counter easy hit

ترقی کی منزلوں کو چھوتا نیا پاکستان ۔۔

ترقی کی منزلوں کو چھوتا نیا پاکستان ۔۔

کراچی (نیوز ڈیسک) روس نے پاکستان اسٹیل مل کو دوبارہ سے منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مدد کی پیش کش کردی، 70 کی دہائی میں روس ہی کی مدد سے کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیل مل تعمیر کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان دہائیوں کی دوریاں تیزی […]

عمران خان کے ہاتھوں میں پاکستان غیر محفوظ ۔۔

عمران خان کے ہاتھوں میں پاکستان غیر محفوظ ۔۔

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نےایک بار پھر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا اور کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا و کہتے ہیں کہ پاکستان عمران خان کے ہاتھوں میں غیر محفوظ ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا […]

شائقین کو افسردہ کر دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی

شائقین کو افسردہ کر دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) پاکستان کپ کے دوسرے میچ میں خیبرپختونخوا نے دفاعی چیمپئن فیڈرل ایریا زکو 3وکٹوں سے شکست دیدی۔پنڈی کرکٹسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فیڈرل ایریازکی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 45.3اوورز میں 269رنز بناکرپوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی، اسراراللہ 77، محمدنواز62اور احمدشہزاد 56رنز کیساتھ نمایاں رہے مرد میدان وہاب […]

سانحہ کرائسٹ چرچ: فیصلہ ہو گیا ۔۔۔۔

سانحہ کرائسٹ چرچ: فیصلہ ہو گیا ۔۔۔۔

نیوزی لینڈ (ویب ڈیسک ) 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی النورمسجد اور لِین وڈ میں واقع مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران سفید فام انہتا پسند نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔ حملے کے اگلے روز 16 مارچ کو آسٹریلوی […]

وزیراعظم اپنی ہی حکومت بھول گئے۔۔۔

وزیراعظم اپنی ہی حکومت بھول گئے۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم سیاحت پر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے بھول گئے کہ دوہزار تیرہ میں بھی خیبر پختونخواہ میں ان کی حکومت تھی ، یاد آیا تو فوری وضاحت کی مگر شرکا بھرپور قہقہہ لگاچُکے تھے اور خجل آمیز مُسکراہٹ وزیراعظم کے ہونٹوں پر بھی تھی ۔خان صاحب کی بھی عمر ہوگئی […]

ورلڈکپ 2019: پی سی بی نے کرکٹرز پر بڑی پابندی عائد کر دی

ورلڈکپ 2019: پی سی بی نے کرکٹرز پر بڑی پابندی عائد کر دی

لاہور(ویب ڈیسک ) ورلڈکپ کے لیے پی سی بی نے سوشل میڈیا پر قومی کرکٹرز کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل اور یاسر شاہ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد پی سی بی سوشل میڈیا کے حوالے سے اپنی گائیڈلائنز کو مزید سخت بنارہا ہے۔ آسٹریلیا کےخلاف سیریز […]

ورلڈ کپ 2019 کون سی ٹیم جیتے گی ؟ پیش گوئی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال

ورلڈ کپ 2019 کون سی ٹیم جیتے گی ؟ پیش گوئی نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال

لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک کا کہنا ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم میں بہت سے مصدقہ میچ ونرز کھلاڑی شامل ہیں اس لئے ورلڈکپ 2019ءمیں جیت کے امکانات بے حد روشن ہیں۔این مورگن کی قیادت میں انگلش ٹیم 30 مئی کو جنوبی افریقہ کیخلاف اوول میں ورلڈکپ 2019ءکا سفر […]

تبدیلی کب اور کیسے رخصت ہو گی ؟ بیک ڈور کیا ہورہا ہے ؟

تبدیلی کب اور کیسے رخصت ہو گی ؟ بیک ڈور کیا ہورہا ہے ؟

سکھر (ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر صوبائی رہنما منظور حسین وسان نے عمران خان کی حکومت جانے کا خواب دیکھ لیا، 2020میں عمران خان کو وزیر اعظم نہیں دیکھ رہا‘ یہ خود ہی مایوس ہوکر استعفیٰ دے سکتے ہیں ‘ آئندہ سال مڈ ٹرم الیکشن بھی ہوسکتے ہیں‘ تبدیلی کے لئے بیک ڈور بات چیت […]

عمران خان نے سی پیک کو دل سے تسلیم نہیں کیا ، یہ وجہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ احسن اقبال کا شرمناک الزام

عمران خان نے سی پیک کو دل سے تسلیم نہیں کیا ، یہ وجہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ احسن اقبال کا شرمناک الزام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے بچگانہ الزامات کا جواب عدالت میں دیا جائیگا، مراد سعید میں در اصل عمران خان بول رہا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے احسن اقبال نے […]

شب معراج میں پوری دنیا کے مسلمانوں کے کیا کی

شب معراج میں پوری دنیا کے مسلمانوں کے کیا کی

لاہور (ویب ڈیسک) حضرت انس ؓسے روایت ہے کہ ایک روز رسول اللہ ؐ نے ہمیں نماز پڑھائی پھر منبر پر چڑھ کر مسجد کے قبلہ کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا میں نے ابھی تمہیں نماز پڑھاتے ہوئے اس دیوار کے آگے جنت اور دوزخ کو ایک خاص شکل وصورت میںدیکھا اور میں نے […]

قتل اور دہشتگردی ایک جیسے جرم نہیں

قتل اور دہشتگردی ایک جیسے جرم نہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے لفظ دہشتگردی کی جامع تعریف اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ سیون اے کے تحت درج کئے گئے فوجداری مقدمات کے قابل صلح یا ناقابل صلح ہونے کامعاملہ طے کرنے سے متعلق کیس کی طویل سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جبکہ چیف جسٹس آصف […]

اس میں میرا کوئی قصور نہیں ، اصل کہانی یہ ہے کہ ۔

اس میں میرا کوئی قصور نہیں ، اصل کہانی یہ ہے کہ ۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اگر بی آر ٹی میں تاخیر ہوئی ہے یا اس میں کچھ تکنیکی خامیاں آئی ہیں تو اس کا قصور وار میں نہیں ہوں ،جو جو بھی اس کا ذمہ دار ہے اس کو سزا ملنی چاہیے ۔ ان کا […]

پاکستان کے زخموں پر مرہم رکھ دینے والی خبر آگئی

پاکستان کے زخموں پر مرہم رکھ دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ تمام شہادتیں آصف زرداری کیخلاف جا رہی ہیں ۔ بہت جلد عوام کو خوشخبری ملنے والی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان اور عثمان ڈار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدرآصف زرداری کیخلاف نااہلی کیس […]

کپتان کی ٹیم میں ایک نقص یہ ہے کہ ۔۔۔

کپتان کی ٹیم میں ایک نقص یہ ہے کہ ۔۔۔

کراچی(ویب ڈیسک)جیو کے پروگرام ”آپس کی بات “میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ کپتا ن نے جو ٹیم منتخب کی ہے وہ نظر آرہا ہے کے میچ جیتنے والی نہیں ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر ولید اقبال نے […]

ایک خبر نے سب پاکستانیوں کے دل جیت لیے

ایک خبر نے سب پاکستانیوں کے دل جیت لیے

کراچی(ویب ڈیسک)معروف ڈرامہ نگار انور مقصود نے ’نیا پاکستان‘ کے نام سے ایک بار پھر تھیئٹر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔انور مقصود نے آرٹ کونسل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بار پھر ان دنوں ’نیا پاکستان‘ کے نام سے ایک ڈرامہ تھیئٹر لکھ رہے ہیں جو کہ رواں سال […]

یہ تو ہونا ہی تھا : اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کو زوردار جھٹکا دے دیا

یہ تو ہونا ہی تھا : اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کو زوردار جھٹکا دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب اور پولیس کی جانب سے ملزمان کو ہتھکڑیاں پہنانے کو شریعت اور قانون کے خلاف قرار دے دیا۔اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس میں کونسل کے اجلاس میں لیے گئے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے قومی احتساب […]

معاشی بحران میں جکڑے نئے پاکستان والوں کو سابق وزیر خزانہ نے شاندار مشورہ دے دیا

معاشی بحران میں جکڑے نئے پاکستان والوں کو سابق وزیر خزانہ نے شاندار مشورہ دے دیا

لندن(ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کرنسی کی ڈی ویلیو ایشن نے ملک کو مار دیا ہے، کرنسی کی ڈی ویلیو ایشن کے باعث ملک میں اشیاء کی قیمتیں 300 فیصد بڑھ چکی ہیں خدا کیلئے جاگیں اور روپے کی بے قدری کو روکیں۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی […]

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 17 اپریل کو ہونے والے انتخابات

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 17 اپریل کو ہونے والے انتخابات

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 17 اپریل کو ہونے والے انتخابات کے لیے فائونڈر پینل کے سرپرست اعلی حافظ طاہر خلیل نے فائونڈر پینل کے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کردیا ہے اور امیدواران فائونڈر پینل نے حافظ طاہر خلیل ، بانی صدر پی آراے صدیق ساجد ، کاشف رفیق ، اصغر چوہدری اور دیگر ممبران […]

ورلڈ کپ2019:سرفراز دھوکہ نہیں دے گا،پاکستانی قوم کے لیے شاندار سرپرائز،بڑا اعلان کر دیا

ورلڈ کپ2019:سرفراز دھوکہ نہیں دے گا،پاکستانی قوم کے لیے شاندار سرپرائز،بڑا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ ہر صورت پاکستان لائیں گے اور قوم کو عید کا تحفہ دیں گے۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرکٹ اور فنکاروں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے شعبوں […]

برطانیہ سے دنگ کر ڈالنے والی خبر

برطانیہ سے دنگ کر ڈالنے والی خبر

دبئی (ویب ڈیسک ) کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھیل میں کرپش کی روک تھام کیلئے انٹرپول کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل منیجر ایلکس مارشل نے فرانس کے شہرلیون میں قائم انٹرپول کے دفتر میں عالمی پولیس تعاون تنظیم […]

بریکنگ نیوز:ہمسایہ ملک کے فوجیوں پر ایک اور حملہ ۔۔۔

بریکنگ نیوز:ہمسایہ ملک کے فوجیوں پر ایک اور حملہ ۔۔۔

کابل (ویب ڈیسک )افغان صوبے باﺅغیس میں طالبان کے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 13 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور22 زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے باﺅ غیس میں طالبان نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 13 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے، […]

زندگی اور کامیابی کیا ہے ۔۔۔۔۔؟

زندگی اور کامیابی کیا ہے ۔۔۔۔۔؟

لاہور (ویب ڈیسک) کوکا کولا کمپنی کے مالک برائن ڈائی سن نے کام اور نوکری کی اہمیت بتائی۔ اس نے بولا کہ یہ سمجھو کہ تم ایک گیم کھیل رہے ہو۔ تمہارے پاس ایک وقت میں پانچ گیندیں ہیں۔ ان میں ایک تمہاری نوکری ہے، دوسری فیملی، تیسری تمہارے دوست یار، چوتھی تمہاری روح اور […]

بڑے کام کی خبر :

بڑے کام کی خبر :

کراچی (ویب ڈیسک)کرنسی مارکیٹ ،روپے کی بے قدری کا تسلسل برقرار ، بدھ کو انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت خریدمیں 32پیسے اورقیمت فروخت میں 27پیسے دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 50پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی ریکارڈ سطح […]

پاکستان کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کے شوہر کے انکشافات

پاکستان کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کے شوہر کے انکشافات

لندن (ویب ڈیسک ) پاکستان کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن مرحومہ کے شوہر مرزا اشتیاق بیگ نے کہا ہے میں نے نازیہ حسن کو طلاق نہیں دی تھی میرے اور ان کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں پھیلائی گئی تھیں۔ نازیہ حسن کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا […]