counter easy hit

مسلم لیگ ن سینیٹ ایکشن سے آئوٹ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے نااہل ہونے کے بعد اور ان کے جاری سینیٹ کے ٹکٹس اور تمام کیے گئے فیصلہ کالعدم ہونے سے جو قانونی ابہام پیدا ہوا ہے اس کے مطابق مسلم لیگ نے کے سنیٹرز سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔ مسلم لیگ ن سینیٹ الیکشن سے آؤٹ، امیدوار ازاد حثیت سے الیکشن لڑ سکتے ہیں الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا، آزاد حثیت میں جیتنے والے سینیٹ میں آزاد نشتوں پر بیٹھیں گے قانون کے مطابق انہیں کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی اجازت نہیں