counter easy hit

گجرات

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے اراضی کی لڑائی پر مقدمہ درج کرلیا

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے اراضی کی لڑائی پر مقدمہ درج کرلیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے اراضی کی لڑائی پر زیر دفعہ354 506-ملزمان محمد شفیق ولد محمد رفیق ، قوم آرائیں ، مبارک علی ولد محمد رفیق قوم آرائیاں ، سکنہ محلہ رحمت پورہ لالہ موسیٰ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا اور ایس آئی محمد نواز نے تفتیش شروع کردی ہے Post Views […]

تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے کرایہ داروں اور مالک مالکان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے کرایہ داروں اور مالک مالکان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے کرایہ داروں اور مالک مالکان کیخلاف زیر دفعہ 11/50کے مقدمہ درج کرلیا مالک مکان افتخار ولد محمد دین قوم آرئیاں چنوں بھوجہ ، کرایہ دار اعجاز احمد ولد محمد اسلم قوم مسلم شیخ چنوں بھوجہ کیخلاف مقدمہ درج کرکے SIمشتاق احمد نے تفتیش شروع کردی ہے […]

ملزم محمد افضال سکنہ چکوڑی بھیلوال کیخلاف 13_2_A_15زیر دفعہ مقدمہ درج

ملزم محمد افضال سکنہ چکوڑی بھیلوال کیخلاف 13_2_A_15زیر دفعہ مقدمہ درج

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے گزشتہ روز دوران گشت دلانوالہ میں ملزم محمد افضال ولد محمد اقبال قوم مسلم شیخ سکنہ چکوڑی بھیلوال کیخلاف 13_2_A_15زیر دفعہ مقدمہ درج کرکے تفیش شروع کردی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55

بدنامہ زمانہ ملزم ظفر اقبال قوم مسلم شیخ آف جوڑا سے چرس1060گرام برآمد

بدنامہ زمانہ ملزم ظفر اقبال قوم مسلم شیخ آف جوڑا سے چرس1060گرام برآمد

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے گزشتہ روز بدنامہ زمانہ ملزم ظفر اقبال قوم مسلم شیخ آف جوڑا سے چرس1060گرام برآمد کری ، ASIمحمد منیر نے 9.Cزیر دفعہ مقدمہ ردج کرکے تفتیش شروع کردی دوران گشت گزشتہ روز کوٹلہ قاسم خاں سے ملزم کو گرفتار کیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

رانامہتاب اسلم کو شاندار کارکردگی پر تیسرا ایورڈ ملنے کی خوشی میں مہر عمران حسین پر تکلف ظہرانہ دیا

رانامہتاب اسلم کو شاندار کارکردگی پر تیسرا ایورڈ ملنے کی خوشی میں مہر عمران حسین پر تکلف ظہرانہ دیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی رانامہتاب اسلم کو شاندار کارکردگی پر تیسرا ایورڈ ملنے کی خوشی میں ممتاز کاروباری شخصیت مہر عمران حسین ایم ڈی عمران موبائل نے پر تکلف ظہرانہ دیا ظہرانے کی یہ تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں شیخ شکیل احمد ، محمد ظہیر خاں کائرہ ، عدنان ملک، شاہد […]

محمد کامران کے دادا کی وفات پر رانا دلی افسو س کا اظہار

محمد کامران کے دادا کی وفات پر رانا دلی افسو س کا اظہار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتا ز صحافی سرکولیشن مینجر ماہنامہ وطن نیوز انٹرنیشنل ڈنمارک محمد کامران کے دادا کی وفات پر رانا مہتاب اسلم ، شاہد جاوید ، مہر عمران ، محمد الطاف ، محمد افراہیم بٹ ، نصرا للہ مجید ، چوہدری عمران اشرف گجر ، ظہیر خاں کائرہ سمیت دیگر نے دلی افسو […]

ایم ڈی بسم اللہ جم ریلوے روڈ محمد حنیف بٹ کے دادا جان کی وفات پر تعزیتی اجلاس

ایم ڈی بسم اللہ جم ریلوے روڈ محمد حنیف بٹ کے دادا جان کی وفات پر تعزیتی اجلاس

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایم ڈی بسم اللہ جم ریلوے روڈ محمد حنیف بٹ کے دادا جان کی وفات پر چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمد منشاء بٹ کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ، مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی تعزیتی اجلاس میں محمد افراہیم بٹ، محمد […]

انجمن طلباء اسلام کے تعلیم برائے امن روڈ کارواں کا کھاریاں میں شاندار استقبال

انجمن طلباء اسلام کے تعلیم برائے امن روڈ کارواں کا کھاریاں میں شاندار استقبال

کھاریاں(نامہ نگار) انجمن طلباء اسلام کے تعلیم برائے امن روڈ کارواں کا کھاریاں میں شاندار استقبال ، جی ٹی روڈ لاری اڈہ پر طلباء کی کثیر تعداد نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اپنے قائدین کا استقبال کیا۔ قائدین کو موٹر سائیکلوں کے قافلہ کے جلو میں پریس کلب لے جایا گیا ۔ راستے […]

بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو روکنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کا دائرہ کار وسیع کیا جائے۔محمد عاکف طاہر

بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو روکنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کا دائرہ کار وسیع کیا جائے۔محمد عاکف طاہر

کھاریاں(نامہ نگار)انجمن طلباء اسلا م پاکستان کے مرکزی صدر محمد عاکف طاہر نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو روکنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کا دائرہ کار وسیع کیا جائے۔ اس کی تمام شقیں نافذ العمل کی جائیں اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اداروں میں تربیت […]

محکمہ تعلیم میں کرپشن کا بادشاہ توصیف اسلم شیخ پیسے کی لالچ میں بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگا

محکمہ تعلیم میں کرپشن کا بادشاہ توصیف اسلم شیخ پیسے کی لالچ میں بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگا

لالہ موسیٰ(کرائم رپورٹر)محکمہ تعلیم میں کرپشن کا بادشاہ توصیف اسلم شیخ پیسے کی لالچ میں بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگا ،زیادہ دولت کی خواہش نے اس کو اندھا کر دیا ،موصوف گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائے کھاریاں کا پرنسپل ہے اور اپنی بیوی کے نام سے دی کیمرج سکول جو کہ جی ٹی روڈ […]

چوہدری رشید انجم عوامی امنگوں کے ترجمان بن کر سامنے آئے ہیں،ڈاکٹر خلیل حیدر جرال

چوہدری رشید انجم عوامی امنگوں کے ترجمان بن کر سامنے آئے ہیں،ڈاکٹر خلیل حیدر جرال

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)چوہدری رشید انجم عوامی امنگوں کے ترجمان بن کر سامنے آئے ہیں اس بارووٹ لینے کا نہیں سابقہ حساب دینے کا وقت ہے لوگ باتوں سے مطمین نہیں ہوں گے ان خیالات کا اظہار ن لیگ کے راہنماڈاکٹر خلیل حیدر جرال نے اپنے بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ ماضی میں عوامی ترقی و […]

تندوراور ہوٹل مالکان نے بھی لوگوں کی صحت سے کھیلنا شروع کردیا

تندوراور ہوٹل مالکان نے بھی لوگوں کی صحت سے کھیلنا شروع کردیا

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سرائے عالمگیر میں محکمہ صحت کی نا اہلی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تندوراور ہوٹل مالکان نے بھی لوگوں کی صحت سے کھیلنا شروع کردیا ، ہوٹلوں اور عام تندوروں کے مالکان نے مختلف ملوں سے خریدے گیے غیرمعیار ی سستے آٹے کی روٹی فروخت کرنی شروع کردی ہے جسے کھانے والے کی […]

حکومت پنجاب نے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کو سیکورٹی آرڈنینس کے تحت حساس قرار دیاہے

حکومت پنجاب نے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کو سیکورٹی آرڈنینس کے تحت حساس قرار دیاہے

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنا اللہ ڈھلو نے نمائندہ کو بتایا کہ حکومت پنجاب نے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کو سیکورٹی آرڈنینس کے تحت حساس قرار دیاہے جس کے تحت ہم نے سکولز و کالجز کو سروے کے بعد کیٹگری اے اوراے پلس کی بنیاد پر […]

چیرمینی ذمہ داری کا کام ہے گڈے گڈی کا کھیل نہیں،مرزا وسیم بیگ

چیرمینی ذمہ داری کا کام ہے گڈے گڈی کا کھیل نہیں،مرزا وسیم بیگ

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سرائے عالمگیرکی چیرمینی ذمہ داری کا کام ہے گڈے گڈی کا کھیل نہیں نہ ہی ڈیرے بدلنے کی سیاست قبول ہیں اس بار روایت بدل کر قابلیت کی بنیاد پر چیرمین نامزد کرکے اہلیان سرائے عالمگیر کی خواہش کا اخترام کیاجائے ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات مرزا وسیم […]

سورج چھپ گیا پورا دن بوندا باندی نے موسم کو سرد بنائے رکھا

سورج چھپ گیا پورا دن بوندا باندی نے موسم کو سرد بنائے رکھا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سورج چھپ گیا پورا دن بوندا باندی نے موسم کو سرد بنائے رکھا سڑکوں گلیوں میں پانی کی وجہ سے لوگوں کی آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لالہ موسیٰ میں سورج چھپا رہا بوندا باندی نے موسم کو سرد بنائے رکھا سڑکوں گلیوں میں پانی […]

ڈی ایس پی شاہد نواز وڑائچ اور ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے مختلف سکولوں کا دورہ

ڈی ایس پی شاہد نواز وڑائچ اور ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے مختلف سکولوں کا دورہ

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )ڈی ایس پی شاہد نواز وڑائچ اور ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ نے مختلف سکولوں کا دورہ کرکے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور سیکورٹی فول پروف بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل شاہد نواز وڑائچ اور ایس ایچ او […]

لالہ موسیٰ میں پرائیوریٹ سکولوں میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات

لالہ موسیٰ میں پرائیوریٹ سکولوں میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)لالہ موسیٰ میں پرائیوریٹ سکولوں میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات ، انتظامیہ اس صورتحال کا نوٹس لیے ، تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ وگردنواح کے علاقووں میں پرائیویٹ سکولوں میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات انتظامیہ اس صورتحال کا نوٹس لے تاکہ کوئی ناخوش گوار واقع نہ ہوسکے عوامی سماجی حلقوں نے ارباب […]

جنرل کونسلر حاجی بشار ت حسین سیدا گول کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار

جنرل کونسلر حاجی بشار ت حسین سیدا گول کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت ایم ڈی وی آئی پی کارپارکنگ چوہدری عمران اشرف گجر نے ممتاز سماجی سیاسی شخصیت جنرل کونسلر حاجی بشار ت حسین سیدا گول کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرتے ہوئے جنت […]

اے سی کھاریاں ان ایکشن گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کاروائی

اے سی کھاریاں ان ایکشن گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کاروائی

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )اے سی کھاریاں ان ایکشن گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کاروائی ایک جیل 4دوکانداروں کو فی کس ایک ایک ہزار روپے جرمانہ تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے گزشتہ روز مختلف علاقوں میں گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کاروائی دہی مہنگے داموں فروخت کرنے پر مدثر ولد محمد […]

انجمن طلباء اسلام پاکستان امن روڈکارواں ‘‘آج صبح لالہ موسیٰ پہنچے گا

انجمن طلباء اسلام پاکستان امن روڈکارواں ‘‘آج صبح لالہ موسیٰ پہنچے گا

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)انجمن طلباء اسلام پاکستان کے زیراہتمام لاہورتااسلام آباد ’’تعلیم برائے امن روڈکارواں ‘‘آج صبح لالہ موسیٰ پہنچے گا،انجمن طلباء اسلام پاکستان کے صوبائی،ضلعی ،تحصیل ذمہ داران،کارکنان جنرل بس اسٹینڈلالہ موسیٰ پر کارواں کا استقبال کریں گے ،اس سلسلہ میں عثمان عزیزقادری چیئرمین اے ٹی آئی صوبہ پنجاب،غلام مرتضیٰ کھوکھرڈسٹرکٹ ناظم اے ٹی […]

حاجی بشارت حسین ایک ملنسار،خوش مزاج شخصیت کے مالک انسان تھے،غلام دستگیربٹ

حاجی بشارت حسین ایک ملنسار،خوش مزاج شخصیت کے مالک انسان تھے،غلام دستگیربٹ

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) صدراوکٹرائے ایمپلائزیونین لالہ موسیٰ غلام دستگیربٹ،جنرل سیکرٹری خاوررشیدنے حاجی بشارت حسین کونسلرکی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے کہاکہ حاجی بشارت حسین ایک ملنسار،خوش مزاج شخصیت کے مالک انسان تھے،انہوں نے بطورکوارڈینیٹربلدیہ لالہ موسیٰ بہت اچھاوقت گزارااور علاقہ کے مسائل کو بہترسے بہتراندازمیں حل کرانے کی کوشش کی،اور بلدیہ ملازمین سے مشفقانہ رویہ […]

پرویزعرف پولی کے بھائی قضائے الٰہی سے وفات پاگئے

پرویزعرف پولی کے بھائی قضائے الٰہی سے وفات پاگئے

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی وکاروباری شخصیت پرویزعرف پولی (چوڑی والے) جاویداقبال کپڑے والے کے بھائی طارق محمودآف پیرس جو ان دنوں پاکستان آئے ہوئے تھے ،لاہورمین قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ،جنہیں لاہورمیں ہی سپردخاک کردیاگیا،مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل 31جنوری بروزاتوارصبح 9بجے جامع مسجدقادریہ رضویہ میں بازارلالہ موسیٰ میں […]