yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

  حقیقی آزادی اس دن نصیب ہوگی جس دن جمہور کو آمریت اور اسٹیبلشمنٹ کے خوف سے آزادی ملے گی، انشااللہ میاں محمد نواز شریف اپنی  منزل حاصل کریں گے، اصغر خان

MH Kazmi August 10, 2018 1 min read
asghar, khan, president, pmln, youth, wing, france, said, mian muhammad nawaz sharief, will, win, in, his, noble, cause, and, people, will, see, real, freedom, under, his, leadership
Share this:

پیرس (نامہ نگارخصو صی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے صدر اصغر خان نے یس اردو نیوز کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوم اور ملک شروع سے ہی اسٹیبلشمنٹ کے آہنی پنجوں کی زد میں ہیں جس وجہ سے ہمیشہ غریب عوام کا استحصال ہوا ہے ۔ اشرافیہ نے غریب عوام کو اپنے مقاصد کیلئے کبھی کسی رنگ میں جمہوریت دی تو کبھی کسی رنگ میں آمریت مسلط کردی۔

اس تمام کھیل کو اب بند ہونا چاہیے انشااللہ میاں محمد نواز شریف اپنی کشتیاں جلا کر نکلے ہیں اور وہ پنتیس یا پینتالیس خاندانوں کی جو لابی ہے اور جو ان کے مفادات کیلئے قانون سازی کرنے والے سرکاری نوکر شاہی ہے اس کو ختم کر کے دم لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آج کی دنیا میں حقیقی آزادی تو شاید کتابوں میں ہی ملتی ہے۔ البتہ آزادی کا کم از کم مطلب یہ ضرور ہے کہ ریاست کا ہر شہری اپنے آپ کو محفوظ سمجھے اور اسے یہ خوف نہ ہو کہ ریاست یا معاشرے میں موجود تنظیمیں اسے نقصان پہنچائیں گی‘  اس حوالے سے پاکستان میں ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کے خیال میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنا کر، تعلیم کے ذریعے لوگوں کی سوچ بہتر بنا کراور معاشرے میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنا کر ہی شہریوں کی آزادی کا تحفظ یقینی بنایا جا سکتا ہے۔

عدلیہ جعلی مینڈیٹ پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ چیف جسٹس کو دوبارہ گنتی میں جیتنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف نوٹس لینا چاہیے اور عدلیہ بلکہ اس ملک کے ہر فرد کا فرض بنتا ہے کہ اپنی اپنی بساط کے مطابق اسلامی تعلیمات اور دینی اقدار کے تحفظ کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرے۔ ان خلاف ورزیوں پر ہم تماشائی نہیں بن سکتے۔ یاد رکھیں ہماری یہ خاموشی، ہماری یہ لاتعلقی، ہماری یہ بے فکری ہماری نسلوں کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہماری آخرت کی خرابی کا سبب بن سکتی ہے۔

asghar, khan, president, pmln, youth, wing, france, said, mian muhammad nawaz sharief, will, win, in, his, noble, cause, and, people, will, see, real, freedom, under, his, leadership

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
kamran butt, general, secretary, all, parties, jammu and, kashmir, forum, france, said, all, community, should, participate, on, black, day, of, 15, august, on, eifel, tower, paris
Previous Post شہدا کی حمایت اور جدوجہد آزادی کشمیر کی حمایت کیلئے 15 اگست ایفل ٹاور پر یوم سیاہ کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا، تمام کشمیری و یورپی کمیونٹی کے افراد اس مظاہرہ میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور اپنے کشمیری بھائیوں کی آواز بنیں، کامران بٹ
Next Post مریم نواز کو ائیرکنڈیشنر کی سہولت دینے کا فیصلہ، آج مل جائے گا
The decision to give air conditioner to Maryam Nawaz , will get it today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.