yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

اعلیٰ سعودی شخصیت اگلے دو ماہ میں پاکستان آئے گی: سعودی سفیر

MH Kazmi December 10, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے سٹریٹجک تعلقات ہیں جو آگے بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعلیٰ سطحی دورے کا تبادلہ ہوگا۔ اس بات کی تصدیق اسلام آباد میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کی۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان گہرے سٹریٹیجک تعلقات ہیں اور اگلے ایک دو ماہ میں سعودی عرب سے ایک اعلیٰ شخصیت پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے بعد پاکستان سے بھی اعلیٰ سطح کا دورہ ہوگا۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق اسلام آباد میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد سعودی سفیر نے کہا کہ ’میرے خیال میں دو برادر ممالک میں تعلقات سٹریٹیجک نوعیت کے ہیں۔ تعلقات آگے بڑھ رہے ہیں اور بہت گہرے ہیں۔ انشااللہ ایک یا دو ماہ بعد سعودی عرب سے پاکستان اعلیٰ سطح پر دورے کا امکان ہے اور اسی طرح پاکستان سے بھی سعودی عرب اعلیٰ سطح کا دورہ ہو گا۔انہوں نے کہا اطمینان کی بات یہ ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات حکومتوں کی سطح سے بھی پہلے عوام کی سطح پر موجود ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان میں سی پیک کے کسی پراجیکٹ میں دلچسپی رکھتا ہے اورہ اس پر بھی غور کیا جائے گا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ثقافتی تعلقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک اور سعودی سرکاری ٹی وی کے درمیان پہلے ہی بڑے پیمانے پر تعاون جاری ہے۔ ان کا اشارہ ماضی میں پاکستان ٹی وی کے مشہور ڈراموں کی عربی ڈبنگ کر کے انہیں سعودی ٹی وی پر نشر کرنے اور سعودی مواد کی پاکستانی ٹی وی پر نشریات کے متعلق تھا جس پر کافی حد تک پیش رفت ہو چکی ہے۔ سعودی سفیر نےاس تاثر کو بھی غلط قرار دیا کہ پاکستان کے حوالے سے سعودی ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ حال ہی میں واپس بھیجے گئے پاکستانیوں کے حوالے سے ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ صرف ان لوگوں کو واپس بھیجا جاتا ہے جن کے پاس ضروری دستاویزات جیسے قابل عمل ویزا یا اقامہ وغیرہ نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’یہ ایک معمول کا عمل ہےاور صرف پاکستانی نہیں کسی بھی ملک سے تعلق رکھنے والے ہوں ان کے لیے قوانین ایک ہی ہیں۔‘ انہوں نے کہا کہ اقامہ اور ویزا رکھنے والوں کو واپس نہیں بھیجا جاتا

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی معروف اسلامی سکول اور انٹرنیشنل بندرگاہ کے دورے سمیت لنکن پریمئرلیگ کے کھلاڑیوں سے ملاقات
Next Post طورخم بارڈر اور چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.