yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

شہدا کی حمایت اور جدوجہد آزادی کشمیر کی حمایت کیلئے 15 اگست ایفل ٹاور پر یوم سیاہ کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا، تمام کشمیری و یورپی کمیونٹی کے افراد اس مظاہرہ میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور اپنے کشمیری بھائیوں کی آواز بنیں، کامران بٹ

MH Kazmi August 10, 2018 1 min read
kamran butt, general, secretary, all, parties, jammu and, kashmir, forum, france, said, all, community, should, participate, on, black, day, of, 15, august, on, eifel, tower, paris
Share this:

پیرس(نمائندہ خصوصی) کامران بٹ، جنرل سیکرٹری آل پارٹیز جموں اینڈ کشمیر فورم فرانس نے 15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ  15 اگست سہ پہر 03:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک پیرس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر کشمیری شہدا کی حمایت اور جدوجہد آزادی کشمیر کی حمایت کیلئے عظیم الشان مظاہرہ کیا جائیگا۔  تمام کشمیری و یورپی کمیونٹی کے افراد اس مظاہرہ میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور اپنے کشمیری بھائیوں کی آواز بنیں۔

انہوں نے کہا کہ مظلوم کشمیری نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے بھارتی جبر و استبداد کا شکار ہیں۔ بھارت نے کشمیر میں بربریت کی اندوہناک داستانیں رقم کر رکھی ہیں ۔ اس اندھیری رات کے اختتام کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائیگی۔ تمام کشمیری مظاہرے میں آئیں اور کشمیری بھائیوں کی آواز بنیں اور مظلوموں کی آواز بنیں ۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام نہ ہی بھارت کے قبضے کو مانتے ہیں نہ ہی بھارتی قابض آئین کشمیر کو مانتے ہیں اور نہ ہی بھارت کو جمہوری ملک مانتے ہیں کشمیری عوام پر فوج کشی اور ظالمانہ مظالم کو جاری رکھنے کے لئے کٹھ پتلی حکومت سے اسی نئے آئین کشمیر کے تحت قانون سازی کراتے ہیں اور بھارت کے کالے قوانین کشمیر درآمد کر کے کشمیریوں کو سیاسی اور آئینی بنیادی حقوق سے محروم کیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پر دہشتگردی کا الزام لگانے والا بھارت اپنی دہشتگرد تنظیموں کے زیر اثر غلیظ ترین نظام چلا رہا ہے۔ انہوں نے کہا بھارت میں کشمیریوں مسلمانوں سمیت سکھ مذہب کے لوگ اور دوسری ریاستیں بھی ظلم کا شکار ہیں جس کا سد باب نہ تو انڈین قانون کرسکتا ہے نہ عدالتیں۔ بلکہ ہندوستانی عدالتیں بھی دہشتگرد تنظیموں اور دہشتگرد اور انتہا پسند وں کے زیر اثر کسی کشمیری کو اوردوسری اقلیتوں کے لوگوں کو نہ انصاف فراہم کرتی ہیں اور نہ ہی ان سے بچانے کیلئے کوئی اقدام کرسکتی ہیں ایسی حالت میں کشمیری مسلمانوں کو بھارت سے آزادی ملنی چاہیے تاکہ کشمیری مسلمان اپنے دین و مذہب اور روایات کے مطابق حقوق حاصل کرسکیں اور زندگیاں گزار سکیں۔

kamran butt, general, secretary, all, parties, jammu and, kashmir, forum, france, said, all, community, should, participate, on, black, day, of, 15, august, on, eifel, tower, paris

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hamid Mir left Geo reason?
Previous Post حامد میر نے جیو چھوڑ دیا، وجہ؟
Next Post   حقیقی آزادی اس دن نصیب ہوگی جس دن جمہور کو آمریت اور اسٹیبلشمنٹ کے خوف سے آزادی ملے گی، انشااللہ میاں محمد نواز شریف اپنی  منزل حاصل کریں گے، اصغر خان
asghar, khan, president, pmln, youth, wing, france, said, mian muhammad nawaz sharief, will, win, in, his, noble, cause, and, people, will, see, real, freedom, under, his, leadership

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.