counter easy hit

علا قہ کے لو گوں کی تو قعا ت پر پو را اتر یں گے، چو ہد ری سہراب خا ں

Sohrab Khan

Sohrab Khan

کھا ریاں(محمد ارشد چوہدری سے)علا قہ کے لو گوں کی تو قعا ت پر پو رو اتر یں گے ،علا قہ کے لو گوں نے ہمیں بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کر وا کے ا پنا وعدہ پو را کیا ہے ،ان خیا لا ت کا اظہا ر چےئر مین یو سی
با ہر وال چو ہد ری سہراب خا ں نے کیا ،انہوں نے کہا کہ ہم لو گوں کے مسا ئل انشا ء اللہ انکی دہلیز پر حل کر وائیں گے، علا قہ کے لو گ ہما ری طا قت اور سر ما یہ ہیں،انہوں نے کہا کہ ن لیگ حکو مت عوام کی خو شحا لی اور امیدوں پر پو را اتر رہی ہے ،ان کا مز ید کہنا تھا کہ نصیرہ تا جلا لپو ر کا ر پٹ روڈ کی تعمیر سے عوام میں نہ صر ف ترقی اور خو شحالی کا نیا با ب شرو ع ہو گا بلکہ لو گوں کو آنے جا نے میں بہت آسا نی ہو گی اور علا قہ سے جہا لت کا خا تمہ ہو گا ۔