counter easy hit

شہبا ز ہنجرا بہا در فر ض شنا س اور ملنسارشخصیت کے ما لک ہیں،

Shahbaz s hnjra

Shahbaz s hnjra

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے)SHOتھا نہ کھا ریاں صدر شہبا ز ہنجرا بہا در فر ض شنا س اور ملنسارشخصیت کے ما لک ہیں ،ان کی تعینا تی سے علا قہ امن کاگہو رہ بن گیا جر ائم کی شر ح میں حیر ت انگیز کمی واقعہ ہو ئی ،تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کھا ریاں صدر SHOشہبا ز ہنجرا نے گز شتہ روز سنگین جرا ئم میں ملو ث 3گینگ گر فتا ر کر لئے ہیں جن سے تفتیش جا ری ہے بہت جلد DPOگجرات پر یس کا نفرنس کر یں گے اور ان جر ائم پیشہ افراد کو میڈیا کے سا منے پیش کیا جا ئے گا اور ان سے بر آمدی گی با رے بر یفنگ بھی دی جا ئے گی انہوں نے کہا کہ ہم DPOگجرات کی زیر سر پرستی DSPکھا ریاں ملک منظو ر اعوان کی زیر قیا دت میں دن رات بھر پو ر محنت کر رہے ہیں ،ان کا مز ید کہنا تھا کہ انشا ء اللہ علا قہ کو جرائم سے پا ک اور صاف کر کے دم لو ں گا علا قہ سے جرا ئم کا صفا یا کر نے کا عز م کر رکھا ہے عوام کی جا ن و مال اور عز ت کا تحفظ ہما را اولین کا م ہیں