counter easy hit

ادبی مفکروں سے محبت فطری

ادبی مفکروں سے محبت فطری

تحریر: رفعت خان ادب کی راہ پہ چلنے والے مفکروں کی کتب سے محبت فطری ہے اور انعام میں ملی کتب دوگنی محبت سے سرشار کیے دیتی ہیں، اس سے زیادہ محبت کرنے والا بھلہ اور کون ہو سکتا ہے جو ہمیں تحفے میں علم کی روشنی سے مالامال کر دے،ا للہ تباک و تعالیٰ […]

ابرار شاہ ناروے نے ریاض شاہ لسوڑی کی حمایت کا اعلان کر دیا

ابرار شاہ ناروے نے ریاض شاہ لسوڑی کی حمایت کا اعلان کر دیا

اوسلو (پ۔ر) ناروے میں مقیم سماجی شخصیت سید ابرار حسین شاہ نے یونین کونسل حاصلانوالاضلع منڈی بہاولدین کی چیئرمین شپ کے امیدوار اور معروف سیاسی شخصیت سید ریاض حسین شاہ آف لسوڑی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ اس حلقے میں بلدیاتی انتخابات 19 نومبر کو ہو رہے ہیں۔ ابرار شاہ نے کہا کہ ریاض […]

پختون پٹھان بھی کشمیریوں ھی کی طرح ایک قوم ھیں، صادق سبہانی ایڈووکیٹ

پختون پٹھان بھی کشمیریوں ھی کی طرح ایک قوم ھیں، صادق سبہانی ایڈووکیٹ

لیوٹن برطانیہ (جیوڈیسک) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے صدر صادق سبہانی ایڈووکیٹ نے کہا کہ پختون (پٹھان) بھی کشمیریوں ھی کی طرح ایک قوم ھیں، جن سے کشمیریوں ھی کی طرح آنکا وطن چِِھن گیا۔ جموں کشمیر ھی کی سیز فائرلائن/ لائن آف کنٹرول کی طرح آن کے وطن کو ڈیورنڈ لائن نے تقسیم […]

ناصر اقبال چیمہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر نواز وڑائچ کا اظہار افسوس

ناصر اقبال چیمہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر نواز وڑائچ کا اظہار افسوس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمدنواز وڑائچ کے بہت ہی قریبی دوست چوہدری ناصر اقبال چیمہ کی والدہ محترمہ چک 19 جنوبی سرگودھا پاکستان میں گذشتہ دنوں وفات پاء گئی تھیں مرحومہ کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمدنواز وڑائچ، مسجد البلال ویانا […]

شریفوں میں لڑائی اچھی نہیں

شریفوں میں لڑائی اچھی نہیں

تحریر : عقیل خان حکومت اور فوج پاکستان کے لازم وملزوم ہیں۔ ملک کی باگ ڈور ان دونوں اداروں نے ہی سنبھالنی ہوتی ہے۔ پاکستانی عوام میں اس وقت فوج کو بہت زیادہ عزت و اہمیت حاصل ہے۔ آرمی چیف راحیل شریف نے جب سے اپنا عہدہ سنبھالا ہے انہوں نے ملک میں امن و […]

اوسلو : سید سبطین شاہ کو بھول نہیں سکتا، چوہدری اسماعیل سرور

اوسلو : سید سبطین شاہ کو بھول نہیں سکتا، چوہدری اسماعیل سرور

اوسلو (پ۔ر) پاک۔ ناروے فورم کے چیف آرگنائزر اور متحرک سماجی شخصیت چوہدری اسماعیل سرور نے گذشتہ روز یہاں اوسلو میں پی ایچ ڈی سکالر اور صحافی سید سبطین شاہ سے ملاقات کی۔ سید سبطین شاہ چند سالوں کے بعد واپس ناروے آئے ہیں۔ملاقات کے دوران فعال صحافی عقیل قادر، پاک ناروے فورم کے راجہ […]

میونخ: اولیا کرام کی یاد میں محفل ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد

میونخ: اولیا کرام کی یاد میں محفل ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد

جرمنی: جامع مسجد صوفیا میونخ، اولیا کرام کی یاد میں محفل ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد، خطاب علامہ محمد اشرف قادری فرمائیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 234

فرانسیسی طیاروں کا شام میں داعش کے 20 ٹھکانوں پرحملہ

فرانسیسی طیاروں کا شام میں داعش کے 20 ٹھکانوں پرحملہ

دمشق: پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی جیٹ طیاروں کی شام کے شہر رقہ میں داعش کے ٹھکانوں پر بڑا حملہ کیا جس میں20 اہداف کو نشانہ بنایا۔ کمانڈ پوسٹ ، ٹریننگ کیمپ تباہ کردیا گیا۔ انٹیلی جنس معلومات امریکا نے فراہم کی تھی۔ فرانسیسی جیٹ طیاروں نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کے […]

ایف آئی اے انسانی سمگلرز کیخلاف لائحہ عمل تیار کرے، چوہدری نثار

ایف آئی اے انسانی سمگلرز کیخلاف لائحہ عمل تیار کرے، چوہدری نثار

اسلام آباد : چوہدری نثار کا انسانی اسمگلنگ کو ختم کرنے کا عزم۔ ایف آئی اے کو 48 گھنٹے میں واضح لائحہ عمل تیار کرنے کا حکم۔ منگل کو اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب۔ وفاقی وزیر داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انسانی اسمگلرز انسانیت اور پاکستانیت پر دھبہ ہیں۔ دہشت گردوں کے […]

اوباما کی شاہ سلمان سے ملاقات ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اوباما کی شاہ سلمان سے ملاقات ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

انطالیہ: امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر اوباما اور سعودی فرماں روا کے درمیان یہ ملاقات ترکی کے شہر انطالیہ میں جی 20 اجلاس کی سائڈ لائنز پر ہوئی۔ ملاقات کے […]

اسٹیٹس کو کی وجہ سے نوجوان بے روزگار اور مایوس ہیں: سراج الحق

اسٹیٹس کو کی وجہ سے نوجوان بے روزگار اور مایوس ہیں: سراج الحق

کراچی : جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم شباب ملی کے تحت کراچی میں مزار قائد پر یوتھ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں شرکت کے لیے کارکنان مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلوں، اونٹوں اور گھوڑوں پر سوار ہو کر مزار قائد پہنچے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی گھوڑے پر سوار ہو کر مزار […]

وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے 12 اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا

وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے 12 اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلدیاتی انتخابات والے اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا جن اضلاع میں پیکج معطل کیا گیا ہے ان کی تعداد 12 ہے۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق جن اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں، وہاں کسان پیکج بعد میں […]

عمران رومانٹک نہیں تھے، ان سے صرف سیاست پر بات ہوتی تھی :ریحام خان

عمران رومانٹک نہیں تھے، ان سے صرف سیاست پر بات ہوتی تھی :ریحام خان

لاہور: گلے شکوے، تلخیاں اور کچھ مایوسیاں، ریحام خان نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیا اور دل کا غبار نکالا۔ سنڈے ٹائمز کو دئیے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے بتایا کہ ان کی شادی لندن میں رجسٹر ہوئی نہ پاکستان میں، دس مہینے بعد بھی انھیں حقوق نہیں مل سکے۔ ریحام خان نے کہا […]

جیمز بانڈ فلم ”سپیکٹر” کا امریکی باکس آفس پر راج برقرار

جیمز بانڈ فلم ”سپیکٹر” کا امریکی باکس آفس پر راج برقرار

نیو یارک: گزرے ویک اینڈ پر دو نئی فلمیں ریلیز ہوئیں لیکن وہ جیمز بانڈ سیریز کی چوبیسویں فلم سپیکٹر کو پہلی پوزیشن سے ہٹا نہ سکیں۔ ڈینئیل کریگ کی فلم نے اس ویک اینڈ پر تین کروڑ چون لاکھ ڈالر کمائے۔ اس طرح فلم نے اب تک جنوبی امریکا میں تیرہ کروڑ ڈالر کا […]

آرمی چیف پانچ روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے، اعلیٰ امریکی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

آرمی چیف پانچ روزہ دورے پر امریکا پہنچ گئے، اعلیٰ امریکی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

واشنگٹن: خطے کی صورتحال اور حالات کے تناظر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکا کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ پانچ روزہ دورے کے دوران جنرل راحیل شریف اعلیٰ امریکی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں افغان حکومت کے طالبان کے ساتھ مذاکرات اور بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را“ […]

برازیل: فارمولا ون ریس، جرمن ڈرائیور نکوس روسبرگ کا پول پوزیشن پر قبضہ

برازیل: فارمولا ون ریس، جرمن ڈرائیور نکوس روسبرگ کا پول پوزیشن پر قبضہ

براسیلیا: برازیل میں فارمولا ون ریس کے کوالیفائنگ مرحلےمیں جرمنی کے مایہ ناز ڈرائیور نکوس روسبرگ نے پول پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ برازیل میں ہونے والے فارمولا ون کوالیفائنگ راونڈ میں ڈرائیورز نے جیت کے لیے خوب زور بازو لگایا ، برطانوی ڈرائیور نکوس روسبرگ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 1 منٹ 11 اعشاریہ […]

فلم تماشا دیکھنے کے لئے بے چین ہوں : پریانکا چوپڑا

فلم تماشا دیکھنے کے لئے بے چین ہوں : پریانکا چوپڑا

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ فلم تماشا دیکھنے کا انتظار نہیں کر سکتی۔ پریانکا چوپڑا جو کہ سنجے بھنسالی کی آنے والی تاریخی رومانس فلم باجی راﺅ مستانی میں دپیکا اور رنویر سنگھ کے ساتھ نظر آئیں گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فلم تماشا دیکھنے کے […]

عمر اکمل بے گناہ ہیں تو انہیں جلد اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے: شاہد آفریدی

عمر اکمل بے گناہ ہیں تو انہیں جلد اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے: شاہد آفریدی

لاہور : ایل سی سی اے گراؤنڈ میں سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پریکٹس میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ عمر اکمل کے حوالے سے چیف سلیکٹر سے رابطہ ہوا۔ چاہتا ہوں عمر اکمل سے […]

افغان لوک داستان

افغان لوک داستان

تحریر : ع۔م بدر سرحدی ہمارے ایک صحافی دانشور وسعت اللہ خان نے اپنا کالم ”افغانوں کی دیوانی ہنڈیا ”کے عنوان سے لکھا یہ سمجھ نہیں سکا کہ یہاں ہنڈیا سے کیا مراد ہے ،اصل میں جو لفظ وہ انڈیا ہے مگر غلطی سے ہنڈیا لکھا اور …..لکھتے ہیں ” ایک لوک افغان داستان کے […]

حرمت قلم اور ہمارے اہل قلم

حرمت قلم اور ہمارے اہل قلم

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کسی نے بالکل درست کہا ہے کہ The media and nation rise and fall together کسی بھی قوم یا معاشرے کی راہنمائی کا فریضہ اہل قلم ہی ادا کرتے ہیں۔ یہ صاحبان علم و دانش ہی ہوتے ہیں جو عام افراد کی ذہنی آبیاری کرتے ہیں اور اس طرح […]

ڈبیٹ نکھار پیدا کرتی ہے

ڈبیٹ نکھار پیدا کرتی ہے

تحریر: محمد وقار رسٹرم پر کھڑے ہوکر کی جانے والی تقریر واقعی موثر ہوتی ہے اس کا مواد کچھ کر گزرنے،اکسانے اچھائی کا عزم رکھنے کی جانب مائل کرتا ہے اور ہمارے سوئے ہوئے ضمیروں کو جگانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ ڈبیٹ کرنے والے کی اپنی شخصیت میں رجائیت پسندانہ تبدیلی رونما ہوتی ہے […]

میں سگریٹ نہیں پیوں گا

میں سگریٹ نہیں پیوں گا

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا بھر میں ہر سال 15 نومبر انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اس دن کو منانے کیلئے تمباکو نوشی کی تمام اقسام سے چوبیس گھنٹے کیلئے علامتی طور پر اجتناب کیا جاتا ہے۔ اس دن […]

اقبال کا پیغام عمل

اقبال کا پیغام عمل

تحریر: عارف محمود کسانہ علامہ نے اپنی شاعری میں عمل کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے خطبات میں واضع کیا کہ اسلام کا نظریہ متحرک ہے جامد نہیں۔ نوجوانوں کو بطور خاص مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے پیغام عمل دیا اور انہیں نوجوان نسل سے یہ توقع تھی کہ وہ کردار و عمل کی […]

منڈی بہاالدین کے لوگ روایتی سیاست سے اکتا چکے ہیں۔ چودھری مقصود رانجھا

منڈی بہاالدین کے لوگ روایتی سیاست سے اکتا چکے ہیں۔ چودھری مقصود رانجھا

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اور منڈی بہاالدین کے مشھور سماجی و سیاسی شخصیت چودھری مقصود رانجھا نے ضلح منڈی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ اب منڈی کے لوگ روایتی سیاست سے تانگ آ چکے ہیں اور لوگ اب ایک نئی امید اور […]