غذر میں آٹےکابحران ، 3دن سےتندوربند
غذر……پاسکو کو جنوری کے کوٹے کے پیسے نہ ملنے کی وجہ سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں میں آٹےکےبحران نےشدت اختیارکرلی۔شہر میں تین روزسےتندوربند،مسافر اور مزدور روٹی تلاش کرتے رہ گئے ۔ سول سپلائی افسر غذر علاؤالدین کے مطابق گلگت بلتستان حکومت کو اب تک پاسکو کو جنوری کے کوٹے کے پیسے نہیں ملے […]








