counter easy hit

امریکا میں ساؤنڈ ٹیٹو کا ٹرینڈ عام ہونے لگا

لاہور:  جسم پر ٹیٹو کے ساتھ کوئی پیغام بھی ریکارڈ کرائیں اور سمارٹ فون کی مدد سے اپنے پیاروں کو سنوائیں۔

Sound tattoo trends became common in the USرنگ برنگے ٹیٹوز کا زمانہ ہوا پرانا، امریکا میں اب ساؤنڈ ٹیٹوز کا رجحان بڑھنے لگا۔ اپنی مرضی کا کوئی بھی پیغام ٹیٹو کے ساتھ جسم پر چھدوائیں اور اسمارٹ فون میں خصوصی ایپ کی مدد سے سب کو سنائیں۔اپنے پیاروں کے لیے کوئی پیغام یا پسندیدہ گانا سب کچھ ساؤنڈ ٹیٹو میں سما سکتا ہے۔