پاسپورٹ رکھنے والا پولیس کانسٹیبل گرفتار

ندیم کو باٹا پور کے علاقے سے حراست میں لیا گیا ، گھر کی تلاشی کے دوران تین کلو ہیروئن ، متعدد پاسپورٹس ، بھارتی موبائل سمیں اور گولیاں برآمد لاہور (یس اُردو) لاہور میں رینجرز نے کارروائی کرکے پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا ۔ اس کے قبضے سے 3 کلو ہیروئن ، بھارتی سمیں […]

کراچی آپریشن سےجرائم کی شرح خا صی کم ہوگئی،غیرملکی خبر ایجنسی

کراچی آپریشن سےجرائم کی شرح خا صی کم ہوگئی،غیرملکی خبر ایجنسی

کراچی…کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن سے جہاں جرائم کی شرح میں قابل ذکر کمی ہوئی تو وہیں ۔ شہر میں جائیداد کی قیمتوں میں 23فی صد تک ریکارڈ اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی میں سیکورٹی اداروں کے آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آنے […]

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر مسافر سےکروڑوںکی غیرملکی کرنسی برآمد

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر مسافر سےکروڑوںکی غیرملکی کرنسی برآمد

سیالکوٹ…سیالکوٹ ایئرپورٹ سے پونے 4 کروڑ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،شارجہ جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ پر غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے شارجہ جانے والے مسافر عرفان الطاف کے سامان کی تلاشی […]

لاہور : حکومتی کمپنیوں میں ارکان اسمبلی کی تعیناتی کیخلاف درخواست

لاہور : حکومتی کمپنیوں میں ارکان اسمبلی کی تعیناتی کیخلاف درخواست

لاہور…لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی کمپنیوں میں ارکان پنجاب اسمبلی کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر صوبائی حکومت اور 12 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کر دئیے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیاہےکہ پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ ، ای پارکنگ، صاف پانی، ویسٹ مینجمنٹ […]

سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ کے خلاف ریفرنس سماعت کے لئے منظور

سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ کے خلاف ریفرنس سماعت کے لئے منظور

کراچی…… نیب نے احتساب عدالت میں سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ بدر جمیل میندھرو کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے جسے عدالت نےسماعت کےلیے منظورکرلیا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سیکریٹری وومین ڈویلپمنٹ بدر جمیل میندھرو کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، سیکریٹری بدر جمیل میندھر سمیت چار ملزمان پر کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔احتساب […]

ممتاز قادری کو پھانسی دے کر حکومت نے عذاب خداوندی کو دعوت دی ہے، لیاقت علی جلالی

ممتاز قادری کو پھانسی دے کر حکومت نے عذاب خداوندی کو دعوت دی ہے، لیاقت علی جلالی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) جلالیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے رہنما حافظ لیاقت علی جلالی نے غازی ممتاز قادری کو پھانسی دے کر حکومت نے عذاب خداوندی کو دعوت دی ہے۔ شریعت کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ممتاز قادری کا اقدام غیر شرعی نہیں ہے۔ اس کے بعد حکومت کی طرف سے ممتاز قادری کو […]

سید ضیاء اللہ شاہ کی قیادت میں آج صبح ساڑھے دس بجے جامع مسجد شفیق سے روانہ ہو گا

سید ضیاء اللہ شاہ کی قیادت میں آج صبح ساڑھے دس بجے جامع مسجد شفیق سے روانہ ہو گا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) غازی ممتاز قادری شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے جماعت اسلامی کھاریاں کا قافلہ سید ضیاء اللہ شاہ کی قیادت میں آج صبح ساڑھے دس بجے جامع مسجد شفیق سے روانہ ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29

کھاریاں میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر3میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں شروع ہو گئیں

کھاریاں میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر3میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں شروع ہو گئیں

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر3میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان ون ٹو ون مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ قبل ازیں تحریک انصاف نے اس وارڈ میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی دوبارہ الیکشن شروع ہونے سے دونوں […]

مین بازار کھاریاں میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار، پیدل چلنا بھی محال ہوگیا

مین بازار کھاریاں میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار، پیدل چلنا بھی محال ہوگیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) مین بازار کھاریاں میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار، پیدل چلنا بھی محال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مین بازار کھاریاں شہر کا مصروف ترین بازار ہے۔ ناجائز تجاوزات کی وجہ سے سڑک سکڑ کر رہ گئی ہے ۔ رکشے اور اور کیری ڈبے والوں نے اپنے اڈے مین بازار میں بنا رکھے ہیں۔ […]

ڈوگہ کالونی میں ایکشن کرتے ہوئے نشہ کرتے ہوئے درجن بھر افراد کو گرفتار کر لیا

ڈوگہ کالونی میں ایکشن کرتے ہوئے نشہ کرتے ہوئے درجن بھر افراد کو گرفتار کر لیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)تھانہ صدر پولیس نے ایس ایچ او شہباز ہنجرا کی قیادت میں ڈوگہ کالونی میں ایکشن کرتے ہوئے نشہ کرتے ہوئے درجن بھر افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے ہیروئن اور نشہ آور انجکشن بھی برآمد کر لئے گئے۔ ملزمان کو تھانہ صدر کھاریاں کی حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔ […]

عرفان چھپر کی نااہلی کے بعد وارڈ میں ایک بار پھر انتخابی گہماگہمی شروع ہو گئی

عرفان چھپر کی نااہلی کے بعد وارڈ میں ایک بار پھر انتخابی گہماگہمی شروع ہو گئی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) میونسپل کمیٹی کھاریاں کی وارڈ نمبر3سے پی ٹی آئی کے کونسلر عرفان چھپر کی نااہلی کے بعد وارڈ میں ایک بار پھر انتخابی گہماگہمی شروع ہو گئی۔ ن لیگ نے گذشتہ الیکشن میں ہارنے والے امیدوار چوہدری راشد محمود کو دوبارہ الیکشن لڑنے کیلئے رضا مند کر لیا۔ گذشتہ روز ن لیگ […]

محلے کے ڈاکٹر نے علاج کیلئے آنے والی شادی شدہ لڑکی اغوا کر لی

محلے کے ڈاکٹر نے علاج کیلئے آنے والی شادی شدہ لڑکی اغوا کر لی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) محلے کے ڈاکٹر نے علاج کیلئے آنے والی شادی شدہ لڑکی اغوا کر لی۔ تفصیلات کے مطابق محلہ ثاقب کالونی میں سیالکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر نواز نے کلینک بنا رکھا تھا اور محلے کی ایک 22سالہ شادی شدہ لڑکی (س) اس سے دوائی لینے جاتی تھی جسے ڈاکٹرنے ورغلا کر اغوا کر […]

ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف کھاریاں شہر میں زبردست احتجاج

ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف کھاریاں شہر میں زبردست احتجاج

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف کھاریاں شہر میں زبردست احتجاج ، مشتعل طلباء اور عوام نے جی ٹی روڈ بلاک کر دی۔ سنی علماء کونسل کی اپیل پر کئے جانے والے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے علامہ قاری اختر حسین جلالی، مفتی محمود احمد، مسعود احمد غازی، سید زین العابدین […]

تیل کی قیمت میں کمی لیکن اینٹوں کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسیکی

تیل کی قیمت میں کمی لیکن اینٹوں کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسیکی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تیل کی قیمت میں کمی لیکن اینٹوں کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسیکی بھٹہ مالکان مافیا مضبوط ، تفصیلات کے مطابق تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہورہی ہے لیکن اینٹوں کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے بھٹہ مالکان مافیا […]