counter easy hit

ایم ڈی بسم اللہ جم ریلوے روڈ محمد حنیف بٹ کے دادا جان کی وفات پر تعزیتی اجلاس

 Mohammad Hanif bit

Mohammad Hanif bit

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایم ڈی بسم اللہ جم ریلوے روڈ محمد حنیف بٹ کے دادا جان کی وفات پر چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمد منشاء بٹ کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ، مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی تعزیتی اجلاس میں محمد افراہیم بٹ، محمد رضا ، عابد بٹ ، انور بٹ ، اعجاز بٹ ، اعجاز گوندل ، ندیم اللہ بٹ سمیت دیگر نے شرکت کی اور محمد حنیف سے دلی افسو س کا اظہار کیا