yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’کوہلی، ٹنڈولکر اور ویوین رچرڈز کی صلاحیتوں کا مجموعہ‘

MH Kazmi February 16, 2017 1 min read
Virat, Kohli's, carrier, can, be, ended
Share this:

ہندوستان کو عالمی کپ جتوانے والے سابق کپتان کپیل دیو نے خبردار کیا ہے کہ ویرات کوہلی نے مثالی فٹنس تو حاصل کر لی ہے لیکن زیادہ ٹریننگ کی وجہ سے ان کا کیریئر جلد ختم ہونے کا خدشہ ہے۔

Virat, Kohli's, carrier, can, be, endedآکاش چوپرا کی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ہندوستان کی تینوں فارمیٹس کی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار فٹنس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے تمام کھلاڑیوں میں کرکٹرز سب سے کم فٹنس کے حامل ہوتے ہیں لیکن اس میں بھی نئے معیارات قائم کر دیے ہیں۔ کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ اس کی فٹنس اعلیٰ معیار سے بھی زیادہ ہے۔ جب آپ اتنی سخت ٹریننگ کرتے ہیں تو آپ کے مسل بہت جلدی کمزور پڑنے لگتے ہیں اور اتنی زیادہ فٹنس ٹریننگ کے آپ کو انجری کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔

ویرات کوہلی نے اپنی عمدہ فٹنس سے دنیا میں نئے معیارات متعین کیے ہیں اور یہی وجہ سہے کہ انہیں اس عہد کا عظیم ترین کھلاڑی تصور کیا جانے لگا ہے۔

حال ہی میں انہوں نے لگاتار چار ٹیسٹ سیریز میں ڈبل سنچری بنانے کا ایک ایسا کارنامہ انجام دیا جو آج تک کرکٹ کی تاریخ میں کوئی نہ کر سکا۔

انہوں نے 2012 آئی پی ایل کے بعد اپنی فٹنس کو درست کرنے کا عہد کیا اور اس کے بعد ایک بہترین فٹنس حاصل کرتے ہوئے ایک شاندار کیریئر کو پروان چڑھایا۔

کپیل دیو نے کہا کہ وہ 28 سالہ کھلاڑی کی سوچ سے بہت متاثر ہیں جو یند کی لینتھ کو بہت جلد سمجھ لیتے ہیں اور ان کی تکنیک بہت اعلیٰ ہے۔

انہوں نے کوہلی کو سچن ٹنڈولکر اور ویوین رچرڈز کا مجموعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ عظمت کی جانب گامزن ہیں اور اگر اس نے اسی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا تو شاید مستقبل میں سر ڈان بریڈ مین سے زیادہ عظیم کھلاڑی تصور کیے جائیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
after, peshawar, and, lahore, another, blast, occurred, in awaran
Previous Post آواران میں دھماکا،کیپٹن سمیت 3 فوجی شہید
Next Post ٹرمپ کی سفری پابندی عام شہریوں کیلئے نہیں، شامی صدر
Trump became a symbol of fear and anxiety by Zamurrad Naqvi on today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.