yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گندی کتاب سے خود کو گندہ کر لینے والی ریحام خان اب کیا کھڑاک کرنے والی ہیں ؟ جانیے

Web Editor September 18, 2018 1 min read
What is Reman Khan, who has got rid of the dirty book, now?
Share this:

لندن(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کتاب کی ناکامی کے بعد سوشل میڈیا کا سہارا لینے کی ٹھان لی، فیس بک پر ”440 وولٹس ود ریحام خان”’ کے نام سے لائیو شوکیا کریں گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے
کچھ عرصہ قبل ایک کتاب تحریر کی۔ گو کہ انکا کہنا یہ تھا کہ انکی یہ کتاب محض انکی زندگی کے نشیب و فراز کے حوالے سے مکمل تحریر ہے لیکن اس کتاب کے مندرجات نے اس کتاب کو منظر عام پر آنے سے پہلے ہی متنازعہ بنا دیا۔اس کتاب میں پاکستان کی معروف اور ہر دلعزیز شخصیات پر کیچڑ اچھالا گیا اور ان کی کردار کشی کی گئی جس پر ریحام خان کو شدید ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑا اور وہ پاکستان چھوڑ کر لندن چلی گئیں۔جن شخصیات کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ان میں وسیم اکرم ،اداکارہ ریشم ،حمزہ علی عباسی اور کم و بیش وزیر اعظم عمران خان کے تمام ساتھی شامل ہیں۔اس کتاب کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب وزیر اعظم کی سابقہ اہلیہ نے مسلم لیگ ن کے کہنے پر لکھی اور انہیں اس معاملے میں مسلم لیگ ن کی آشیرباد حاصل تھی۔یہ الگ بات ہے کہ مسلم لیگ ن اس بیانیے کی مخالفت کرتی آئی ہے۔اس کتاب کے حوالے سے یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ یہ کتاب اس طرح سے اثر انداز نہیں ہوسکی جیسے اسکا تصور کیا جارہا تھا۔دوسرے الفاظ میں اسے فلاپ بھی کہا جاسکتا ہے
کیونکہ یہ نہ تو عمران خان کی سیاسی ساکھ پر اثر انداز ہوتے ہوئے انکے الیکشن جیتنے پر اثر انداز ہوئی اور نہ اسکا فائدہ مسلم لیگ ن سمیت وزیر اؑطم کے دیگر مخالفین کو ہوا بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ا کہ یہ کتاب بر طرح پٹ گئی۔تاہم اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ نے کتاب کے پٹ جانے کے بعد اب ایک بار پھر منظر عام پر آنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مرتبہ وہ اپنا پیغام پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیں گی۔اس سلسلے میں بتایاجا رہا ہے کہ ریحام خان نے فیس بک پ لائیو شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس شو کا ںام بھی 440 وولٹس ود ریحام خان ہے۔اس فیس بک لائیو شو کے نام سے ظاہر ہے کہ اس شو کا مواد بھی کم و بیش کتاب ہی جیسا ہوگا۔تاہم ریحام خان کا یہ شو کامیاب ہو گا یا پھر کتاب ہی کی طرح ایک بے اثر کوشش ثابت ہوگا اسکا اندازہ تو شو دیکھنے کے بعد ہی کیا جاسکے گا۔تاہم عوام اب کتاب کے بعد شو کے حوالےسے کیا رائے رکھتی ہے اس حوالے سے جلد معلوم ہو جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The list came out
Previous Post فنانس ترمیمی بل: تبدیلی والے کس کس چیز کی قیمت بڑھا رہے ہیں ؟ فہرست سامنے آ گئی
Next Post ایشیاء کپ: پاکستان یا بھارت ؟ جیت کے لیے فیورٹ کون ہے ؟ مشہور زمانہ غیر جانبدار شخصیت نے پیشگوئی کردی
Asia Cup: Pakistan or India?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.