انجمن طلباء اسلام پاکستان امن روڈکارواں ‘‘آج صبح لالہ موسیٰ پہنچے گا
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)انجمن طلباء اسلام پاکستان کے زیراہتمام لاہورتااسلام آباد ’’تعلیم برائے امن روڈکارواں ‘‘آج صبح لالہ موسیٰ پہنچے گا،انجمن طلباء اسلام پاکستان کے صوبائی،ضلعی ،تحصیل ذمہ داران،کارکنان جنرل بس اسٹینڈلالہ موسیٰ پر کارواں کا استقبال کریں گے ،اس سلسلہ میں عثمان عزیزقادری چیئرمین اے ٹی آئی صوبہ پنجاب،غلام مرتضیٰ کھوکھرڈسٹرکٹ ناظم اے ٹی […]








