ملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ عمرہ کی سعادت کیلئے حجاز مقدس کیلئے عازم سفر ہوگئے، ائر پورٹ پر قاری فاروق احمد اور خاندان کے افراد دوستوں نے رخصت کیا،
پیرس(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت جناب عمیر بیگ کو اللہ تعالی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائی ہے.عمیر بیگ…
