حاجی بشارت حسین ایک ملنسار،خوش مزاج شخصیت کے مالک انسان تھے،غلام دستگیربٹ
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) صدراوکٹرائے ایمپلائزیونین لالہ موسیٰ غلام دستگیربٹ،جنرل سیکرٹری خاوررشیدنے حاجی بشارت حسین کونسلرکی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے کہاکہ حاجی بشارت حسین ایک ملنسار،خوش مزاج شخصیت کے مالک انسان تھے،انہوں نے بطورکوارڈینیٹربلدیہ لالہ موسیٰ بہت اچھاوقت گزارااور علاقہ کے مسائل کو بہترسے بہتراندازمیں حل کرانے کی کوشش کی،اور بلدیہ ملازمین سے مشفقانہ رویہ […]








