counter easy hit

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نامور پاکستانی اداکارہ کےکالے کرتوت منظرعام پر، تصاویر وائرل ہونے پر موصوفہ نے کی منطق اپنا لی؟

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کی معروف اداکارہ ” ثروت گیلانی “ نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا تھا جس میں ان کے بیان نے کافی مقبولیت حاصل کی اور انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تاہم اب ثروت گیلانی نے اپنے شوہر کے ساتھ رومانوی لمحات کی تصویر شیئر کی

شیر اپنے قدموں سے پیچھے ہٹنا شروع۔۔۔!!! (ن) لیگ نے حیران کُن فیصلہ کر لیا، عمران خان کی بڑی مشکل خود ہی حل کر دی

جس پر انہیں ٹویٹر پر شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب وہ خود میدان میں آ گئیں ہیں اور پیغام جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثروت گیلانی اپنے شوہر کے ہمراہ روم میں چھٹیاں منا رہی ہیں جہاں انہوں نے مختلف خوبصورت مقامات پر تصویریں بنائیں اور انہیں سوشل میڈیا ایپس پر شیئر بھی کیا تاہم ان میں ایک تصویر ایسی تھی جس میں وہ اپنے شوہر کے ہونٹوں پر بوسہ لے رہی تھیں ۔ اس تصویر پر انہیں ٹویٹر پر شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا بلکہ صارفین نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ ” انہوں نے اپنی حدود ہی پھلانگ دی ہیں ۔“تنقید کے بعد اداکارہ ثروت گیلانی نے میدان سنبھالا اور انسٹا گرام پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”دنیا میں موجود تمام تفرت کرنے والوں کے نام میر ا یہ پیغام ہے،

دوسری شادی کرنے والے شوہر کو انوکھی سزا۔۔۔ پہلی بیوی نے اغوا کرکے ایسا کیا کام کر ڈالا کہ سن کر انسانیت بھی شرما جائے گی

 

اگر آپ مجھ سے اتنی ہی زیادہ نفرت کرتے ہیں تو مجھے فالو کرنا بند کردیں ، آپ مجھے پریشان نہیں کر سکتے کیونکہ میں آپ کی سوچ سے بھی زیادہ مضبوط اعصاب کی مالک ہوں ، بڑے ہوں اور زندگی حاصل کرو ، دوسرے لوگوں کی کامیابیوں پر حسد کرنا چھوڑ دیں ، ان کی زندگی میں جو محبت اور خوشیاں ہیں وہ اس لیے ہیںکیونکہ انہوں نے اس کیلئے خون پسینہ بہایا ہے ،آپ کا نظریہ میرے لیے بالکل بھی اہمیت نہیں رکھتا ، آپ مجھے نیچے نہیں گرا سکتے ، یہاں تک کہ اپنی سوچ میں بھی نہیں ، ہم سلیبریٹیز کچھ کہتے نہیں ہیں تو اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہے کہ آپ لوگوں کو سب کہنے کا حق ہے ،تو بہت انتظار کے بعد اب یہ وقت ” شٹ اپ کال “ کا ہے ، بے شک محبت کے ساتھ ۔“

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

SARWAT GILANI, SHAMEFUL, PHOTO, ON, INSTAGRAM

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website