yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شمالی کورین ڈکٹیٹر کے بھائی کا قتل، ملائیشیا میں مزید گرفتاریاں

MH Kazmi February 16, 2017 1 min read
north, korean, kim jon's, brother, murder, a mistry
Share this:
north, korean, kim jon's, brother, murder, a mistry
north, korean, kim jon’s, brother, murder, a mistry

north, korean, kim jon's, brother, murder, a mistry کوالا لمپور: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اِن کے سوتیلے بھائی کم جونگ نِیم کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں 2 مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔خیال رہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے بڑے بھائی کِم جونگ نَیم ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے ایئرپورٹ میں قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوئے تھے، جنوبی کوریا کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کم جونگ نیم کو 2 عورتوں نے قتل کیا، جوکہ ممکنہ طور پر شمالی کوریا کی خفیہ اہلکار تھیں۔میڈیا رپورٹس کے سامنے آنے کے اگلے ہی روز(15 فروری) ملائیشین پولیس نے کوالالمپور ایئرپورٹ کے ٹرمینل سے ایک مشتبہ خاتون کو حراست میں لیا، جن کے پاس ویتنام کی سفری دستاویزات موجود تھیں۔بعد ازاں رائل ملائیشیا پولیس کے انسپکٹر جنرل سری خالد بن ابوبکر نے قتل میں ملوث ایک اور کورین خاتون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔

پولیس کے مطابق انڈونیشیئن پاسپورٹ کی حامل دوسری مشتبہ خاتون کی شناخت ایئرپورٹ میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی گئی تھی۔دونوں مشتبہ خواتین کو 7 روزہ ریمانڈ پر جیل روانہ کیا جاچکا ہے۔دوسری جانب امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کی پولیس کا بتانا ہے کہ شمالی کورین رہنما کے بھائی کی پراسرار ہلاکت کے شبے میں ایک شخص کو بھی گرفتار کیا گیا، جو دوسری مشتبہ خاتون کا ساتھی ہوسکتا ہے۔

پولیس افسر عبدالسمع کے مطابق گرفتار شخص کا بتانا ہے کہ مذکورہ شخص کی نشاندہی پر بھی انڈونیشیئن سفری دستاویزات کی وجہ سے ہیوئی۔

میڈیا رپورٹس میں مذکورہ شخص کو دوسری خاتون کا دوست بتایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ کم جونگ نیم کے قتل کے حوالے سے سامنے آنے والی ابتدائی معلومات کے مطابق دو خواتین نے زہریلی سوئیاں چبھو کر کم جونگ نیم کو قتل کیا تھا اور پھر ٹیکسی میں فرار ہوگئیں تھیں۔

ملائیشین پولیس کا کہنا ہے کہ کم جونگ نیم کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا ہے تاہم فی الوقت میڈیا کو اس حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی جا سکتیں۔

لاش کی حوالگی کا معاملہ

دوسری جانب شمالی کوریا کی جانب سے کم جونگ نیم کی لاش کے مسلسل مطالبے پر ملائیشیا کے نائب وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ لاش کی پوسٹ مارٹم رپورتآنے کے بعد اسے شمالی کوریا کے حوالے کریں گے۔واضح رہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے اب تک کم جونگ نیم کی ہلاکت پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے تاہم سفیروں کی جانب سے پوسٹ مارٹم پر اعتراض اٹھایا گیا تھا۔خیال رہے کہ کم جونگ نیم کئی برسوں سے خود ساختہ جلا وطنی کاٹ رہے تھے اور مکاؤ، کوالالمپور اور دیگر شہروں میں مقیم رہے تھے۔کم جونگ نیم کے قتل کے بعد یہ افواہیں بھی گردش کررہی ہے کہ انہیں قتل کرنے کے لیے شمالی کوریا سے کلنگ اسکواڈ بھیجا گیا تھا کیوں کہ کم جونگ نیم کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کا مخالف سمجھا جاتا تھا۔

خیال رہے کہ کم جونگ ان نے 2011 میں اقتدار سنبھالا تھا اور انہوں نے آتے ہی بعض اعلیٰ حکومتی عہدے داروں کو سزائے موت دے دی تھی۔

2013 میں کم جونگ ان نے اپنے چچا پر بغاوت کا الزام عائد کرکے انہیں بھی سزائے موت دے دی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Trump became a symbol of fear and anxiety by Zamurrad Naqvi on today
Previous Post ٹرمپ کی سفری پابندی عام شہریوں کیلئے نہیں، شامی صدر
Next Post سیٹلائٹس 104کا ریکارڈ : ‘ہم بھارت سے بہت آگے ہیں’
After Pakistan India have also puppet deflecting China Relations with Nepal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.