لالہ موسیٰ سے مسلم لیگی ،نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نےچوہدری جعفراقبال کی دعوت پر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکا دورہ کیا
لالہ موسیٰ (نامہ نگار)لالہ موسیٰ سے مسلم لیگی راہنماؤں ،نومنتخب بلدیاتی نمائندوں نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال کی دعوت پر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکا دورہ کیا،سیکرٹری اسمبلی محمدمشتاق نے وفدکو پارلیمنٹ ہاؤس کا مکمل وزٹ کرایااور بریفنگ دیتے ہوئے پارلیمانی طریقہ کاراور پارلیمنٹ میں قانون سازی اور قانون میں ترامیم بارے […]








