counter easy hit

لاہور

خان صاحب : آپ اور آپ کے ساتھی ایک ڈیم کے لیے 7 برس کا وقت دے رہے ہیں ، میری مانیے تو اسکی بجائے یہ کام کیجیے تاکہ عوام کو بھی فائدہ ہو ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عمران خان کو شاندار تجویز دے دی

خان صاحب : آپ اور آپ کے ساتھی ایک ڈیم کے لیے 7 برس کا وقت دے رہے ہیں ، میری مانیے تو اسکی بجائے یہ کام کیجیے تاکہ عوام کو بھی فائدہ ہو ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عمران خان کو شاندار تجویز دے دی

لاہور (ویب ڈیسک )کالم کے عنوان سے آپ یہ نہ سوچیں کہ میں اپنی نئی حکومت کی کارکردگی کا پرانے روس کی کارکردگی سے موازنہ کررہا ہوں۔ بلکہ یہ دونوں بالکل مختلف کہانیاں ہیں۔ پہلے حصّہ میں چند (ناقابل قبول؟) مشورے حکومت کو اور دوسرے حصّہ میں 1970 کے روس میں مسلمانوں کی حالت زار۔ […]

ایشیاء کپ: پاکستان یا بھارت ؟ جیت کے لیے فیورٹ کون ہے ؟ مشہور زمانہ غیر جانبدار شخصیت نے پیشگوئی کردی

ایشیاء کپ: پاکستان یا بھارت ؟ جیت کے لیے فیورٹ کون ہے ؟ مشہور زمانہ غیر جانبدار شخصیت نے پیشگوئی کردی

لاہور(ویب ڈیسک) سابق بھارتی بیٹسمین سنجے منجریکر نے بھارت کو ایشیا کپ کی اہم ٹیم قراردیاہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایونٹ کی فیورٹ ٹیم ہے کیونکہ وہ متحدہ عرب امارات میں تسلسل کے ساتھ کرکٹ کھیل رہی ہے۔۔پاکستان ایشیا کپ کے اپنی مہم کا آغاز ہانگ کانگکو آٹھ وکٹوں سے شکست دے […]

نامور گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر اور بھائی میں کس بات پر جھگڑا ہو گیا ؟ جانیے

نامور گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر اور بھائی میں کس بات پر جھگڑا ہو گیا ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) پاپ کوئین نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ نے نازیہ حسن کی زندگی پر فلم بنانے کا عندیہ دے دیا جبکہ گلوکارہ کے بھائی زوہیب حسن نے ایسا کرنے پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔سوشل میڈیا پر پیغام میں زوہیب حسن نے کہاکہ اشتیاق بیگ فلم سے منافع کمانے کا […]

اڈیالہ جیل جانے سے قبل نواز شریف کی والدہ سے ملاقات ، ماں جی نے نواز شریف کو تسلی دینے کے لیے کیا کچھ کہا ؟

اڈیالہ جیل جانے سے قبل نواز شریف کی والدہ سے ملاقات ، ماں جی نے نواز شریف کو تسلی دینے کے لیے کیا کچھ کہا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو آج پیرول پر رہائی کی مدت ختم ہونے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا۔ نواز شریف کی جاتی امرا سے جیل کے لیے روانگی سے قبل والدہ سے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم روانگی سے قبل والدہ سے ملے […]

وزیرا عظم ہاؤس کے پراسرار در دیوار ، چڑیا بھی پر نہیں مارسکتی مگر ڈان لیکس کا ایشو اس عمارت سے کیسے باہر نکلا ؟ نامور صحافی وجاہت سعید خان کے انکشافات

وزیرا عظم ہاؤس کے پراسرار در دیوار ، چڑیا بھی پر نہیں مارسکتی مگر ڈان لیکس کا ایشو اس عمارت سے کیسے باہر نکلا ؟ نامور صحافی وجاہت سعید خان کے انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک )پروگرام محاذ کے میزبان وجاہت سعید خان نے کہا ہے کہ 1992میں مکمل ہونیوالے وزیراعظم ہاؤس کے پہلے مکین میاں نواز شریف تھے ، ان کے بعد بینظیر بھٹو نئے وزیراعظم ہاؤس کی مکین بنیں۔ پرویز مشرف نے وزیراعظم ہائوس کو اپنا کیمپ آفس بنایا، بعدازاں شوکت عزیز، چودھری شجاعت ، یوسف […]

میرٹ کا بول بالا : عمران خان نے علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال کو سب سے بڑا اور اہم سرکاری عہدہ دے دیا

میرٹ کا بول بالا : عمران خان نے علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال کو سب سے بڑا اور اہم سرکاری عہدہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے ولید اقبال کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آئند دو سے تین روز تک باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائیگا۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ این اے 131 سے ٹکٹ کے خواہشمند اور پی […]

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اڈیالہ جیل واپسی ۔۔۔۔جاتی امراء سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اڈیالہ جیل واپسی ۔۔۔۔جاتی امراء سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز ، کیپٹن(ر)صفدرکو اڈیالہ جیل لے جانے کیلیے انتظامات مکمل ، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم اور انکی صاحبزادی کو اس وقت جاتی امرا سے ایک قافلے کی صورت میں لاہور ائیرپورٹ پر لے جایا جا رہا ہے ، جہاں ایک خصوصی طیارہ رن وے […]

کل جاتی امراء میں خواتین والے حصے میں کیا ہوا ؟ چند خواتین نے مریم نواز کی ایسی کیا ویڈیوز اور تصاویر بنا لیں کہ شریف خاندان کے سیکورٹی والوں نے ان کے موبائل فوراً چھین کر توڑ ڈالے

کل جاتی امراء میں خواتین والے حصے میں کیا ہوا ؟ چند خواتین نے مریم نواز کی ایسی کیا ویڈیوز اور تصاویر بنا لیں کہ شریف خاندان کے سیکورٹی والوں نے ان کے موبائل فوراً چھین کر توڑ ڈالے

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز والدہ کے انتقال پر غم کی تصویر بن گئیں اور بیگم کلثوم نواز کے آخری دیدار کے وقت اپنی بیٹیوں مہرالنسا اور ماہ نور کے ساتھ دھاڑیں مارمار کرروتی رہیں، مرحومہ کی سہیلیاں بھی پرانی یادوں کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں جبکہ سکیورٹی اہلکاروں […]

سپریم کورٹ سے بڑی بریکنگ نیوز: چیف جسٹس ثاقب نثار کی نامور (ن) لیگی سیاستدان کے ساتھ تلخ کلامی ، اب کیا ہونے والا ہے ؟ اطلاعات موصول

سپریم کورٹ سے بڑی بریکنگ نیوز: چیف جسٹس ثاقب نثار کی نامور (ن) لیگی سیاستدان کے ساتھ تلخ کلامی ، اب کیا ہونے والا ہے ؟ اطلاعات موصول

لاہور (ویب ڈیسک )ریلوے خسارہ کیس میں خواجہ سعد رفیق اور چیف جسٹس کے درمیان مکالمے کے دوران سابق وزیر ریلوے نے ذرا تلخ لہجہ اپنایا تو چیف جسٹس نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے خواجہ صاحب اپنا غرور گھر چھوڑ کر آیا کریں، اپنا رویہ درست کریں ،کیا آپ […]

21 سال کی عمر میں گھر سے بھاگی اور پھر ۔۔۔۔۔۔ ذاتی زندگی کے حوالے سے نامور اداکارہ حنا الطاف کے ناقابل یقین انکشافات

21 سال کی عمر میں گھر سے بھاگی اور پھر ۔۔۔۔۔۔ ذاتی زندگی کے حوالے سے نامور اداکارہ حنا الطاف کے ناقابل یقین انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے انکشاف کیا کہ انہوں نے گھریلو دباؤ اور والدہ کے انتہائی سخت اور تشدد آمیز رویے کی وجہ سے 21 برس کی عمر میں اپنا گھر چھوڑ دیا تھا۔حنا الطاف نے 16 برس کی عمر میں بطور وی جے اپنے کیرئر کا آغاز کیا تھا اور […]

خواجہ حارث بیگم کلثوم نواز کا جنازہ پڑھ کر باہر نکلے تو لیگی کارکنوں نے کیوں گھیر لیا؟

خواجہ حارث بیگم کلثوم نواز کا جنازہ پڑھ کر باہر نکلے تو لیگی کارکنوں نے کیوں گھیر لیا؟

لاہور (ویب ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کو گزشتہ روز سپرد خاک کردیا گیا ہے، ان کی نماز جنازہ جاتی امرا میں ادا کی گئی جہاں بہت سے جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے لیکن سب سے حیران کن صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نماز جنازہ […]

نواز شریف، مریم ، کیپٹن(ر) صفدر کو اڈیالہ جیل کب منتقل کیا جانے والا ہے؟

نواز شریف، مریم ، کیپٹن(ر) صفدر کو اڈیالہ جیل کب منتقل کیا جانے والا ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، مریم صفدر اور کیپٹن(ر) صفدر کو 17ستمبر کی سہ پہر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا جائے گا۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق سابق وزیر اعظم ، ان کی صاحبزادی اور داماد کی پیرول پر رہائی کی مدت پیر کی سہ پہر ختم ہو جائے گی۔ بیگم کلثوم نواز […]

میاں صاحب بولے : تم ایسے بیان دے کر مجھے وزیراعظم ہاؤس سے نکلوا دو گی ۔۔۔۔بیگم کلثوم نواز نے ایک اخبار کو ایسا کیا بیان دیا تھا ؟ خاتون صحافی نے پورا واقعہ بیان کر دیا

میاں صاحب بولے : تم ایسے بیان دے کر مجھے وزیراعظم ہاؤس سے نکلوا دو گی ۔۔۔۔بیگم کلثوم نواز نے ایک اخبار کو ایسا کیا بیان دیا تھا ؟ خاتون صحافی نے پورا واقعہ بیان کر دیا

لاہور( ویب ڈیسک) میں کلثوم نواز کو آنٹی کہا کرتی تھی اور جب وہ میاں صاحب کی بات کرتی تھیں تو تمہارے انکل کہہ کر بات کرتی تھیں۔ بیگم کلثوم نواز اہنے شوہر میاں نواز شریف سے بہت محبت کرتی تھیں اور میاں صاحب بھی کلثوم نواز سے بہت کرتے تھے کیوںکہ ایک دفعہ معروف […]

لاہور کے ہوٹل میں پاک آرمی کے ریٹائرڈ اہلکار کی پر اسرار موت، آخر کار ماجرا کیا ہے؟

لاہور کے ہوٹل میں پاک آرمی کے ریٹائرڈ اہلکار کی پر اسرار موت، آخر کار ماجرا کیا ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) نولکھا کے علاقے میں ہوٹل میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ 66سالہ اہلکار کی پرسرار موت ، اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کرمردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق روالپنڈی کے رہائشی 66سالہ مسعود احمد نے دو روز قبل نولکھا کے علاقے میں […]

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک )آج گلگت بلتستان، کشمیر، لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، فیصل آباد، ڈی جی خان، میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ژالہ بار اور آندھی کا بھی امکان ہے، جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]