counter easy hit

ملتان

ملتان: سوائن فلو سے متاثرہ مزید پانچ مریض اسپتال منتقل، تعداد 24 ہو گئی

ملتان: سوائن فلو سے متاثرہ مزید پانچ مریض اسپتال منتقل، تعداد 24 ہو گئی

ملتان میں سوائن فلو سے متاثرہ مزید پانچ مریضوں کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جس کے بعد وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ ملتان: (یس اُردو) ڈیرہ اسماعیل کی 40 سالہ عرفہ، 35 سالہ سلطان، سرگودھا کی 39 سالہ شہناز، جام پاور کی 10 سالہ اقرا جبکہ ڈیرہ غازی […]

ملتان :گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج ، علامتی جنازہ نکال دیا

ملتان :گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج ، علامتی جنازہ نکال دیا

بچوں نے لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجاً کان پکڑ لئے ، مطالبات پورے نہ ہونے پر سوئی گیس آفس کا گھیرائو کرنے ، بل ادا نہ کرنے کی دھمکی ملتان (یس اُردو) ملتان میں گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین نے گیس کا علامتی جنازہ نکال دیا ، گیس حکام کیخلاف شدید نعرے […]

ملتان :ڈکیتی کے دوران فائرنگ، دو کمسن طالبعلم زخمی

ملتان :ڈکیتی کے دوران فائرنگ، دو کمسن طالبعلم زخمی

ملتان ……ملتان میں ڈاکوؤں نے اسکول رکشہ ڈرائیور کو لوٹنے کے دوران فائرنگ کردی۔ گولیوں کے خول لگنے سے دو کمسن طالبعلم معمولی زخمی ہوئے، ملزمان رکشہ ڈرائیور سے پیسے لیکر فرار ہوگئے۔واقعہ ملتان کی تحصیل جلالپورپیروالا میں پیش آیاجہاں راہزنوں نے اسکول رکشہ ڈرائیور کو لوٹ مار کیلیے روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران […]

ملتان : موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی

ملتان : موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی

ملتان…….ملتان نشتر اسپتال میں موسمی نزلہ ،زکام کے مریضوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے، تصدیق شدہ مریض پانچ ہوگئے ۔ ملتان نشتر اسپتال میں سیزنل انفلوانزا کے شبہ میں لائے گئے مریضوں کو آئی سو لیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ ٹوٹل مریضوں […]

ملتان :گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان :گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

شہریوں کی سوئی گیس حکام کیخلاف نعرے بازی ، مظاہرین نے احتجاج کے دوران گیس کے بل بھی نذر آتش کئے ملتان (یس اُردو) ملتان میں گیس کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے گیس کے بل بھی نذر آتش کر دیئے ۔ ملتان […]

میرپور آزادکشمیر : مضر صحت کھانا کھانےسے 12افراد بے ہوش

میرپور آزادکشمیر : مضر صحت کھانا کھانےسے 12افراد بے ہوش

میر پور آزاد کشمیر…….میرپور آزادکشمیر کے مقامی ہوٹل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 12افراد بے ہوش ہوگئے،جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس کےمطابق میرپور آزادکشمیر کےسیکٹر ڈی 4 میں واقع ایک مقامی ہوٹل میں مضر صحت کھانا کھانےسے12افراد بے ہوش ہوگئے، متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیاگیا ہے،جہاں 7کی حالت کی تشویش ناک بتائی جاتی […]

5 مبینہ دہشتگردوں کی لاشیں ملتان ایدھی قبرستان میں دفن

5 مبینہ دہشتگردوں کی لاشیں ملتان ایدھی قبرستان میں دفن

ملتان…..ڈیرہ غازی خان پولیس مقابلے میں مارے جانے والے 5 مبینہ دہشت گردوں کی لاوارث لاشیں ملتان ایدھی قبرستان میں دفن کر دی گئی ہیں۔کاؤنٹر ٹیراریزم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس نے ایک ماہ قبل مشترکہ کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشت گردوں کو مقابلہ کے دوران مارا تھا جنکی شناخت نہ ہو سکی جس کی وجہ […]

کراچی سے ملتان پہنچنے والی علیشاہ کو والدین سےملوا دیا گیا

کراچی سے ملتان پہنچنے والی علیشاہ کو والدین سےملوا دیا گیا

ملتان۔۔۔۔کراچی سے ملتان پہنچنے والی 15سالہ علیشاہ کو والدین سےملوا دیا گیا۔لڑکی اور اس کے والد کے بیان میں تضاد پایا جاتا ہے ۔لڑکی نے دارالامان میں ایک بیان میں کہا کہ گھرسےسودالینےباہرنکلی تھی،کسی نےمیرےمنہ پرکپڑارکھ دیا اور میں بے ہوش ہوگئی اور جب ہوش میں آئی تو ملتان میں تھی۔لڑکی کے والدنے میڈیا سے […]

ملتان: تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا

ملتان: تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا

ملتان……ملتان میں نواب پور کا رہائشی تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا، یاروں دوستوں نے بھی دوست کی شادی میں خوب دھمال ڈالا۔ملتان میں نواب پورروڈ کا رہائشی تین فٹ کا دلہا محمد انیس اپنے ہی محلے کی پانچ فٹ کی دلہن نادیہ کو بیاہ لایا ہے، دلہا اس شادی سے […]

بھارت کے الزام سے مذاکرات متاثر ہوسکتے ہیں، گیلانی

بھارت کے الزام سے مذاکرات متاثر ہوسکتے ہیں، گیلانی

ملتان ……سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کی طرف سے پٹھان کوٹ ائربیس پر حملے کا الزام پاکستان پر لگانے سے پاک بھارت مذاکرات متاثر ہوسکتے ہیں۔ملتان ائر پورٹ پر میڈیا سےگفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اس بات کا فیصلہ عدالت کرے گی کہ عمران […]

ملتان: ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

ملتان: ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

ملتان کے دو مختلف مقامات پر شادیوں میں ہوائی فائرنگ سے بچے سمیت دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے نشتر اسپتال منتقل کر دیا۔ ملتان: (یس اُردو) خواجہ کالونی کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے 32 سالہ عبد الرحمن […]

ملتان: تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو، 2 بچے جاں بحق، ایک شدید زخمی

ملتان: تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو، 2 بچے جاں بحق، ایک شدید زخمی

ملتان میں تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو بچے جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ملتان: (یس اُردو) پرانا شجاع آباد روڈ سے 13 سالہ حنان اپنے بھائی سلمان اور دوست حذیفہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر اپنے […]

ملتان: شہر اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی درہم برہم

ملتان: شہر اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی درہم برہم

ملتان میں دھند نے ہر چیز کو دھندلا دیا ہے۔ شدید دھند کے باعث ائیرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ملتان: (یس اُردو) شہر اور گردونواح میں دھند کا راج ہے۔ شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی ہے جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ […]

خانیوال:حالات سے دلبرداشتہ 6افرادکااقدام خود کشی

خانیوال:حالات سے دلبرداشتہ 6افرادکااقدام خود کشی

سونیا،حیدر ، ثمینہ بی بی ، رضوانہ ،محمد عمر ،عامر مسیح ہسپتال منتقل ،2کی حالت تشویشناک خانیوال(ڈسٹرکٹ رپو رٹر+ نامہ نگار)گھریلو جھگڑے پر تین خواتین سمیت چھ افراد کا اقدام خود کشی ،غربت بے روز گاری کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر عزیز آباد کی رہائشی سونیا نے تیزاب پی کر،محمد حیدر سکنہ 161/10آرنے زہریلی […]

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

زرداری معصوم تھے تو کیسز بنانیوالوں کو کٹہرے میں لایا جائے: شاہ محمود قریشی

ملتان : چاہ جموں والا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر سابق صدر بے گناہ تھے تو کرپشن کے کیسز چلانے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ سالہا سال تک زرداری کیخلاف کیسز چلنے پر سرکاری خزانے کے ساتھ ساتھ آصف علی زرداری بھی ذہنی اذیت میں مبتلا […]

ملک کی معاشی ترقی کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے : شاہ محمود قریشی

ملک کی معاشی ترقی کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے : شاہ محمود قریشی

ملتان : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر مستحکم نہیں اسی لیے تاجر طبقہ اور کسان پریشان ہیں جن کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشتگردی کے خاتمے […]

چور قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑے

چور قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑے

ملتان : قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر چوری کی واردات میں لاکھوں روپے کے زیورات‘ موبائل فونز اور غیر ملکی کرنسی چرا لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نشیمن کالونی کے رہائشی کرکٹر صہیب مقصود گزشتہ روز زمبابوے کے دورے پر قومی ٹیم کے ہمراہ روانہ ہوئے ان کے اہلخانہ شام 6 بجے عید کی […]

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان : ملتان میں حساس اداروں نے وہاڑی چوک دھماکہ میں بھارتی ایجنسی را کے ملوث ہونے کا انکشاف ہونے پر سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے جبکہ جائے وقو عہ سے مسلح مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ چار روز پہلے ملتان کے وہاڑی چوک دھماکے […]

پیپلز پارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی، خورشید شاہ

ملتان : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی […]

ملتان: وہاڑی چوک میں دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

ملتان: وہاڑی چوک میں دھماکا، 10 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

ملتان : وہاڑی چوک کے قریب رکشا میں ایک دم دھماکا ہو گیا جس سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں، بم ڈسپوزل حکام کا عملہ اور قانون نافذ کرنے والے […]

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ملتان : نجی تعلیمی ادارے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں سینئر اور جونئیرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایشز کے بعد پاک بھارت سیریز سب سے بڑی ہوتی۔ سنئیر کرکٹر نے کہا کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ […]

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

ملتان : کپتان نے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ،خواجہ سعد رفیق اورایاز سادق کے بعد صدیق خان بلوچ کو بھی آئوٹ کردیا۔ الیکشن ٹریبونل نےاین اے 154 میں جہانگیر ترین کی انتخابی عذر داری پر ان کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے صدیق خان بلوچ کے انتخاب کو کالعدم قرار سے دیتے ہو ئےحلقے […]