yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان متحرک، اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں اور تھنک ٹینک سے خطاب

MH Kazmi December 8, 2020December 8, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کی افغانستان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں پاک افغان تعلقات کے فروغ اور خطے میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفیر منصور احمد خان نے افغانستان کے سابق ڈپٹی وزیر خارجہ اور افغانستان کے ادارہ سنٹر برائے کونفلیکٹ و پیس سٹڈیز کے چیئرمین حکمت کرزئی سے ملاقات کی۔ سفیر منصور احمد خان نے حکمت کرزئی کی مہمان نوازی کی تعریف کی۔اس موقع پر دونوں شخصیات نے حالیہ صورتحال پر رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ دریں اثنا سفیر منصور احمد خان نے افغانستان کے سابق وزیر معاشیات اور ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے مشیر ڈاکٹر مصطفیٰ مسطور کی طرف سے دیئے گئے عشایئے میں شرکت کی۔ اس موقع پر سفارتخانہ پاکستان کے عملے کے ارکان اور اہم شخصیات نے بھی عشایئے میں شرکت کی۔ اس موقع پر فریقین کے درمیان دوطرفہ تعاون کے مواقعوں اور جاری امن عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفیر منصور احمد خان نے ملاقات کو انتہائی معنی خیز قرار دیا اور ڈاکٹر مصطفیٰ مسطور کا شکریہ ادا کیا۔ اسی طرح سفیر منصور احمد خان نے افغانستان کے تھنک ٹینک کی طرف سے منعقدہ آن لائن مباحثہ میں شرکت کی۔ جس میں پاکستان اورافغانستان کے درمیان رابطوں میں اضافے کے مختلف طریقوں پر غور کیا گیا۔ شرکا نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعاون اور مختلف شعبوں میں اشتراک عمل کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر دونوں ممالک میں امن وامان اور خوشحالی پر مبنی مستقبل کیلئے تعاون کو جاری رکھنے پر زور دیا گیا۔ واضح رہے کہ افغانستان میں قائم تھنک ٹینک باہام کا کام علاقائی معاملات اور ٹریک ٹو علاقائی روابط برائے امن وامان و معاشی تعاون کے شعبے پر کام کرنا ہے

Afghan ThinkTank focusing on | Regional Studies | Track-2 Regional Engagement | Peace and Economic Cooperation | Led by CEO
@selaimangal
| Chairman

This afternoon we had the pleasure of tele-meeting Ambassador of Pakistan to Kabul, H.E @ambmansoorkhan

We discussed the importance of multi-track engagements between the two countries & the importance of bilateral cooperation between Flag of Afghanistan and Flag of Pakistan for regional peace and prosperity.
@ambmansoorkhan
·
21h
Had constructive discussions with Baham today on ways to strengthen Pakistan-Afghanistan engagement
Quote Tweet

Pakistan Amb to Kabul Mansoor Khan met with former deputy FM and Chairman Centre for Conflict and Peace Studies @HekmatKarzai in Kabul.

It was great honour to be hosted by Hon Hekmat Karzai, former Deputy Foreign Minister and Chairman Centre for Conflict and Peace Studies in Kabul. Look forward to continued interaction

Grateful to Dr. Mustafa Mastoor former Minister of Economy and Adviser to Dr. Abdullah Abdullah for hosting sumptuous dinner last evening with Embassy colleagues & other friends. Had meaningful exchange of views on peace process/bilateral engagement @ForeignOfficePk @PakEmbKabul

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اماراتی ایئر لائن نے ٹکٹوں کی قیمت میں زبردست کمی کردی
Next Post پاکستان نے اقوام عالم پر امن پسند بیانیہ منوا لیا، تخفیف اسلحہ پرماضی کے سی ٹی بی ٹی جیسے متنازعہ معاہدوں کے برعکس متفقہ قراردادیں منظور کروالیں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.