counter easy hit

بولیویا میں ڈرائیورز کی ہڑتال ، سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

Drivers' strike in Bolivia,

Drivers’ strike in Bolivia,

لاپاز…… بولیویا میں ڈرائیوروں کی ہڑتال پر تشدد مظاہروں میں تبدیل ہوگئی ، سڑکیں میدان جنگ بن گئیں ۔
بولیویا کے شہرلاپاز اورال آلٹو میں کرایوں میں اضافے کے مطالبے پر احتجا ج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیںجن ڈرائیوروں نے ہڑتال پر عمل نہیں کیا اور گاڑیاں سڑکوں پر لے آئے ،ان کی گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ دونوں شہروں کو ملانے والی شاہراہ میدان جنگ بنا رہی، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا جبکہ بین الاقوامی ائیر پورٹ تک جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے