counter easy hit

اسلام آباد

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاوس میں مشاورتی اجلاس ، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک ہیں ۔ مریم نواز، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، عابد شیر علی شریک،  دانیال عزیز، مصدق ملک، تہمینہ دولتانہ، آصف کرمانی موجود جنید انوار چوہدری، ارشد لغاری ، سردار یوسف، سائرہ افضل […]

مسلم لیگ ن سینیٹ ایکشن سے آئوٹ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

مسلم لیگ ن سینیٹ ایکشن سے آئوٹ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے نااہل ہونے کے بعد اور ان کے جاری سینیٹ کے ٹکٹس اور تمام کیے گئے فیصلہ کالعدم ہونے سے جو قانونی ابہام پیدا ہوا ہے اس کے مطابق مسلم لیگ نے کے سنیٹرز سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔ […]

 پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

 پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول بمعہ پاکستانی ٹائم

رپورٹ :اصغر علی مبارک: پاکستان سپر لیگ کا مکمل شیڈول صرف یس اردو نیوز پر جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی جمعہ 23 فروری کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گکیڈی ایٹر شام 4:30 بجے دبئی جمعہ 23 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر رات 9 بجے دبئی ہفتہ 24 فروری […]

پشاور، جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس( ایم ایم اے )کا وفد کے ہمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹکادورہ ،سیکرٹری امجد عزیز ملک نے تفصیلات بتائیں

پشاور، جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس( ایم ایم اے )کا وفد کے ہمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹکادورہ ،سیکرٹری امجد عزیز ملک نے تفصیلات بتائیں

پشاور (اصغر علی مبارک)پاکستان میں جدید مارشل آرٹس کی پہچان چیئرمین مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے ، چیئرمین کیوکشن فیڈریشن پاکستان ،صدر سو کیوکشن آ رگنایزشن، چیئرمین مکس مارشل آرٹس ،گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد نے وفد کے ھمراہ ملک سعد شہید میموریل ٹرسٹ پشاور کا دورہ کیا ا وفد میں مکس مارشل آرٹس کے بانی […]

ریسکیو1122راولپنڈی نے23روڈٹریفک حادثات میں24افرادکوبروقت ریسکیو کیا :

ریسکیو1122راولپنڈی نے23روڈٹریفک حادثات میں24افرادکوبروقت ریسکیو کیا :

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر23روڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں24افرادزخمی ہوئے ۔ان حادثات میں09افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کیں اور15افراد ذیادہ زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر […]

راولپنڈی:اعلی کارکردگی پر ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی کی صدر محترمہ شازیہ عبید کو اسلام آباد کیلئے پی جے ڈی پی وومن ونگ کا اضافی چارج دیدیا گیا

راولپنڈی:اعلی کارکردگی پر ہیومن رائٹس سیل راولپنڈی کی صدر محترمہ شازیہ عبید کو اسلام آباد کیلئے پی جے ڈی پی وومن ونگ کا اضافی چارج دیدیا گیا

اسلام آباد(ننیوز ڈیسک) چوہدری مدثر حسین ایڈووکیٹ صاحب اور چوہدری افتخار صاحب نے شاذیہ عبید کوبطور صدرہیومن رائٹس سیل راولپنڈی اعلیٰ کارکردگی کی بناپرجڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد پی جے ڈی پی  وومین ونگ کا اضافی چارج بھی دےدیا اور اس موقع پر شاذیہ عبید نے کہا کہ اب میں انشاءاللہ پہلے سے بہتر کام سر انجام […]

اسلام آباد ، آئی جے پی روڈ پر بس کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

 اسلام آباد(یس اردونیوز) آئی جے پی روڈ آئے روز حادثوں اور ٹریفک جام کے باعث عوام کیلئے وبال جان بن گئی۔  تفصیلات کے مطابق یوسف یو نس بعمر 60 سال سکنہ سیکٹر جی نائن ون مو ٹر سائیکل پرپنڈورہ سے آئی جے پی روڈ کراس کر رہا تھا کہ بس نمبر اےجے کے بی۔2717 سے ہٹ […]

پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ، سیکرٹری خزانہ کی عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر برہم

پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ، سیکرٹری خزانہ کی عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر برہم

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر کے زیر صدارت ہوا جس میں سیکرٹری خزانہ کی عدم حاضری پر اپوزیشن لیڈر برہم ہوگئے اور کہا کہ سیکریٹری خزانہ کیوں نہیں آئے? جس پر انہیں بتایا گیا کہ سیکرٹری خزانہ وزیر اعظم ہائوس گئے ہوئے ہیں ۔ اس پر خورشید شاہ نے کہا […]

پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نئے حلقوں کے نمبرز کی ترتیب و تفصیل جاری

پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نئے حلقوں کے نمبرز کی ترتیب و تفصیل جاری

اسلام آباد( اصغرعلی مبارک) پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے نئے حلقوں کے نمبرز کی ترتیب و تفصیل جاری کردی گئی۔ اس لحاظ سے نئے حلقوں کے نمبرز یہ ہیں۔ راولپنڈی این اے 55 این اے 56 این اے 57 این اے 58 این اے 59 این اے 60 این اے 61 اٹک […]

اسلام آباد ؛ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سی ڈی اے قیمتی اراضی مافیا سے واگزار نہ کراسکا

اسلام آباد ؛ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود سی ڈی اے قیمتی اراضی مافیا سے واگزار نہ کراسکا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کو رٹ آف پاکستان اور ہا ئی کو رٹ اسلام آبادکے احکا ما ت کے با وجود وفا قی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے) کا شعبہ انفورسمنٹ قیمتی اراضی قبضہ ما فیا سے واگزار کروانے میں نا کا م ہو گیا ،وفا قی پولیس نے قیمتی سرکا ری اراضی پر قبضہ کر […]

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش، وزیر تعلیم کی شدید مخالفت

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش، وزیر تعلیم کی شدید مخالفت

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے لیئے قومی اسمبلی اجلاس میں بل پیش کر دیا گیا۔ بل پیپلز پارٹی کی رکن شاہدہ رحمانی نے پیش کیا۔  ‏وزیرتعلیم وتربیت بلیغ الرحمان نےمخالفت کی ۔ ‏بل میں طلباء کےمنشیات کی اسکریننگ کےٹیسٹ کولازمی قراردینےکی تجویزشامل کر دی گئی۔ وزیر تعلیم بلیغ الرحمن نے مزید کہا کہ ‏ملک […]

.مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے سربراہ شیہان شفیق اعوان، پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد سے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ملاقات

.مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے کے سربراہ شیہان شفیق اعوان، پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد سے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(رپورٹ؛اصغر علی مبارک ) اسلام آباد؛ مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے پاکستان کے سربراہ شیہان شفیق اعوان اور کیوکشن مارشل آرٹس میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے والے انٹرنشنل پلیئر شیہان سید دلدار حسین شاہ نے پاکستان میں ماڈرن مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد سے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد […]

قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کا اجلاس گرما گرم بخث کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی  کر دیا گیا۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے آمروں کو پروٹوکول دینے اور سابق شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر مٹھائیاں بانٹنے والوں پر خوب تنقید کی ۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب […]

سپیکر قومی اسمبلی سے بوسنیا ہرزیگوونیا کے سفیر کی ملاقات 

سپیکر قومی اسمبلی سے بوسنیا ہرزیگوونیا کے سفیر کی ملاقات 

اسلا م آباد(اصغر علی مبارک)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایا ز صادق نے پا کستان اور بو سنیا ہرز یگووینا کے ما بین عوامی را بطوں میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔انہوں نے دونو ں ممالک کی پا رلیما نو ں کے درمیان تعاون کو فر وغ دے کر دو طرفہ تعلقات […]

سینیٹ اجلاس؛ سعودی عرب فوج بھیجنے پر وزیر دفاع کا پالیسی بیان مستر

سینیٹ اجلاس؛ سعودی عرب فوج بھیجنے پر وزیر دفاع کا پالیسی بیان مستر

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پاک فوج کا اضافی دستہ سعودی عرب بھجوانے سے متعلق وزیر دفاع کا پالیسی بیان غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ پاک فوج کے دستے کی سعودی عرب روانگی سے متعلق وزیر دفاع خرم دستگیر نے سینیٹ اجلاس کے دوران حکومت کے پالیسی بیان میں کہا کہ پاکستان کا […]

شاہد آفریدی کی عمران خان کو شادی پر مبارکباد

شاہد آفریدی کی عمران خان کو شادی پر مبارکباد

 لاہور: سابق قومی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے پی ٹیآئی کے چیئرمین عمران خان کو شادی پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ”آپ کو شادی کی مبارکباد، آپ کے لئے اور بھابھی کیلیے نیک خواہشات، اللہ آپ دونوں پر اپنا کرم کرے اور آپ کو خوشیاں عطا فرمائے۔ “ […]

ایبٹ آباد میں اداکارہ نور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

ایبٹ آباد میں اداکارہ نور کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

ایبٹ آباد: مقامی اداکارہ اور رقاصہ نور کو مبینہ طور پر ان کے سابق شوہر شازی خان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ایبٹ آباد میں مسلح شخص نے مقامی اداکارہ اور رقاصہ نور کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں نور شدید زخمی ہوگئی، فنکارہ کو […]

جعلی ہائوسنگ سوسائٹیوں کی لوٹ مارمیں ملوث ، تحریک انصاف کی اہم شخصیت کے خلاف متاثرین کا نیب جانے کا فیصلہ

جعلی ہائوسنگ سوسائٹیوں کی لوٹ مارمیں ملوث ، تحریک انصاف کی اہم شخصیت کے خلاف متاثرین کا نیب جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک)پاکستان  تحریک انصاف حلقہ این اے 52 کی ایک اہم شخصیت کا جعلی سوسائٹیوں کے نام پر عوام کو انکی جمع پونجی سے محروم کرنے والے جعلی سوسائٹوں کے مالکان کی پشت پناہی کرنے کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق حلقہ این اے 52 سے تحریک انصاف کے نام پر قومی الیکشن […]

سپیکر قومی اسمبلی کی سر براہی میں 7رکنی پارلیمانی وفد آج بیلا روس کے دورے پر روانہ ہو گا

سپیکر قومی اسمبلی کی سر براہی میں 7رکنی پارلیمانی وفد آج بیلا روس کے دورے پر روانہ ہو گا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپیکر قومی اسمبلی کی سر براہی میں 7رکنی پارلیمانی وفدآج  سے بیلا روس کے دورے پر روانہ ہو گا  سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی سر براہی میں7رکنی پارلیمانی وفد 19فروری سے بیلاروس کے تین روز ہ سر کاری دورے پر روانہ ہوگا ۔۔ بیلا روس میں قیام کے دوران […]

بین الاقومی فٹسال کھلاڑیوں کے اعزاز میں امیر جماعت اسلامی کا عشائیہ

بین الاقومی فٹسال کھلاڑیوں کے اعزاز میں امیر جماعت اسلامی کا عشائیہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)اسلام آباد میں پاکستان ، ترکی ، برازیل اور نیپال کے درمیان کھیلے گئے چار ملکی فٹ سال ٹورنامنٹ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے عشائیہ دیا جس میں ترک سفیر مصطفی یرداکل  اور برازیل کے نائب سفیر فیبیو میوگیتی چاویوزنے بھی شرکت کی […]

ایوان فیلڈ ریفرنس میں اہم ترین پیشرفت، واجد ضیا تمام ریکارڈ سمیت 22 فروری کو طلب

ایوان فیلڈ ریفرنس میں اہم ترین پیشرفت، واجد ضیا تمام ریکارڈ سمیت 22 فروری کو طلب

 اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نے سربراہ جے آئی ٹی واجد ضیا کو ریکارڈ سمیت 22فروری کو طلب کرلیا ہے۔فرانزک ایکسپرٹ رابرٹ ریڈلی اور راجہ اختر کا وڈیو لنک سے بیان بھی 22فروری ریکارڈ کیا جائے […]

روات، جی ٹی روڈ ناجائز تجاوزات کے خلاف موٹروےہائی ویز پولیس این ایچ اے کا مشترکہ گرینڈآپریشن

روات، جی ٹی روڈ ناجائز تجاوزات کے خلاف موٹروےہائی ویز پولیس این ایچ اے کا مشترکہ گرینڈآپریشن

روات (اسد حیدری ) روات جی ٹی روڈ ناجائز تجاوزات کے خلاف موٹروےہائی ویز پولیس این ایچ اے کا مشترکہ گرینڈآپریشن۔  آئیجی نیشنل ہای ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام اور ڈی آی جی موٹروے پولیس نارتھ زون عباس احسن کے احکامات کی روشنی میں سیکٹر کمانڈر نارتھ ٹو جہلم شہریار سکندر کی […]