counter easy hit

چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین وطن پہنچ گئے

Nasar Iqbal Chaudhry

Nasar Iqbal Chaudhry

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتا سماجی کاروباری سیاسی شخصیت سابق امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین وطن پہنچ گئے ائیر پورٹ پر دوست احباب عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے والہانہ استقبال کیا چوہدری نصر اقبال سکھ چین نجی مصروفیات سمیت مختلف تقریبات میں حصہ لیں گے