By Yesurdu on January 30, 2016 ) انجمن طلباء، اسلام گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) انجمن طلباء اسلام کا تعلیم برائے امن روڈ کارواں آج 30جنوری صبح 11بجے کھاریاں پہنچے گا۔گورنمنٹ ڈگری کالج کھاریاں کے طلباء، انجمن طلباء اسلام کھاریاں کے رہنما ، جماعت اہلسنّت، مصطفائی تحریک اور جلالیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے رہنما جی ٹی روڈ پر کارواں کا استقبال کریں گے۔اے ٹی آئی کے مرکزی رہنما […]
By Yesurdu on January 28, 2016 ) انجمن طلباء، اسلام گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) انجمن طلباء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ریحان طاہر قادری اور ناظم پنجاب سید بو علی شاہ نے کہا ہے کہ اے ٹی آئی کا آج شروع ہونے والا ’’تعلیم برائے امن روڈ کارواں‘‘ تعلیمی اداروں میں امن کی بحالی کی راہ کا اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔ کھاریاں میں اے […]
By Yesurdu on January 19, 2016 ) انجمن طلباء، اسلام گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) انجمن طلباء اسلام پاکستان کا 48واں یوم تاسیس آج جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے اے ٹی آئی کے کارکنان اور سابقین مختلف تقاریب کا انعقاد کریں گے۔ غیر سیاسی بنیادوں پر قائم ہو کر طلباء سیاست میں انتہائی اہم کردار ادا کرنے والی […]