حکومت کی کوششوں سے اب تک 8,700 سے زائد پاکستانی قیدی وطن واپس آ چکے ہیں، ہماری حکومت بیرون ملک قید پاکستانیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، زلفی بخاری
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت بیرون ملک قید پاکستانیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، یہ سب پاکستانی ہیں خواہ ان سے کوئی غلطی ہوئی ہو…
