yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بِنا شادی کے ہی بچہ۔۔۔!!! اداکارہ نور بخاری بچی کی ماں بن گئی؟ اس بچی کا باپ دراصل کون ہے؟ پوری قوم حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائے

MH Kazmi January 31, 2020January 31, 2020 1 min read
Noor, actress, given, birth, to, a, baby, girl
Share this:

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ کچھ عرصے سے اداکارہ نور بخاری کی اپنے سابقہ اور پہلی شادی کی خبریں سوشل میڈیا اور قوم میڈیا سمیت اخبارات کی زینت بنی ہوئی ہیں، اس حوالے سے بہت سے ذرائع اس شادی کی تصدیق کررہے ہیں ، جبکہ نور بخاری کی بہن فاریہ بخاری نے بھی اسی خواہش کا

شرم گئی تیل لینے ۔۔۔ نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ناقابل یقین فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کا دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کر نا مشکل

اظہار کیا ہے کہ اگر دونوں کی شادی ہوجائے تو اس میں کوئی قباحت نہیں، شوبز حلقے اس شادی کی تصدیق کر رہے ہیں کچھ عرصہ قبل پی ٹی آئی رہنماء عامر لیاقت نے بھی اپنے پیغام میں کہا تھا کہ عون چوہدری اور نور بخاری نے دوبارہ شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تاہم اب سوشل میڈیا پر کچھ ایسی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں نور بخاری کی بڑی بیٹی ایک چھوٹی بچی کے ساتھ کھیل رہی ہیں، تاہم نور بخاری کے سابقہ شوہر عون چوہدری کی بھی گود میں وہی بچی موجود ہے، کچھ ذرائع یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ نور بخاری کی بچی ہے، نور بخاری اسی لیے ایک سال سے لندن میں موجود تھیں کیونکہ وہ حاملہ تھیں ، اسی لیے وہ گزشتہ ایک برس سے وہی مقیم ہیں، کچھ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ بچی عون چوہدری اور نور بخاری کی ہے اور دونوں نے نکاح کافی عرصہ پہلے ہی کر لیا تھا لیکن اس نکاح کو منظر عام پر اب لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن اس بچی کے حوالے سے آنے والی خبروں کے متعلق ابھی تک نہ نور بخاری ، نہ انکی فیملی نے تصدیق کی ہے اور نہ ہی ابھی تک عون چوہدری یا انکے خاندان کی جانب سے تصدیق یا تردید کی گئی ہے۔ بہرحال حقیقت کیا ہے وہ بھی سامنے آہی جائے گی، آپ وائرل ہونے والی تصاویر دیکھیں :

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نامور پاکستانی اداکارہ کےکالے کرتوت منظرعام پر، تصاویر وائرل ہونے پر موصوفہ نے کی منطق اپنا لی؟

Noor, actress, given, birth, to, a, baby, girl

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post صحافت کیا ہے؟؟؟
Next Post آج کی دھماکہ خیز خبر۔۔!!! عمران خان بائے بائے؟ آصف زرداری قیامت خیز چال چل گئے ، ق لیگ نے سرپرائز دے دیا
biggest, breaking, news, ch shujaat hussain, praises, asif ali zardari, as, a, reliable, politician, and, criticized, the, Government

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.