yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایشیاء کپ: پاکستان یا بھارت ؟ جیت کے لیے فیورٹ کون ہے ؟ مشہور زمانہ غیر جانبدار شخصیت نے پیشگوئی کردی

Web Editor September 18, 2018 1 min read
Asia Cup: Pakistan or India?
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) سابق بھارتی بیٹسمین سنجے منجریکر نے بھارت کو ایشیا کپ کی اہم ٹیم قراردیاہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایونٹ کی فیورٹ ٹیم ہے کیونکہ وہ متحدہ عرب امارات میں تسلسل کے ساتھ کرکٹ کھیل رہی ہے۔۔پاکستان ایشیا کپ کے اپنی مہم کا آغاز ہانگ کانگکو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کرکرچکا ہے جب کہ روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹیم منگل کو ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے مہم شروع کرے گی۔ گروپ ”اے“ میں سب سے بڑا معرکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 19 ستمبر کو ہوگا۔سنجے منجریکر کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں پاکستان نے بھارت سے زیادہ فیورٹ کی طرح شروعات کی ہیں۔سابق بھارتی بیٹسمین کا کہنا ہے کہ بھارت نے ویرات کوہلی کو آرام کرایا ہے، جس کی وجہ ٹیم کی مضبوطی کافی کم ہوگئی ہے۔ سنجے منجریکر کا مزید کہنا ہے کہ ظاہر ہے بھارت مقابلے میں شریک ہے لیکن جب آپ فیورٹ کی بات کرتے ہیں تو سوال اٹھتا ہے کہ کونسی ٹیم کو مضبوط ترین قرار دیا جائے تو وہ پاکستان ہے۔37 ٹیسٹ اور 74 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے سنجے منجریکر نے کہا کہ رسٹ سپن کی جوڑی یوزویندرا چاہل اور کلدیپ یادیو نے بھارتی ٹیم کو مزید متوازن بنادیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم ملک سے باہر ٹیسٹ میچوں میں کچھ جدوجہد کررہی ہے لیکن اگر آپ 50 اوورز کی کرکٹ کی بات کریں تو یہ تمام کنڈیشنز میں بہترین ٹیم ہے۔پہلے بیٹنگ بھارتی ٹیم کی طاقت تھی لیکن باﺅلنگ زیادہ اچھی نہیں تھی لیکن
اب چاہل اور کلدیپ کے آنے سے ٹیم زیادہ میچز جیت رہی ہے۔یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے سٹار بلے باز ویرات کوہلی کو ایشیاءکپ کے لیے آرام دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر ایشین کرکٹ کونسل نے بھرپور تنقید کی تھی ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سابق کرکٹرز نے ایشیا کپ ٹور نامنٹ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سابق کھلاڑیوں نے ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ ویرات کوہلی کے نہ ہونے سے پاکستان کو نہیں بھارت کو فرق پڑیگا ،ْ پاکستان کو اپنی حکمت عملی کے ساتھ کھیلنا چاہیے ،ْپاکستان کو کنڈیشنز کی وجہ سے فائدہ ہوگا ،ْبھارت کی بیٹنگ لائن اپ اچھی ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان تگڑا مقابلہ ہوگا ۔ ایک انٹرویومیں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ بھارت کے خلاف کہیں بھی مقابلہ ہو وہ زبردست ہوتا ہے، دبئی میں ایک دوسرے کو کھیلتا ہوا دیکھ کر مزہ آئے گا۔انضمام الحق نے کہا کہ ویرات کوہلی کے نہ ہونے سے پاکستان کو نہیں بھارت کو فرق پڑے گا اس لیے ویرات کوہلی بھارت کا معاملہ ہے اور پاکستان کو اپنی حکمت عملی کے ساتھ کھیلنا چاہیے۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان کو کنڈیشنز کی وجہ سے فائدہ ہوگا، متحدہ عرب امارات اب پاکستان کا ہوم گراؤنڈ بن چکا ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کی شکست کا بھارت پر خوف ہوگا اور گرین شرٹس کو بھارتی سورماؤں پر نفسیاتی برتری حاصل ہوگی۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ بھارت کی بیٹنگ لائن اپ اچھی ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان تگڑا مقابلہ ہوگا تاہم ویرات کوہلی کا آرام کرنا سمجھ سے باہر ہے۔یاد رہے کہ گروپ اے میں شامل پاکستان اور بھارت کے درمیان کل دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ٹاکرا ہوگا جس کیلئے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں۔گروپ بی میں شامل سری لنکن ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی جب کہ بنگلادیش اور افغانستان کی ٹیمیں سپر فور تک پہنچ گئیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What is Reman Khan, who has got rid of the dirty book, now?
Previous Post گندی کتاب سے خود کو گندہ کر لینے والی ریحام خان اب کیا کھڑاک کرنے والی ہیں ؟ جانیے
Next Post بڑی خبر : کلثوم نواز کے انتقال کے بعد چوہدری نثار کی لندن میں حسین نواز سے دوسری ملاقات ۔۔۔آخر ماجرا کیا ہے ؟
What is the last?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.