لالہ موسیٰ سمیت ضلع گجرات سے حراست میں لئے گئے علماء وعوام اہلسنت کو رہاکردیاگیا
لالہ موسیٰ (نامہ نگار)لالہ موسیٰ سمیت ضلع گجرات سے حراست میں لئے گئے علماء وعوام اہلسنت کو رات گئے ڈسٹرکٹ جیل گجرات اور مختلف تھانوں سے رہاکردیاگیا، بتایاجاتاہے کہ پیرکو لاہورمیں غازی ملک ممتازقادری کی حمائت میں ریلی میں شرکت سے روکنے کیلئے گجرات پولیس نے امیرعالمی تنظیم اہلسنت پیرمحمدافضل قادری کے صاحبزادے صدیق افضل […]








