yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

ٹرمپ کی سفری پابندی عام شہریوں کیلئے نہیں، شامی صدر

MH Kazmi February 16, 2017 1 min read
Trump became a symbol of fear and anxiety by Zamurrad Naqvi on today
Share this:

دمشق: شامی صدر بشارالاسد نے نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سفری پابندی کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پابندی صرف دہشت گردوں پر عائد ہوتی

Bishar, at, last, responded, to, Trump
Bishar, at, last, responded, to, Trump

ہے جبکہ شام کے عام شہری اس کی زد میں نہیں آئیں گے۔شامی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع حکم نامے پر تبصرہ اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔یاد رہے کہ گذشتہ ماہ جنوری کے آخر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خصوصی حکم نامے کے تحت امریکا میں تارکین وطن کے داخلے کے پروگرام کو 120 دن (یعنی 4 ماہ) کے لیے معطل کردیا تھا جبکہ 7 مسلمان ممالک ایران، عراق، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں کو 90 دن (یعنی 3 ماہ) تک امریکا کے ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

حکم نامے کے تحت امریکا میں شامی مہاجرین کے داخلے پر تاحکم ثانی پابندی بھی عائد کردی گئی تھی۔تاہم رواں ماہ 4 فروری کو واشنگٹن کے شہر سیٹل کی وفاقی عدالت کے جج جیمز رابرٹ نے ریاست واشنگٹن اور منیسوٹا کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان احکامات کو معطل کردیا تھا۔یورپ ون ریڈیو اور ٹی ایف ون ٹیلی ویژن کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بشارالاسد کا کہنا تھا کہ ‘یہ عمل دہشت گردوں کے خلاف ہے جو مہاجرین کی صورت میں مغرب میں داخل ہو سکتے ہیں، اور ایسا ہوا ہے، یورپ میں ایسا معاملہ ہو چکا ہے، خاص طور پر جرمنی میں یہ دیکھنے میں آیا’۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘ٹرمپ کا مقصد ان لوگوں کے داخلے کو روکنا تھا اور یہ پابندی شامی افراد کے خلاف نہیں’۔اس سوال کے جواب میں کہ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی درست ہے یا نہیں، بشارالاسد نے کسی بھی تبصرے سے گریز کیا۔یاد رہے کہ ٹرمپ کے متنازع حکم نامے کے سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا، جس پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس اقدام کے ذریعے وہ امریکا میں عسکریت پسندوں کی پابندی کو روکنا چاہتے ہیں اور ان کی انتظامیہ اس حکم کی معطلی کو چیلنج کرنے میں مصروف ہے۔

دوسری جانب بشارالاسد کی حکومت شامی باغیوں کی حمایت کے الزام میں مغربی ریاستوں پر تنقید کرتی رہی ہے اور خبردار کیا جاتا رہا ہے کہ باغیوں کی پشت پناہی دنیا بھر میں دہشت گرد حملوں کا سبب بن سکتی ہے۔خیال رہے کہ شام کے حوالے سے نئے امریکی صدر کی پالیسی اب تک واضح نہیں ہوسکی ہے وہ اس بات اشارہ دے چکے ہیں کہ باغی گروہوں کو حاصل حمایت ختم کردی جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Virat, Kohli's, carrier, can, be, ended
Previous Post ’کوہلی، ٹنڈولکر اور ویوین رچرڈز کی صلاحیتوں کا مجموعہ‘
Next Post شمالی کورین ڈکٹیٹر کے بھائی کا قتل، ملائیشیا میں مزید گرفتاریاں
north, korean, kim jon's, brother, murder, a mistry

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.