yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایم کیو ایم، پی ایس پی کا کراچی کے مسائل پر مل کر سیاست کا فیصلہ

MH Kazmi November 8, 2017 1 min read
MQM Pak, Leader, Farooq Sattar, Join, hands, with, Pak, Sarzameen, Party, Chairman, Mustafa Kamal
Share this:

MQM Pak, Leader, Farooq Sattar, Join, hands, with, Pak, Sarzameen, Party, Chairman, Mustafa Kamal

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی نے کراچی کے مسائل پر مل کر سیاست کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار آج شام چھ بجے کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کریں گے، جس میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما بھی ساتھ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنس کراچی کے مسائل خصوصاً مردم شماری پر ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اہم پریس کانفرنس سے قبل فاروق ستارنے شام 4 بجے پارٹی عہدیداروں کا اجلاس بھی طلب کرلیا ، جس میں اس حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔بہادرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر اجلاس سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ ایک تحریک ہے اور کچھ نہ کچھ ہونا چاہئے۔ایک صحافی کے سوال پر فاروق ستار نے کہا کہ پہلے پارٹی اجلاس ہوجائے پھر بات کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو یم اورپی ایس پی میں ورکنگ فارمولا طےپاگیاہے اور مردم شماری سمیت کراچی کےمسائل پر مل کر کام کیا جائے گا۔

ادھر ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا تقاضا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر جمع ہوں، پی ایس پی سے ملنے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا،جو پارٹی کے مفاد میں ہوگا وہ کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رؤف صدیقی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اتحاد کی سخت ضرورت ہے،امن کے قیام اور فساد، لڑائی کا خاتمہ ہونا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ آپس کی لڑائی میں عوام کا نقصان ہوتا ہے، انہوں نے کہا کہ تین دن کے نوٹس پرجلسہ کیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Speaker, National, Assembly, Ayaz Sadiq, Briefing, Ex-Prime, Minister, Nawaz Sharief
Previous Post ایاز صادق کی نواز شریف کوپارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس پر بریفنگ
Next Post نئی حلقہ بندیوں سے متعلق پارلیمانی اجلاس بےنتیجہ ختم
New, Electoral, Reforms, meeting, ended, without, any, result

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.