counter easy hit

ملتان

دھاندلی کے واضح ثبوت دیئے، جیت کیلئے پرامید ہوں، جہانگیر ترین

دھاندلی کے واضح ثبوت دیئے، جیت کیلئے پرامید ہوں، جہانگیر ترین

ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ دھاندلی کے واضح ثبوت الیکشن ٹریبونل میں جمع کرائے تھے، جیت کیلئے پرامید ہوں۔ الیکشن ٹریبونل آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عوام کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، دھاندلی کے واضح ثبوت الیکشن ٹریبونل […]

جاوید ہاشمی 14 اگست کو (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کرینگے، آن لائن ذرائع

جاوید ہاشمی 14 اگست کو (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کرینگے، آن لائن ذرائع

ملتان : سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں ان کے پارٹی کی اعلیٰ ترین قیادت سے تمام معاملات طے پاگئے ہیں اور وہ اس کا باضابطہ اعلان 14اگست کو کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جاوید ہاشمی نے اپنے ساتھیوں سے […]

قومی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، محمد اکرم

قومی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، محمد اکرم

ملتان : نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس مثالی بنانا چاہتے ہیں، خواہش ہے کہ اس شعبے میں قومی پلیئرز بھی آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ہم پلہ ہوجائیں، جونیئرز پر اس حوالے سے خصوصی پلان کے تحت کام ہورہا ہے اگر سب کچھ ٹھیک انداز میں […]

ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان : سینٹرل جیل ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل ملتان میں آج صبح سزائے موت کے دوقیدیوں فاروق اور کریم نواز کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم فاروق […]

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے میں الزام تراشی کی سیاست ختم کرنے کا سبق ہے، شہباز شریف

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے میں الزام تراشی کی سیاست ختم کرنے کا سبق ہے، شہباز شریف

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے میں سبق ہے کہ جھوٹ، غلط بیانی اور الزام تراشی کی سیاست ختم کرکے ہم سب متحدہو کر ملک و قوم کی تعمیر کریں۔ ملتان میں میٹرو بس منصوبے کے جائزے کے دوران میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا […]

عمران خان کسی کےکہنے پرپورے نظام کواڑانا چاہتے تھے، جاوید ہاشمی

عمران خان کسی کےکہنے پرپورے نظام کواڑانا چاہتے تھے، جاوید ہاشمی

ملتان : سینیئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ انہیں جوڈیشل کمیشن سے اسی فیصلے کی توقع تھی لیکن عمران خان کسی کے کہنے پرپورے نظام کو اڑانا چاہتے تھے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ وہ جب تحریک انصاف میں تھے تو اس […]

ملتان:سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی ہمشیرہ سپرد خاک

ملتان:سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی ہمشیرہ سپرد خاک

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی بہن کی نماز جنازہ درگاہ حضرت موسیٰ پاک میں ادا کرنے کے بعد انہیں سپرد خاک کردیاگیا ہے۔ ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن کی نماز جنازہ درگا حضرت موسی پاک میں ادا کرنے کے بعد انہیں درگاہ کے ہی احاطے […]

تحریک انصاف والے 35 پنکچر کے علاوہ مزید معافیاں مانگیں گے: جاوید ہاشمی

تحریک انصاف والے 35 پنکچر کے علاوہ مزید معافیاں مانگیں گے: جاوید ہاشمی

ملتان : سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کہا تھا کہ جمہوریت ہماری ضرورت ہے لیکن اس حد تک نہ جائیں کہ ملک کو بڑی مشکل میں ڈال دیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان پارٹی میں نئے آنے والے لوگوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے […]

ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، عابد شیر علی کا دعویٰ

ملک کے کسی بھی حصے میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، عابد شیر علی کا دعویٰ

ملتان : وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ صرف نادہندہ علاقوں میں بجلی بند کی جاتی ہے۔ عابد شیر علی نے کہا کہ ہر سال سسٹم میں بجلی کی پیداوار بڑھارہے ہیں اور گزشتہ 2 سال میں بجلی کی پیداوار […]

زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے سے ملک کا امیج بہتر ہوا : گورنر پنجاب

زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے سے ملک کا امیج بہتر ہوا : گورنر پنجاب

ملتان : گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم کا پاکستان میں آنا اچھا اقدام ہے، زمبابوے کے آنے سے امیج بہتر ہوا ہے۔ ملتان میں مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی کے گھر آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا تھا […]

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اپنے مغوی بیٹے سے 2 سال بعد ٹیلیفونک رابطہ

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا اپنے مغوی بیٹے سے 2 سال بعد ٹیلیفونک رابطہ

ملتان : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نامعلوم مقام سے ٹیلیفونک کال آئی جس کے بعد ان سے مغوی بیٹے علی حیدر گیلانی کی گفتگو کرائی گئی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جلال پورمیں بزرگ رہنما فتح محمد کی قل خوانی میں شریک تھے جہاں انہیں نامعلوم نمبر سے فون کال آئی اور ان […]

ملتان میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے

ملتان میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے

ملتان : مظفرآباد میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان کے نواحی علاقے مظفر آباد میں واقع نجی اسکول میں بچے زیر تعلیم تھے کہ اسکول کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 39 بچے ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی […]

تحریک انصاف نے پی پی 196 کے ضمنی انتخاب میں شکست کو تسلیم کر لیا

تحریک انصاف نے پی پی 196 کے ضمنی انتخاب میں شکست کو تسلیم کر لیا

ملتان : ملتان میں اپنی رہائشگاہ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کو مبارکباد پیش کرتے ہیں لیکن جاوید ہاشمی کو اس لئے مبارک نہیں دیتا کیونکہ وہ مسلم لیگ (ن) […]

ملتان کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

ملتان کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

ملتان : ملتان کے حلقہ پی پی 196 کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمود الحسن 30193 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ تحریک انصاف کے رانا عبدالجبار 19194 ووٹ لے کر دوسرے اور پیپلز پارٹی کے حسین آرائیں 6531 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ رانا محمود الحسن […]

اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھارت کھل کر سامنے آ گیا: حافظ سعید

اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھارت کھل کر سامنے آ گیا: حافظ سعید

ملتان : امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید کا ملتان میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے میں بھارتی شر انگیزی کے خاتمے سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا۔ پاک چائنا اکنامک کوریڈور منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے بھارت کُھل کر سامنے آ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا […]

ملتان: پی پی 196 میں ضمنی انتخاب، شیر یا بلا عوام آج فیصلہ دیں گے

ملتان: پی پی 196 میں ضمنی انتخاب، شیر یا بلا عوام آج فیصلہ دیں گے

ملتان : پی پی 196 میں سابق صوبائی وزیر وحید آرائیں کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی سیٹ پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ چودہ امیدوار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ ن لیگ کے رانا محمودالحسن اور تحریک انصاف کے رانا عبد الجبار کے درمیان ہے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی میدان […]

وزیر داخلہ قوم کو ایگزٹ کمپنی کی تفصیلات سے آگاہ کریں: شاہ محمود

وزیر داخلہ قوم کو ایگزٹ کمپنی کی تفصیلات سے آگاہ کریں: شاہ محمود

ملتان : میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ملک میں شفاف انتخابات چاہتی ہے الیکشن کمیشن کے رابطہ کرنے پر عمران خان نے کے پی کے میں جلسوں کا شیڈول منسوخ کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتی ہے۔ انہوں نے […]

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان کے شہری ضمنی الیکشن میں حکومتی پالیسیوں کیخلاف ووٹ دیں: عمران خان

ملتان : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو لوگ اپنے حقوق کیلئے کھڑے نہیں ہوتے، انھیں کبھی حق نہیں مل سکتا۔ 1970ء سے صرف دو پارٹیاں باری لے رہی ہیں۔ قوم غریب ہو رہی ہے اور باریاں لینے والے […]

تحریک انصاف آج ملتان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج ملتان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

ملتان : سپورٹس گراؤنڈ میں تحریک انصاف سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ جس کے لئے پنڈال میں 25 ہزار کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ عمران خان کے خطاب کے لئے 20 فٹ اونچا ، 80 فٹ لمبا اور 35 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ عمران خان کی جلسے میں شرکت کے لئے […]

تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی اثاثے چھپانے پر نااہل قرار

تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی اثاثے چھپانے پر نااہل قرار

ملتان : الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162 ساہیوال سے تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل ملتان کے جج رانا زاہد نے محمد ایوب کی جانب سے دائر درخواست پر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے این اے 162 ساہیوال […]

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

ملتان : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کے ذریعے ہمیں پتہ چلا ہے کہ میرا اور سلمان تاثیر کا بیٹا افغانستان میں ہے۔ میں افغانستان میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نئی حکومت کو مبارکباد دینے گیا تھا تاہم اپنے بیٹی کی بازیابی کے لیے بھی بات کی […]

اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، جاوید ہاشمی

اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، جاوید ہاشمی

ملتان : سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، انہوں نے سب کچھ کھو کر اسلام کا پرچم بلند رکھا، آج اگر دین کو بچانا ہے تو ہمیں ان کے اصولوں کو اپنانا ہو گا۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں […]