counter easy hit

کراچی

کراچی میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، تین کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، تین کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، بم ڈسپوزل سکواڈ نے تین کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔ کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے قلندریہ چوک کے قریب ایک مشکوک بیگ کی اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا گیا ۔ عملے نے موقع پر پہنچ کر […]

انسداد دہشتگردی کیلئے کمیونٹی پولیس کا نظام ناگزیر ہو گیا، فاروق ستار

انسداد دہشتگردی کیلئے کمیونٹی پولیس کا نظام ناگزیر ہو گیا، فاروق ستار

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں ہر مسئلے کا حل نہیں، مقامی حکومتیں اور کمیونٹی پولیس کا نظام ناگزیر ہو گیا ہے۔ سندھ میڈیکل کالج میں اے پی ایم ایس کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار […]

کراچی: بلدیہ ٹائون میں فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے مقامی عہدیدار قتل

کراچی: بلدیہ ٹائون میں فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے مقامی عہدیدار قتل

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے بلدِیہ ٹاون میں فائرنگ کر کے اہلسنت والجماعت کے مقامی عہدیدار کو قتل کر دیا گیا۔ بلدیہ ٹائون کے علاقے چوبیس مارکیٹ کے قریب دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایک دکان کے باہر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں حکیم صدیق جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے […]

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی (یس ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں کے بعد دھند نے کراچی میں بھی اپنے ڈیرے جما لئے ہیں جس کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے ہی دھند چھائی ہوئی ہے جس کے باعث حد نگاہ بہت کم رہ گیا ہے۔ شدید […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 10 دہشت گرد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 10 دہشت گرد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) سہراب گوٹھ، ناظم آباد اور اسٹیل ٹاؤن میں پولیس مقابلوں میں کالعدم تنظیموں کے 10 دہشت گرد مارے گئے، سہراب گوٹھ میں ہلاک ہونے والے ملزمان کاتعلق بین الاقوامی عسکری تنظیم القاعدہ اور کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا۔ ملیرڈویژن کی پولیس پارٹی نے سہراب گوٹھ کے علاقے حسن نعمان کالونی کا محاصرہ […]

ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے: الطاف حسین

ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے: الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں ایم کیو ایم کے کارکن ندیم احمد کے قتل پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ندیم احمد کو کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں مل رہیں تھیں۔ ندیم احمد عائشہ منزل پر ایم کیو ایم کے جلسے میں ہونے والے دھماکے […]

مولانا فضل الرحمان نے ہزاروں شہدا کے خون سے غداری کی: رابطہ کمیٹی

مولانا فضل الرحمان نے ہزاروں شہدا کے خون سے غداری کی: رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) خورشید بیگم سیکرٹیریٹ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے پوری قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے اور وہ کراچی دشمنی اور طالبان کی حمایت کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے متعصب ذہن […]

عظمٰی گیلانی پر کیا کیا گزری

عظمٰی گیلانی پر کیا کیا گزری

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان میں اردو ڈرامے کی تاریخ پی ٹی وی کے ڈراموں اور پی ٹی وی کے ڈراموں کی تاریخ عظمٰی گیلانی کے نام اور کام کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ پاکستان میں سنہ 1964 سے 1968 تک جب لاہور سے راولپنڈی ٹی وی سٹیشن قائم ہو گئے اور نشریات کا دائرہ […]

دہشت گردی کا ہمیشہ کے لیے صفایا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

دہشت گردی کا ہمیشہ کے لیے صفایا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ہمیشہ کے لیے صفایا چاہتے ہیں، ایکشن پلان کمیٹی کےاجلاس میں مکینزم پر غور کیا گیا، 21 ویں ترمیم کامقصددہشتگردی کاخاتمہ کرناہے۔ صوبےوفاق کو سفارش کرینگے،وفاق کیسز ٹرائل کورٹ بھیجےگا، سندھ میں بھتاخوری اورٹارگٹ کلنگ کے3 ہزارکیسززیرالتوا ہیں، ٹرائل کورٹس میں […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، وزیر اعلیٰ سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، وزیر اعلیٰ سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا

کراچی (یس ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے وزیر اعلی سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا۔ نیشنل ایکشن پلان پر صوبے میں عمل درآمد کے لئے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں آج اجلاس وزیر اعلی ہاوس میں ہوگا۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی نوید مختار،ڈی جی […]

کراچی میں سرچ آپریشن کے دوران القاعدہ کے 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی میں سرچ آپریشن کے دوران القاعدہ کے 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) سہراب گوٹھ کی مدینہ کالونی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر کراچی راؤ انوار کے مطابق پولیس کے 500 اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر […]

خصوصی بچے کی موسیقی سے لگائو پر مبنی کتاب کی رونمائی

خصوصی بچے کی موسیقی سے لگائو پر مبنی کتاب کی رونمائی

کراچی (یس ڈیسک) موسیقی سے دلی لگاؤ رکھنے والے خصوصی بچے حسن کی زندگی پر لکھی جانے والی اثر انگیز کتاب سونگ ان ہزسول کی تقریب رونمائی میں ادبی، سماجی اور سیاسی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مشہور کالم نگار اور تجزیہ کار ایس ایم شاہد نے اپنی کتاب کا عنوان سونگ ان […]

لیاری: نامعلوم افراد بغدادی تھانے پر کریکر پھینک کر فرار

لیاری: نامعلوم افراد بغدادی تھانے پر کریکر پھینک کر فرار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم افراد بغدادی تھانے پر کریکر پھینک فرار ہوگئے، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے تھانے پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا اور فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور […]

الطاف حسین کی پیرس میں جریدے کے دفتر پر حملے کی مذمت

الطاف حسین کی پیرس میں جریدے کے دفتر پر حملے کی مذمت

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پیرس میں مقامی جریدے کے دفتر پر مسلح دہشتگردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذ مت کی ہے۔الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم بلا امتیاز رنگ ونسل، مذہب، زبان، علاقے، جنس حتیٰ کہ تمام مذاہب کا کھلے دل سے احترام کرتی […]

اورنگی میں ڈکیتی ناکام بناتے ہوئے اہلکار جاں بحق، ڈاکو گرفتار

اورنگی میں ڈکیتی ناکام بناتے ہوئے اہلکار جاں بحق، ڈاکو گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے کے دوران اسپیشل برانچ کا ایک پولیس اہلکار جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا جبکہ پولیس نے ڈاکو کو بھی شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ اظفر مہیسر کے مطابق اورنگی ٹائون میں بنارس پل کے قریب […]

چین ڈورنز برآمد کے لیے تیار، پاکستان برآمد کا خواہشمند

چین ڈورنز برآمد کے لیے تیار، پاکستان برآمد کا خواہشمند

کراچی (یس ڈیسک) چینی میڈیا کے مطابق چین ملٹری ڈورنز کی برآمد شروع کرنے والا ہے۔ پاکستان چینی ملٹری ڈرونز کا بنیادی صارف ہے، اس وقت پاک فوج کے استعمال میں چینی ساختہ ملٹری ڈرونز سی ایچ ون ہیں ،جب کہ بیجنگ اور اسلام آباد کے درمیان ڈرونز سی ایچ فو ر کی برآمد پر […]

آئینی بل متفقہ طور پر منظور ہونا حق پرستانہ موقف کی کامیابی ہے، الطاف حسین

آئینی بل متفقہ طور پر منظور ہونا حق پرستانہ موقف کی کامیابی ہے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 21 ویں آئینی ترمیم کا بل متفقہ طورپر منظور ہونا ایم کیو ایم کے حق پرستانہ موٴقف کی کامیابی ہے۔ یہ بات الطاف حسین نے نائن زیرو عزیزآباد میں ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جات […]

بحریہ ٹاؤن کراچی میں دنیا کی بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

بحریہ ٹاؤن کراچی میں دنیا کی بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کراچی کے شہریوں اور عالم اسلام کے لیے ایک نادر تحفہ پیش کررہا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کراچی میں مسجد نبوی اور مسجد حرام کے بعد دنیا کی سب سے بڑی گرینڈ جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ پاکستان کے عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ ملک کی سب […]

کراچی: ناردرن بائی پاس پر مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی: ناردرن بائی پاس پر مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) ناردرن بائی پاس پر سی آئی ڈی اور کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردو ں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، انچارج سی آئی ڈی خرم وارث کے مطابق ملزمان اسکولوں پر حملے کی تیاری کر رہے تھے۔ ناردرن بائی پاس پر سی آئی ڈی کے […]

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی:4 ماہ پہلے ملنے والی دہشتگردوں کی سرنگ بند کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) چار ماہ پہلے کراچی میں دہشت گردوں کی بنائی گئی 45 میٹر طویل سرنگ پکڑی گئی، اب اسے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ غوثیہ کالونی کے جس مکان سے سینٹرل جیل تک سرنگ نکالی گئی تھی اسے بھی گرادیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

فلم پی کے پاکستان کیلئے بنائی، جلد پاکستان آئوں گا، راج کما ر ہیرانی

فلم پی کے پاکستان کیلئے بنائی، جلد پاکستان آئوں گا، راج کما ر ہیرانی

کراچی (یس ڈیسک) بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے کہا ہے کہ،پی کے، پاکستان کے لیے بنائی ،وہ جلد پاکستان کی سیر کو آئیں گے۔ پاکستان کے شہری مخلص، اور محبت کرنے والے ہیں، ایسا ہی کچھ پیغام دیا ہے ، راج کمار ہیرانی نے اپنی فلم ’’پی کے‘‘ میں جہاں ایک […]

کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بعد کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ بحریہ ٹاون کراچی میں تعمیر ہونے والی گرینڈ جامع مسجد کا سنگ بنیاد بحریہ ٹاون کے معمر ترین مزدور نوشیروان نے رکھا۔ 73 نوشیروان بحریہ ٹاون میں مزدور کی […]