yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عاطف اسلم کی خوبصورت انداز میں اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد

MH Kazmi October 16, 2019October 16, 2019 1 min read
Share this:

معروف گلوکارعاطف اسلم کا اپنی اہلیہ سارا کی سالگرہ کے موقع پر نہایت ہی خوبصورت اور پیار بھرا انداز مداحوں کو بھا گیا۔
عاطف اسلم اپنی میٹھی اور سحر انگیز آواز کی جہ سے  پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔ گلوکار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ سارا کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شئیر کی جس کا کیپشن لوگوں کے دلوں میں اتر گیا۔
عاطف اسلم نے یہ تصویر اپنی اہلیہ کے سالگرہ کے موقع پر شئیر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے سارا کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔۔ الحمداللہ‘

https://www.instagram.com/p/B3o8IP9ljmV/?utm_source=ig_web_copy_link
گلوکار نے کیپشن میں اہلیہ سارا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید لکھا کہ میں تمھارا بے حد شکر گزار ہوں کہ تم میری زندگی کی ساتھی بنیں، اور  صبر کے ساتھ اتنے سالوں سے میرے ساتھ ہو، سالگرہ مبارک ہو۔

یاد رہے کہ گلوکار عاطف اسلم اور سارا کی شادی کو 7 سال ہو چکے ہیں اور مداح ان کی جوڑی کو بے انتہا پسند کرتے ہیں۔

عاطف اسلم کے اس پیغام پر ان کے مداحوں نے وب نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کے خوبصورت پیغام کو بے حد سراہا۔

یاد رہےکہ حال ہی میں کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کے آغاز کے لیے شہنشاہ قوال مرحوم نصرت فتح علی خان کی مشہور حمد گلوکار عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں پیش کی گئی جسے نہ صرف پاکستان بلکہ ان کے سرحد پار مداحوں نے بھی بہت حد پسند کیا ہے۔

عاطف اسلم نے حمد ’وہی خدا ہے‘ انتہائی عقیدت سے پڑھی جسے چند ہی لمحوں میں یوٹیوب پر ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد صارفین نے دیکھا تھا اور اب اس حمد کو دیکھنے والوں کی تعداد کروڑوں سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔

عاطف اسلم نے کوک اسٹوڈیو سیزن 8 میں مشہور صوفیانہ کلام “تاجدار حرم” پڑھا تھا جسے سب سے زیادہ پزیرائی ملی تھی۔

ATIF ASLAM, GREETED, HIS, WIFE, ON, HER, BIRTHDAY, VERY, HAPPILY

https://www.instagram.com/atifaslam/

https://www.instagram.com/p/B3MkQRcFuGk/

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فضل الرحمان کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں

’طیارہ خراب نہیں تھا، وزیراعظم کو واپس نیویارک بلایا گیا تھا‘

اقراء عزیز اور یاسر پھر تنقید کی زد میں

مرید عباس قتل: فائرنگ عادل کے پستول سے ہوئی، تفتیشی افسر

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

کراچی میں قتل کی جانیوالی مصباح کے والد نے بیٹی کے قاتل کی شناخت کرلی

گاڑی چلاتے وقت اسٹیرنگ پکڑنے کا انداز کیا بتاتا ہے؟

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post قتل کیس میں گرفتار ہونیوالے شاہد حیات کے عروج و زوال کی کہانی
Next Post ورلڈ بیچ گیمز: انعام بٹ نے اپنا میڈل کشمیریوں کے نام کر دیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.