counter easy hit

امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل

لاہور: امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈز کی امور عامّہ کی ذمّے دار خاتون روبن براؤن کے ایک دلچسپ انداز نے تنازع کھڑا کر دیا ہے۔

روبن نے گزشہ ہفتے رضاکارانہ عسکری خدمت کی تجدید کا حلف اٹھانے کے دوران ایک ڈائناسور کی ڈمی کا استعمال کیا۔ اس حرکت نے امریکی عسکری اہل کاروں اور شہریوں میں غصّے کی لہر Viral video viruses in the swearing of US female military volunteerدوڑا دی۔

حلف برداری کے موقع پر روبن کے چیف نے ڈمی کو دیکھ کر اپنی ہنسی کو بمشکل قابو میں رکھا اور اس حرکت پر کوئی اعتراض یا اظہارِخیال نہیں کیا، تاہم دوسری جانب روبن براؤن کے مذاق نے تنازع کھڑا کردیا ہے اور انہیں امریکی عسکری اہلکاروں اور عوام کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا