yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی معروف اسلامی سکول اور انٹرنیشنل بندرگاہ کے دورے سمیت لنکن پریمئرلیگ کے کھلاڑیوں سے ملاقات

MH Kazmi December 10, 2020 2 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل(ر) سعد خٹک نے سری لنکا میں معروف اسلامی تعلیمی مرکز ظاہیرہ کالج کے پرنسپل ایم ایم ریزان اور انکی ٹیم کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر پرنسپل اورسٹاف نے ہائی کمشنر سعد خٹک کی طرف سے طالبعلموں اورکالج کیلئے عطیے پر شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہا کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان یہ تعاون اچھے تعلقات کی نوید ہے۔
دریں اثنا ہائی کمشنر سعد خٹک نے سری لنکا کی بین الاقوامی بندرگاہ ہمبنتوتا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بندرگاہ کے سی ای او رے رین نے ہائی کمشنر سعد خٹک کو بندرگاہ کی حالیہ استعداد کار اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ہائی کمشنر سعد خٹک نے ہمبنتوتا کے میئر ارج روینندرا فرنینڈو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں راہنمائوں نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوستی کے عزم کا اظہار کیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے لنکن پریمئر لیگ میں شامل پاکستانی پلیئرز سے شنگریلا ہمبنتوتا ہوٹل میں ملاقات کی اور انھیں سری لنکا میں پاکستان کی نمائںدگی پر مبارکباد پیش کی دلجمعی کے ساتھ پرفارم کرنے کیلئے حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر کھلاڑیوں نے ہائی کمشنر کے ساتھ ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

H.E Maj Gen @SaadKhtk paid a courtesy call on the Mayor Hambantota, Hon Mr. Eraj Ravindra Fernando in his office today. Matters of mutual interest were discussed. Both the Senior representatives from 🇱🇰 🇵🇰 reiterated the importance of the long term commitment & friendship btw 🇵🇰
@PakistaninSL
·
3h
H.E Maj Gen @SaadKhtk
met the
Flag of Pakistan
cricket players today @ShangriLaHMB
& encouraged them to play a good game while representing
Flag of Pakistan
in the
Flag of Sri Lanka
@LPLT20

The players were extremely happy to meet the @PakistaninSL
delegation & thanked them for their support
@ForeignOfficePk
@MFA_SriLanka
H.E Maj Gen @SaadKhtk
met worthy Principal Mr. M. M. Rizan & his team @ZahiraCollege
. The Principal was grateful to H.E. Maj Gen @SaadKhtk
@PakistaninSL
for the donations to college students & reflected that such gestures go a long way btw dearly friendly countries like
🇵🇰
🇱🇰

H.E. Maj Gen @SaadKhtk
paid a visit to @HambantotaPort
& held a detailed meeting with the CEO, Mr. Ray Ren. The CEO briefed H.E. Maj Gen @SaadKhtk
about the current operational level of the port as well as about its future plans
@ForeignOfficePk
@MFA_SriLanka
@epwing_official

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ای یو انفو کی طرف سے جاری معلومات پاکستان نے پہلے ہی ڈوذئیر میں شامل کردیں، معید یوسف
Next Post اعلیٰ سعودی شخصیت اگلے دو ماہ میں پاکستان آئے گی: سعودی سفیر

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.