yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ارشاد بھٹی بھی جاندار اعتراض کے ساتھ میدان میں آ گئے

MH Kazmi July 5, 2019 1 min read
Arshad Bhatti also came to the field with a living objection
Share this:

Arshad Bhatti also came to the field with a living objection

لاہور (ویب ڈیسک) کیا کہا جائے، رانا ثناء اللہ گاڑی میں 15کلو ہیروئن لے جارہے تھے، اسمگلنگ فیصل آباد سے لاہور، اینٹی نارکوٹکس فورس کے چھاپے پر انہوں نے گاڑی میں ہیروئن کی نشاندہی خود کی، سمجھ سے بالاتر، اپوزیشن دور میں یوں اپنی گاڑ ی میں سرعام منشیات لیکر پھرنا، باقاعدہ منشیات فروشی دھندے سے نامور کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ منسلک ہونا، قصہ منی لانڈرنگ تک پہنچ جانا، بات سمجھ سے باہر، دیکھتے ہیں اے این ایف عدالت میں کیا شواہد پیش کرتا ہے، دعا، خواہش یہی رانا صاحب کا کیس پاناموں، اقاموں، 25والیمز والی منی لانڈرنگ رپورٹ سمیت ثبوتوں بھرے مقدمات کو مشکوک نہ بنا جائے، لیکن حیرت، رانا ثناء کی پہلی پیشی، مسلم لیگ کا گڑھ لاہور، چند سیاسی کارکن، ایک رہنما بھی نہ آیا، مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء چاروں طرف دیکھتے ہی رہ گئے، حسبِ عادت شہباز شریف نے ٹی وی کیمروں کے سامنے غصہ نکالا، حسبِ سابق مریم نواز نے ٹویٹر ٹویٹر کھیلا، چند ٹویٹس، رانا صاحب کی تصویر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لگادی، کچھ عرصہ پہلے توہینِ عدالت کیس میں نہال ہاشمی کو سزا ہوئی تو مریم نواز نے ہاشمی صاحب کی تصویر بھی اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لگائی، مگر اسی نہال ہاشمی نے جب سپریم کورٹ سے معافی مانگی تو ایک دن اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر عام لوگوں کیساتھ لائن میں کھڑے سیکورٹی اہلکاروں کے دھکے کھاتے ہاشمی صاحب کے پاس سے نواز، مریم گزر گئے، ہاشمی صاحب کی طرف نظر اُٹھا کر بھی نہ دیکھا، سوچ ملاحظہ فرمائی، سپریم کورٹ کی توہین قابلِ فخر کارنامہ، معافی مانگنا ناقابلِ معافی۔ کیا کہا جائے، سوچوں اگر ٹویٹر آپشن نہ ہوتا تو محل کے پر فضا مقام پر بیٹھ کر انقلاب انقلاب کھیلتی مریم کا انقلاب تو یتیم ہی ہوجاتا، آجکل تو مہنگائی بھرے اخباری تراشے بھی ٹویٹ کررہیں، کتنا اچھا ہو ورلڈکپ کی خبریں بھی ٹویٹ کر دیا کریں تا کہ اخبار پڑھنے سے جان چھوٹ جائے، مہنگائی اور مریم، صدقے جاواں، ایک زرداری سب پہ بھاری اندر، قائداعظم ثانی نواز شریف اندر، اپنی انگلیوں پر پورا پنجاب نچانے والے حمزہ اندر، کسی جیالے، جانثار کو کوئی فکر ہی نہیں، پیالی کے طوفان ٹی وی اسکرینوں، تقریروں، بیانوں، پریس ٹاکوں میں، نواز شریف تو کوٹ لکھپت جیل میں، عین لاہور شہر کے درمیان، ایک دن بھی جیل کے سامنے ٹریفک میں ہلکا سا خلل نہ پڑا، دو اڑھائی سو لوگ آئے، نعرے مارکر چلے گئے، اللہ اللہ، خیر صلا۔ کیا کہا جائے، پرویز مشرف کو امریکی وزیر دفاع رمز فیلڈ نے دو پستول تحفے میں دیئے، پرویز مشر ف نے ایک پستول امیر مقام (جنہیں وہ اپنا بھائی کہا کرتے) کو دیدیا، سنا جا رہا جنرل مشرف کے پستول بدل بھائی امیر مقام کی تعمیراتی کمپنی کو نواز دور میں 6ارب کے تعمیراتی ٹھیکے ملے، کہا جارہا، انہیں ان ٹھیکوں سے مبینہ طور پر ایک ارب کا منافع ہوا جبکہ ٹیکس دیا 15لاکھ، کیوں کیسا، وزارت ق لیگ سے، پستول مشرف سے، ٹھیکے نواز شریف سے، کیا کہا جائے، مسلم لیگ(ن) کے ایم پی ایز، ایم این ایز، سینیٹرز بالآخر تحریک انصاف حکومت سے ملنے، ملانے لگے، پرندوں کے گھونسلے بدلنے کا موسم آیا، وہی ہو رہا جو ہمیشہ ہوتا آیا، ریاست مدینہ والے عمران خان کو تو چھوڑیں، بلاشبہ انہیں لوٹے سخت ناپسند تھے لیکن بندہ اقتدار میں آخر کب تک اخلاقی پوٹلیاں اُٹھائے پھرتا رہے، سچ بتاؤں مجھے اس بار اک خود غرض سی خوشی اس لئے کہ ’لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا‘ اس ’اڑن چھو سیا ست‘ کو بامِ عروج پر پہنچانے والے خود نواز شریف، چھانگے، مانگے، مری کی سیریں، اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل میں اراکین اسمبلی کو لابسانا (ہوٹل کابل ابھی تک واجب الادا) پلاٹوں، پرمٹوں، عہدوں، پیسوں، پٹواریوں، تھانیداروں کے زور پر ’لوٹا کریسی‘ کو جو بلندیاں ہاؤس آف شریفس نے عطا فرمائیں، وہ اپنی مثال آپ، سب کچھ سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل، پی پی کی ہارس ٹریڈنگ اورمشرف دور کی پیٹریاٹ کہانیاں بھی سب کے سامنے، اس بار ابھی یہ ابتدا، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ کیا کہا جائے ،2007، لندن میں بیٹھے نواز شریف آئے روز فرمایا کرتے ’’یہ لکھ لو اس بار میری پارٹی میں لوٹوں کی کوئی گنجائش نہیں، ہم نے لوٹوں کی دکان بند کر دی‘‘، میاں برادران کی واپسی ہوئی، خیر سے نہ صرف ہر لوٹے کو شرفِ قبولیت بخشا بلکہ پنجاب اسمبلی میں ق لیگ کے عطا مانیکا کو علاج کیلئے سرکاری خزانے سے دیئے 30ہزار پائونڈ، مانیکا نے فارورڈ بلاک بنایا، ووٹ شہباز شریف کو دیا، چھوٹے میاں وزیراعلیٰ بن گئے، یہی نہیں عمران دھرنوں کے دوران تحریک انصاف کے 5ممبران قومی اسمبلی توڑ لئے گئے، اب کل جو چکر دیئے، آج وہی چکر واپس آرہے، جو کل دوسروں کے ساتھ کیا، آج وہی اپنے ساتھ ہو رہا، ویسے ممبران اسمبلی بھی کیا کریں، ہاؤس آف شریفس نظریاتی نہ مسلم لیگ نظریاتی، ہاؤس آف شریفس کاروباری ٹولہ، مسلم لیگ اقتداری ٹولہ، اپنے کرتوتوں کی وجہ سے نواز شریف، حمزہ جیل میں، حسن، حسین، سلمان مفرور، شہباز، مریم ضمانت پر، اوپر سے چچا، بھتیجی لڑائی نے رہی سہی کسر نکال دی، یہ بھی سب کے سامنے کہ ہاؤس آف شریفس، نظریاتی لڑائی نہیں، ذاتی لڑائی لڑ رہا،دوسری طرف ایان سیریز اور انور مجیدوں میں پھنسے بلاول کا بھی کھال بچاؤ، آل بچاؤ، مال بچاؤ مشن، ان حالات میں ارکانِ اسمبلی کی مایوسی، حکومتی آپشن، کو شرفِ قبولیت بخشا فطری عمل، ویسے بھی اب شاہی ٹبروں کی ذاتی لڑائیاں سیاسی کارکن لڑیں، وہ زمانے گئے۔کالم لکھتے لکھتے ابھی یہیں پہنچا تھا کہ شاعر دوست محبوب ظفر کا موبائل میسج، ملک کے نامور شاعر، دل دل پاکستان کے خالق، نثار ناسک انتقال کر گئے، اناللہ و انا الیہ راجعون، غربت سے لڑتا نثار ناسک بالآخر غربت سے چھٹکارا پاگیا، چند ہفتے قبل استاد گرامی حسن نثار نے دکھی لہجے میں بتایا نثار ناسک جیسا بڑا انسان کسمپرسی کے عالم میں، حسن نثار صاحب نے جو کچھ کیا، وہ یہاں کیا دہرانا مگر کیسا بدنصیب معاشرہ، حبیب جالب، استاد دامن، ڈاکٹر انور سجاد، نثار ناسک سے لیکر مستانہ اور ببوبرال تک بیسیوں بڑے محتاجی میں مرگئے اور اتنا شور بھی نہ مچا، جتنا زرداری صاحب کے پروڈکشن آرڈرز لیٹ ہونے اور نواز شریف کو جیل میں گھر کے کھانوں کی ممکنہ بندش پر دہائی مچی لیکن وہاں کیا گلہ کرنا جہاں صرف ایان علی کے 75پھیرے دبئی کے، فالودے، پھیری والے ارب پتی، جبکہ ملک کے 12سو فنکار 5پانچ ہزار وظیفوں کی بندش کے خلاف روزانہ تپتی دو پہروں میں سٹرکوں پر احتجاج کرتے ملیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The heartbreaking news of fans
Previous Post شائقین کا دل توڑ دینے والی خبر
Next Post عثمان بزدار ،پرویز الٰہی ،راجہ بشارت اور یاسمین راشد کروڑوں کے مالک
Usman Bukhdar, Pervaiz Elahi, Raja Basharat and Yassem Rashid, the owner of millions

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.