counter easy hit

میرپور / کشمیر

جسٹس مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس مصطفیٰ مغل نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس مصطفیٰ مغل نے آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا جس کے ساتھ گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری چیف الیکشن کمیشن کی تعیناتی کا تنازعہ حل تو ہو گیا لیکن الیکشن میں بہت کم وقت رہ جانے کے باعث انتخابات کے لئے انتظامات الیکشن کمشنر […]

برسلز : کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کا مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کی شہادت پر مذمت

برسلز : کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کا مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کی شہادت پر مذمت

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضاسید نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامامیں بھارتی سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں دوکشمیری نوجوانوں کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دانش رشید اور خاتون طالبہ شائستہ حمید اتوارکے روزپلواما ضلع کے علاقے کاکاپورہ میں ایک مظاہرے پر سیکورٹی فورسز کے فائرنگ کے دوران شہید ہوگئے تھے۔ […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا نکیال واقعہ پر کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

وزیراعظم آزادکشمیر کا نکیال واقعہ پر کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

کوٹلی ……کوٹلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے نکیال واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کروانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ وفاقی وزراء کی آزاد کشمیر میں مداخلت کے خلاف کل آزادکشمیر بھرمیں یوم سیاہ منایا جائے گا۔ کوٹلی آزاد […]

کوٹلی پولیس کی چھاپہ مار کارروائیاںجاری ، مزید 11کارکن گرفتار

کوٹلی پولیس کی چھاپہ مار کارروائیاںجاری ، مزید 11کارکن گرفتار

کوٹلی …..کوٹلی آزاد کشمیر کے شہر نکیال میں گزشتہ روز پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تصادم کے بعد اب فوج اور پولیس نے حالات کو مکمل قابو میں کرلیا ہے۔تاہم بازاراوردکانیں آج بھی بند ہیں۔پولیس نے مقدمے کے اندراج کے بعد آج مزید 11کارکنوں کو گرفتارکرلیاہے۔ ضلع کوٹلی کے علاقے نکیال میں […]

آزاد کشمیر میں دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

آزاد کشمیر میں دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

مظفر آباد…….کشمیر پر بھارتی قبضے کےخلاف دنیا بھر کے کشمیری یوم یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں ، آزاد کشمیر میں دس بجنے سے کچھ لمحے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ،کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ۔یوم کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر اور پاکستان بھر میں […]

سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین کے گھر پرنیب کا چھاپا

سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین کے گھر پرنیب کا چھاپا

مظفرآباد….آزادکشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین کے گھر پر نیب کی ٹیم نے چھاپا مارا ۔ دوران کارروائی مزاحمت اور مبینہ تشدد سے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب اصغر خان زخمی ہوگئے۔ چند روز قبل نیب کی ٹیم نے رینٹل پاور کیس میں آزادکشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین کے بیٹے بابر علی ذوالقرنین کو گرفتار کیا […]

بھارت کا یوم جمہوریہ ؛مظفرآباد میں کشمیریوں کی احتجاجی ریلی

بھارت کا یوم جمہوریہ ؛مظفرآباد میں کشمیریوں کی احتجاجی ریلی

مظفرآباد….بھارت کا یوم جمہوریہ آزادکشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایاجارہا ہے ،مظفر آباد میں کشمیریوں نے اقوام متحدہ کے مبصر مشن میں یاد داشت پیش کی۔ مظفر آباد میں کشمیریوں نے احتجاجی ریلی نکالی ،ریلی کے شرکا اقوام متحدہ کے مبصر مشن پہنچے، جہاں انہوں نے یادداشت پیش کی ۔اس موقع پر فضا […]

مظفر گڑھ: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ،5افراد جاں بحق

مظفر گڑھ: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ،5افراد جاں بحق

مظفر گڑھ……مظفرگڑھ میں ڈیرہ غازی خان روڈ پر دھند کے باعث ٹریلر اور ایک موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار افراد ملتان سے ڈی جی خان کی جانب جارہے تھے کہ دھند کے باعث نور کبڑا کے قریب ٹریلر نے […]

آزادکشمیر حکومت کاوفاقی حکومت کیخلاف احتجاج ملتوی

آزادکشمیر حکومت کاوفاقی حکومت کیخلاف احتجاج ملتوی

اسلام آباد …..وزیراعظم آزادجموں وکشمیر اور وزراء نےوفاقی حکومت کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر اپنا احتجاج موخرکردیا، حکومت نے آزاد کشمیر حکومت کے تحفظات دور کرنے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری مجید کی قیادت میں آزادکشمیر کابینہ کےارکان پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد احتجاج کرنے پہنچے […]

مظفر گڑھ: 11 سالہ بچے پر کتے چھوڑنے والا ملزم گرفتار

مظفر گڑھ: 11 سالہ بچے پر کتے چھوڑنے والا ملزم گرفتار

مظفر گڑھ……مظفر گڑھ میں گذشتہ روز معمولی رنجش پر 11 سال کے بچے پر مبینہ طور پر کتے چھوڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کے موضع جہانپور میں گذشتہ روز معمولی تنازع پر محمد رمضان نے مخالف کے 11 سال کے بچے پر مبینہ طور پر کتے چھوڑ دئیے […]

مظفرآباد: لوک فنکار شکیل اعوان دیگر11 فنکاروں کے ساتھ گرفتار

مظفرآباد: لوک فنکار شکیل اعوان دیگر11 فنکاروں کے ساتھ گرفتار

مظفرآباد ……مظفرآباد میں ہزارہ سے تعلق رکھنے رکھنے والے لوک فنکار شکیل اعوان کو 11 دیگر فنکاروں سمیت لاوڈ اسپیکر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا گیا۔شکیل اعوان گزشتہ شام محفل موسیقی کے لیےطارق آباد آئے تھے،انتظامیہ نے بغیر اجازت لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرنے پر انہیں گرفتار کرلیا۔تاہم بعد میں شکیل اعوان کی جانب سے […]

آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ افتخار کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہو گئے

آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ افتخار کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہو گئے

میرپور(نمائندہ یس اُردو) آزاد کشمیر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ افتخار کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہو گئے ۔جنہیں فوری طور پر نذ دیکی ہسپتال پہنچایا گیا ،جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ،فرانس کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی […]

کشمیر،مسلم شناخت مٹانے کی سازشیںجاری ہیں،آسیہ اندرابی

کشمیر،مسلم شناخت مٹانے کی سازشیںجاری ہیں،آسیہ اندرابی

سرینگر ……مقبوضہ کشمیر میں 146دختران ملت145 کی چیئرپرسن آسیہ اندرابی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے مسلمانوں کو اقتصادی طور پر کمزور کرنے اور کشمیرکی مسلم شناخت مٹانے کی سازشیںکی جارہی ہے۔ آسیہ اندرابی نے سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میںکہاکہ اردو زبان مسلم ثقافت کی شناخت ہے جسےنشانہ بنایاجارہا ہے۔ انہوںنے افسوس […]

آزاد کشمیر ،مظفر آباد جانے والی بس کو حادثہ ، ایک شخص جاں بحق

آزاد کشمیر ،مظفر آباد جانے والی بس کو حادثہ ، ایک شخص جاں بحق

مظفر آباد …….آزاد کشمیر میں مظفر آباد جانے والی بس چانگاں کے مقام پر کھائی میں جاگری ،ایک شخص جاں بحق ، بارہ افراد زخمی ، پھنسے ہوئے دیگر افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔پولیس کے مطابق آزاد کشمیر میں وادی نیلم کے علاقے شاردہ سے مظفر آباد آنے والی مسافر بس […]

پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزاد کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزاد کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزادکشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کا اہتمام مقامی ہال میں کیا گیا، میزبانی کے فرائض عظیم بخش چو ہدری نے سرانجام دیے اور صدارت مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر برطانیہ زبیر اقبال کیانی نے کی۔ Post Views – […]

آزاد کشمیر حکومت اپنا تقدس کھو چکی ہے حکمران عوام کو نظر انداز کر کے اپنے ذاتی مفادات اٹھانے میں مصروف ہیں، چوہدری طارق فاروق

آزاد کشمیر حکومت اپنا تقدس کھو چکی ہے حکمران عوام کو نظر انداز کر کے اپنے ذاتی مفادات اٹھانے میں مصروف ہیں، چوہدری طارق فاروق

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزادکشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کا اہتمام مقامی ہال میں کیا گیا ، میزبانی کے فرائض عظیم بخش چو ہدری نے سرانجام دیے اور صدارت مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر برطانیہ زبیر اقبال کیانی نے کی اس موقع پر […]

نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے لڑکی سمیت 2 افراد شہید

نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے لڑکی سمیت 2 افراد شہید

آزاد کشمیر: کوٹلی میں نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 2 شہری شہید ہوگئے جن میں 13 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے سرحدی جارحیت مسلسل جاری ہے اور سیز فائر کی خلاف ورزی کے ایک اور تازہ واقعے […]

آزاد کشمیر کابینہ میں شامل ایم کیو ایم کے دونوں وزرا برطرف

آزاد کشمیر کابینہ میں شامل ایم کیو ایم کے دونوں وزرا برطرف

آزاد کشمیر : وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے 2 وزرا کو کا بینہ سے بر طرف کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے ایم کیو ایم کے 2 پارلیمانی وزرا طاہر کھوکر اور سلیم بٹ کوکابینہ سے برطرف کر دیا ہے۔ برطرف کیے جانے والے […]

سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

سرحدی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

میرپور : بغل میں چھری منہ میں رام رام، ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آنے کو تیار پاکستان کا روایتی حریف بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود بھمبر میں جاسوسی کے لئے طیارہ بھیج دیا، پاک فوج نے طیارہ مار گرایا۔ لائن […]

منگلا ڈیم میں مرمت کے بغیر مزید پانی بھرنا شروع کر دیا گیا

منگلا ڈیم میں مرمت کے بغیر مزید پانی بھرنا شروع کر دیا گیا

میرپور (جیوڈیسک) واپڈا حکام نے ڈپٹی کمشنر میرپور کے احکامات اور میڈیا رپورٹس کو نظر انداز کرکے منگلا ڈیم میں پانی بھر نا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے مقامی آبادی میں خوف پھیل گیا ۔ میرپور آزاد کشمیر میں واپڈا حکام نے خالق آباد کے قریب منگلا ڈیم کی متاثرہ جگہ کی […]

ضمنی انتخابات، بیرسٹر سلطان محمود نے میدان مار لیا

ضمنی انتخابات، بیرسٹر سلطان محمود نے میدان مار لیا

میرپور (جیوڈیسک) میرپور کے حلقہ ایل اے 3 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود نے 15691 ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے۔ انہوں نے اپنے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری اشرف کو شکست دی۔ چودھری اشرف نے 12811 ووٹ حاصل کئے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

آزاد کشمیر : قانون ساز اسمبلی ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری

آزاد کشمیر : قانون ساز اسمبلی ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے تھری میرپور میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے۔ تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود اور پیپلز پارٹی کے چودھری اشرف میں اصل مقابلہ ہو گا۔ ایل اے تھری میر پور کی نشست بیرسٹر سلطان محمود کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ حلقے […]