سابق ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کو مقبوضہ کشمیر کی مثال دیتے شرم آنا چاہیے۔ ان کو مرد حر جناب آصف علی زرداری کو شدید گرمیوں میں گھنٹوں بکتر بند گاڑیوں میں پیشیوں پر لانا یاد کرنا چاہیے، زاہد عباس شاہ
برلن/اسلام آباد(نمایندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر زاہد عباس شاہ نے سابق ڈپٹی سپیکر مرتضٰی عباسی کے ایوان میں بکتربند گاڑی میں نواز…
