counter easy hit

گجرات

قصبہ محلہ کی حلات زار پر بہت دکھ ہوتا ہے ،خالد جاوید بٹ

قصبہ محلہ کی حلات زار پر بہت دکھ ہوتا ہے ،خالد جاوید بٹ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاورباری سیاسی شخصیت سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری وارڈ نمبر22نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قصبہ محلہ کی حلات زار پر بہت دکھ ہوتا ہے کہ اسکو لاورارث بنا کررکھا ہے گزشتہ کئی ماہ سے صورتحال یہ ہے کہ محلہ قصبہ کی گلیوں میں […]

پولیس عوام کا مخلص دوست بن کر کام کرے،چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ

پولیس عوام کا مخلص دوست بن کر کام کرے،چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پولیس عوام کا مخلص دوست بن کر کام کرنے اور عوام کے دلوں سے تھانے کے سامنے سے گزر نے کا خوف پولیس لگالے مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عوام کے دلوں میں پولیس کا لفظ کا خون بہت ہے کہ غریب […]

بلدیاتی اداروں کو اختیارات دیکر ملک کو خوشحالی کی طرف گامزن کیا جائے،ملک جاوید اختر ایڈووکیٹ

بلدیاتی اداروں کو اختیارات دیکر ملک کو خوشحالی کی طرف گامزن کیا جائے،ملک جاوید اختر ایڈووکیٹ

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )بلدیاتی اداروں کو اختیارات دیکر ملک کو خوشحالی کی طرف گامزن کیا جائے ، پی ٹی آئی کے راہنما ملک جاوید اختر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا اب تک بلدیاتی نظام کا پراسس مکمل نہیں ہوا نہ ہی چیئر مین ، میئر […]

علی نادرچوہدری کا حاجی چوہدری بشارت حسین آف سیداگول کی وفات پراظہار

علی نادرچوہدری کا حاجی چوہدری بشارت حسین آف سیداگول کی وفات پراظہار

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تجاوزات انسپکٹرعلی نادرچوہدری کا حاجی چوہدری بشارت حسین آف سیداگول کی وفات پراظہارتعزیت،علی نادرچوہدری نے گزشتہ روزنومنتخب کونسلرحاجی چوہدری بشارت حسین آف سیداگول کی نمازجنازہ میں شرکت کی اور سوگوارخاندان سے اظہارتعزیت کیا،انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔ Post Views – […]

حاجی چوہدری بشارت حسین سیداگول کی وفات پراظہارافسوس

حاجی چوہدری بشارت حسین سیداگول کی وفات پراظہارافسوس

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے پیپلزپارٹی کے راہنماء کائرہ خاندان کے قریبی ساتھی حاجی چوہدری بشارت حسین سیداگول کی وفات پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری بشارت حسین آف سیداگول ایک عوامی خدمتگار،غریبوں کے ہمدرداور مخلص انسان تھے ،ان کی وفات سے کائرہ خاندان سمیت پیپلزپارٹی اور علاقہ کی عوام کا […]

نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے خاتون جاں بحق

نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے خاتون جاں بحق

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے خاتون جاں بحق، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ نوحی گاؤں چیچیاں کی رہائشی خاتون زاہدہ بی بی زوجہ اجمل لالہ موسیٰ آئی ہوئی تھی کہ روڈکراس کرتے ہوئے گاڑی کی زدمیں آگئی اور موقعہ پردم توڑگئی ،پولیس نے کاروائی کے بعدنعش ورثاء کے حوالے کردی۔ Post Views – پوسٹ […]

علی نادرچوہدری نے سروس روڈپرکھڑی دوگاڑیوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

علی نادرچوہدری نے سروس روڈپرکھڑی دوگاڑیوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرکے حکم پرتجاوزات انسپکٹرٹی ایم اے لالہ موسیٰ علی نادرچوہدری نے سروس روڈپرکھڑی دوگاڑیوں کیخلاف مقدمہ درج کرادیا،تفصیل کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرکے حکم پرتجاوزات کیخلاف خصوصی مہم کے دوران تجاوزات انسپکٹرعلی نادرچوہدری نے عملہ کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سروسزروڈپرکھڑی گاڑی نمبرمزدانمبری ایل ای […]

محمدتنویرڈاردھامہ کی کاوشوں جھگڑاکیس کی صلح ہوگئی

محمدتنویرڈاردھامہ کی کاوشوں جھگڑاکیس کی صلح ہوگئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نومنتخب کونسلرمحمدتنویرڈاردھامہ کی کاوشوں جھگڑاکیس کی صلح ہوگئی،عوامی حلقوں کا محمدتنویرڈاردھامہ کو خراج تحسین، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ چندروزقبل چوہدری طارق گجردھامہ اور مختیاراحمدمیں جھگڑاہوگیاتھااور بات تھانہ تک پہنچ گئی تھی ،تاہم نومنتخب کونسلروارڈنمبر3محمدتنویرڈاردھامہ کی کوششوں سے دونوں گھرانوں میں صلح ہوگئی،ڈارفارم ہاؤس دھامہ پرہونے والے صلح کے اکٹھ میں ممتازسماجی شخصیت […]

مہرمحمداعظم المعروف مہربوٹااپنے دوبیٹوں اور ساتھیوں سمیت باعزت بری

مہرمحمداعظم المعروف مہربوٹااپنے دوبیٹوں اور ساتھیوں سمیت باعزت بری

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سابق ناظم ممتازسیاسی شخصیت مہرمحمداعظم المعروف مہربوٹااپنے دوبیٹوں اور ساتھیوں سمیت پراپرٹی پرقبضہ سمیت کئی الزامات سے باعزت بری،استغاثہ کے مطابق مہرمحمداعظم بوٹا،مہرالیاس اعظم،مہراعجازاعظم،ٹھیکیدارمحمدیعقوب قریشی ،ٹھیکیدار لیاقت،حاجی عبدالستار انصاری،ایم اکرام الدین قریشی،مرزامحمداکرم پر مقامی شہری محمدحفیظ قریشی نے پراپرٹی پرقبضہ سمیت دیگرکئی الزامات عائدکئے تھے ،سینئرسول جج کھاریاں چوہدری ظفراقبال نے وکلاء کی […]

نجی تعلیمی اداروں کے حفاظتی اقدامات سیکورٹی پیرا میٹرز کے مطابق چیک کرنے کے لئے سیکورٹی آڈٹ کیا جا رہا ہے، محمد عامر جان

نجی تعلیمی اداروں کے حفاظتی اقدامات سیکورٹی پیرا میٹرز کے مطابق چیک کرنے کے لئے سیکورٹی آڈٹ کیا جا رہا ہے، محمد عامر جان

کھاریاں(نیئر صدیقی سے )کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد عامر جان نے کہا ہے کہ حکومت کے احکامات اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی گائیڈ لائنز کے مطابق سرکاری سکولوں‘ کالجوں اور یونیورسٹیوں اور نجی تعلیمی اداروں کے حفاظتی اقدامات سیکورٹی پیرا میٹرز کے مطابق چیک کرنے کے لئے سیکورٹی آڈٹ کیا جا رہا ہے کسی بھی کمی اور […]

میاں اقبال مظہر نے بیکری اور ہوٹل مالکان کو ملازمین کے ہیلتھ کارڈز بنوانے کیلئے ایک ہفتہ کی مہلت دے دی

میاں اقبال مظہر نے بیکری اور ہوٹل مالکان کو ملازمین کے ہیلتھ کارڈز بنوانے کیلئے ایک ہفتہ کی مہلت دے دی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) اسسٹنٹ کمشنرکھاریاں میاں اقبال مظہر نے بیکری اور ہوٹل مالکان کو ملازمین کے ہیلتھ کارڈز بنوانے کیلئے ایک ہفتہ کی مہلت دے دی۔ تین فروری تک ان کے خلاف کوئی آپریشن نہیں کیا جائے گا جبکہ بعد ازاں کسی کو کوئی چھوٹ نہیں دی جائے گی۔ انجمن تاجراں کے نمائندہ وفد کے […]

اے ٹی آئی کے روڈ کارواں ، کسی سیاسی جماعت کے ایجنڈے کے تحت نہیں، ریحان طاہر قادری

اے ٹی آئی کے روڈ کارواں ، کسی سیاسی جماعت کے ایجنڈے کے تحت نہیں، ریحان طاہر قادری

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) انجمن طلباء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ریحان طاہر قادری اور ناظم پنجاب سید بو علی شاہ نے کہا ہے کہ اے ٹی آئی کا آج شروع ہونے والا ’’تعلیم برائے امن روڈ کارواں‘‘ تعلیمی اداروں میں امن کی بحالی کی راہ کا اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔ کھاریاں میں اے […]

شہبا ز ہنجرا بہا در فر ض شنا س اور ملنسارشخصیت کے ما لک ہیں،

شہبا ز ہنجرا بہا در فر ض شنا س اور ملنسارشخصیت کے ما لک ہیں،

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے)SHOتھا نہ کھا ریاں صدر شہبا ز ہنجرا بہا در فر ض شنا س اور ملنسارشخصیت کے ما لک ہیں ،ان کی تعینا تی سے علا قہ امن کاگہو رہ بن گیا جر ائم کی شر ح میں حیر ت انگیز کمی واقعہ ہو ئی ،تفصیلا ت کے مطا بق […]

علا قہ کے لو گوں کی تو قعا ت پر پو را اتر یں گے، چو ہد ری سہراب خا ں

علا قہ کے لو گوں کی تو قعا ت پر پو را اتر یں گے، چو ہد ری سہراب خا ں

کھا ریاں(محمد ارشد چوہدری سے)علا قہ کے لو گوں کی تو قعا ت پر پو رو اتر یں گے ،علا قہ کے لو گوں نے ہمیں بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کر وا کے ا پنا وعدہ پو را کیا ہے ،ان خیا لا ت کا اظہا ر چےئر مین یو سی […]

ڈاکٹرآصف محمودنے ،مسلم لیگی راہنماؤں کے اعزازمیں اوریئنٹ ریسٹورنٹ اسلام آبادمیں پرتکلف عشائیہ دیا،

ڈاکٹرآصف محمودنے ،مسلم لیگی راہنماؤں کے اعزازمیں اوریئنٹ ریسٹورنٹ اسلام آبادمیں پرتکلف عشائیہ دیا،

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)صدرمسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ ڈاکٹرآصف محمودنے لالہ موسیٰ کے نومنتخب عوامی نمائندگان،مسلم لیگی راہنماؤں کے اعزازمیں اوریئنٹ ریسٹورنٹ اسلام آبادمیں پرتکلف عشائیہ دیا،اس موقعہ پر ضلع گجرات کی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیالات ہوا،شرکاء میں محمدمعظم بٹ،سیٹھ قدیراحمد،محمدتنویرڈاردھامہ،جمیل احمدطاہرمیاں انس ظفر،شیرازشوکت بٹ،نعیم بھٹی،محمدلطیف قریشی ،چوہدری وارث علی سیداگول،سیدذکاء حسین شاہ ،محمداشرف بھٹی،ملک […]

لالہ موسیٰ سے مسلم لیگی ،نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نےچوہدری جعفراقبال کی دعوت پر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکا دورہ کیا

لالہ موسیٰ سے مسلم لیگی ،نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نےچوہدری جعفراقبال کی دعوت پر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکا دورہ کیا

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)لالہ موسیٰ سے مسلم لیگی راہنماؤں ،نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال کی دعوت پر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکا دورہ کیا،سیکرٹری اسمبلی محمدمشتاق نے وفدکو پارلیمنٹ ہاؤس کا مکمل وزٹ کرایااور بریفنگ دیتے ہوئے پارلیمانی طریقہ کاراور پارلیمنٹ میں قانون سازی اور قانون میں ترامیم بارے […]

لوگل گورنمنٹ کا نظام ہی عوامی مسائل کے حل کا سب سے موثرذریعہ ہے،سیدفخرامام

لوگل گورنمنٹ کا نظام ہی عوامی مسائل کے حل کا سب سے موثرذریعہ ہے،سیدفخرامام

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)ممتازپارلیمنٹرین وسابق سپیکرقومی اسمبلی سیدفخرامام نے کہاہے کہ لوگل گورنمنٹ کا نظام ہی عوامی مسائل کے حل کا سب سے موثرذریعہ ہے ،اور اس سے سیاسی کارکنوں کی بہترتربیت ہوتی ہے ،میں بھی بلدیاتی سیاست سے ترقی کرکے قومی سیاست میں آیااور ضلع کونسل میں اپنے ضلع کی تعمیروترقی میں موثرکرداراداکیا،انہوں نے […]

کسان تین دن کے اندر دفتررابطہ کرکے اپنے پے آرڈر وصول کرسکتے ہیں

کسان تین دن کے اندر دفتررابطہ کرکے اپنے پے آرڈر وصول کرسکتے ہیں

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کی پریس ریلیز کے مطابق کسان پیکج کے تحت حکومتی امداد کے مستحق قرار پانے والے تحصیل کھاریاں سے تعلق رکھنے والے کسان جنہوں نے ابتک اپنے پے آرڈر وصول نہیں کئے وہ تین دن کے اندر دفتر تحصیل کھاریاں میں نائب تحصیلدار سجاد احمد /فوکل […]

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز(PIPS)کے زیراہتمام اسلام آبادمیں سیمینارمنعقدہوا

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز(PIPS)کے زیراہتمام اسلام آبادمیں سیمینارمنعقدہوا

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز(PIPS)کے زیراہتمام اسلام آبادمیں سیمینارمنعقدہوا،جس سے سابق سپیکرقومی اسمبلی ممتازپارلیمنٹیرین سیدفخرامام نے خطاب کیا،جبکہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز(PIPS)کے ڈائریکٹرمحمداسلم وسیم نے پاکستان،ناروے اور ترکی کے پارلیمنٹ ،لاکل گورنمنٹ کے قوانین کا تقابلی جائزہ پیش کیااور نومنتخب بلدیاتی عوامی نمائندوں کو ان کے اختیارات ،ذمہ داریوں بارے آگاہ […]

نیشنل ہائی وے اینڈموٹروے پولیس کا سروسزروڈ لالہ موسیٰ کا آپریشن

نیشنل ہائی وے اینڈموٹروے پولیس کا سروسزروڈ لالہ موسیٰ کا آپریشن

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)نیشنل ہائی وے اینڈموٹروے پولیس کا سروسزروڈ لالہ موسیٰ کا آپریشن ،کھڑی گاڑیوں کے ٹائروں سے ہوانکال دی ،سوئے سے ٹائروں میں سوراخ کرنے کی بھی اطلاعات ،اس سلسلہ میں موٹروے پولیس کی 3گاڑیوں پر موجودافسران اور ملازمین کی بھاری نفری نے سروسزروڈ لالہ موسیٰ پر آپریشن کرکے سروسزروڈ کو صاف کرادیا،اس […]

لالہ موسیٰ سمیت ضلع گجرات سے حراست میں لئے گئے علماء وعوام اہلسنت کو رہاکردیاگیا

لالہ موسیٰ سمیت ضلع گجرات سے حراست میں لئے گئے علماء وعوام اہلسنت کو رہاکردیاگیا

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)لالہ موسیٰ سمیت ضلع گجرات سے حراست میں لئے گئے علماء وعوام اہلسنت کو رات گئے ڈسٹرکٹ جیل گجرات اور مختلف تھانوں سے رہاکردیاگیا، بتایاجاتاہے کہ پیرکو لاہورمیں غازی ملک ممتازقادری کی حمائت میں ریلی میں شرکت سے روکنے کیلئے گجرات پولیس نے امیرعالمی تنظیم اہلسنت پیرمحمدافضل قادری کے صاحبزادے صدیق افضل […]

عظیم الشان والی بال ٹورنامنٹ کا اہتمام

عظیم الشان والی بال ٹورنامنٹ کا اہتمام

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )عظیم الشان والی بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کرکے چوہدری شہباز احمد امریکہ آف گنجہ اور چوہدری قاسم عباس انگلینڈ آف گنجہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے ممتاز شخصیت لعل حسین ماچھی ، شبیر بٹ ماڑو کو مہمان خصوصی خصوصی بنا کر دل جیت لیے ہیں ان خیالات کا اظہار […]