yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آج کی دھماکہ خیز خبر۔۔!!! عمران خان بائے بائے؟ آصف زرداری قیامت خیز چال چل گئے ، ق لیگ نے سرپرائز دے دیا

MH Kazmi January 31, 2020 1 min read
biggest, breaking, news, ch shujaat hussain, praises, asif ali zardari, as, a, reliable, politician, and, criticized, the, Government
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ سیاست میں آصف زرداری اچھے سیاستدان ہیں، آصف زرداری پر اعتماد کیا جاسکتا ہے، موجودہ حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ ناتجربہ کاری ہے، حکومت کوکسی بھی تنقید کو اصلاح کے طور پرلینا چاہیے، ہمارا مقصد

شرم گئی تیل لینے ۔۔۔ نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ناقابل یقین فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کا دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کر نا مشکل

 

حکومت کی اصلاح کرنا ہوتا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں سربراہ جے یوآئی ف کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جے یوآئی ف کے دھرنے کے دوران مجمع پرامن رہا، ایک گلاس بھی نہیں ٹوٹا۔ مولانا فضل الرحمان دھرنے کے دوران حکومتی ٹیم سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی،ملک کے مفاد میں دورس نتائج کیلئے بہترین فیصلہ کیا۔ایک سوال کے جواب میں سربراہ چودھری شجاعت نے کہا کہ مریم نواز بیٹیوں کی طرح ہیں۔مسلم لیگ ن میں آج بھی طاقت کا منبع نوازشریف ہیں، ن لیگ میں ووٹ بینک شہبازشریف کا نہیں ہے۔ نوازشریف اور شہبازشریف نے میری خیریت دریافت کی تھی۔چودھری شجاعت نے کہا کہ موجودہ حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ ناتجربہ کاری ہے۔ حکومت کی اصلاح کیلئے دی گئی رائے کو تنقید سمجھا جاتا ہے۔ حکومت کو کسی کی رائے کو تنقید کی بجائے اصلاح کے طور پرلینا چاہیے۔ہمارا مقصد حکومت کی اصلاح کرنا ہوتا ہے ، اس کوکسی اور نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاست میں آصف زرداری اچھے سیاستدان اور رکھ رکھاؤ والے ہیں۔آصف زرداری پر موجودہ سیاست میں اعتماد کیا جاسکتا ہے۔ شاہ فیصل ، ذوالفقار بھٹو اور جنرل ضیاء الحق نے مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کام کیا۔ لیکن موجودہ دور میں مسلم امہ کے پاس کوئی ایسا لیڈر موجود نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں دوقانون نہیں ہونے چاہئیں ، ملک میں نیب کا قانون الگ اور باقی اداروں کے قوانین الگ نظر آتے ہیں۔نیب نے ہم سے سوالات کیے تھے جن کا تفصیلی جواب ادارے کو دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بیوروکریسی نے فیصلہ کرلیا ہے کہ کام نہیں کرنا ، یہ واحد عمل ہے جس کی نیب قانون میں کوئی سزا نہیں ہے۔

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نامور پاکستانی اداکارہ کےکالے کرتوت منظرعام پر، تصاویر وائرل ہونے پر موصوفہ نے کی منطق اپنا لی؟

biggest, breaking, news, ch shujaat hussain, praises, asif ali zardari, as, a, reliable, politician, and, criticized, the, Government

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Noor, actress, given, birth, to, a, baby, girl
Previous Post بِنا شادی کے ہی بچہ۔۔۔!!! اداکارہ نور بخاری بچی کی ماں بن گئی؟ اس بچی کا باپ دراصل کون ہے؟ پوری قوم حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائے
Next Post پوری قوم کے گھروں سے نکلنے کا وقت آن پہنچا۔۔۔عمران خان نے ہنگامی اعلان کر دیا
the, whole, nation, has, to, come out, of, homes, for, Kashmir, cause

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.