counter easy hit

شنگھائی:ـ ریسٹورنٹ میں روبوٹ شیفس سکینڈوں میں کھانا تیار کرنے لگے

When cooking at the restaurant

When cooking at the restaurant

شنگھائی……..ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والوں کو اکثر اوقات کھانے کیلئے انتظار کرنا پڑتا ہے، لیکن اب تو کھانا ہوگا صرف سیکنڈوں میں تیار۔جی ہاں چین کے ایک ریسٹورنٹ میں مزے مزے کی ڈشز تیار کرنے کیلئے روبوٹ شیفس نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
شنگھائی کے ایک ریسٹورنٹ میں لائے گئے یہ دونوں روبوٹ شیفس محض 90سیکنڈوں میں مزے مزے کے چینی کھانے تیار کرلیتے ہیں، جنہیں ویٹرز ٹیبلوں تک گرما گرم پہنچا دیتے ہیں۔4 مختلف ڈشز تیار کرنے والے ان روبوٹس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ روپے ہے۔