yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سیف کی سابقہ بیوی اور کرینہ کپور کے درمیان ناراضگیاں

MH Kazmi June 21, 2017June 21, 2017 1 min read
Annoying between Saif's ex-wife and Karina Kapoor
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی سابق اہلیہ امریتا سنگھ، کرینہ کپورسے سخت ناراض ہوگئیں ہیں اور اس کی وجہ سارہ علی خان ہیں۔

Annoying between Saif's ex-wife and Karina Kapoor
Annoying between Saif’s ex-wife and Karina Kapoor

سیف علی خان اورکرینہ کپورکی شادی کو 5 سال کا عرصہ گزرچکا ہے، جب سے دونوں نے شادی کی ہے میڈیاسمیت تمام لوگ امریتا سنگھ اورکرینہ کپور کے درمیان سوتنوں والی روایتی لڑائی کے منتظر ہیں، تاہم دونوں اداکاراؤں کے درمیان اختلافات کی خبریں کبھی منظرعام پر نہیں آئیں بلکہ کرینہ نے سیف کی پہلی بیوی سمیت ان کے بچوں کو دل سے اپنایا ہے، کرینہ اورسارہ کے درمیان سوتیلی ماں بیٹی والا رشتہ نہیں بلکہ دوستی کا مضبوط رشتہ قائم ہےلیکن امریتا کو شاید دونوں کے درمیان دوستی خاص پسند نہیں یہ ہی وجہ ہے کہ سارہ اورانیل کپور کے صاحبزادے ہرشوردھن کے درمیان بڑھتی نزدیکیوں کا ذمہ دارانہوں نے کرینہ کپور کو ٹھہرایا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ اورہرشوردھن نے چند روزقبل سیف کے گھر تقریب میں شرکت کی تھی، پارٹی میں سارہ اور ہرشوردھن کے درمیان بڑھتی نزدیکیوں کی خبریں میڈیا پرآنے کے بعد امریتا سخت پریشان ہوگئیں اور انہوں نے سیف اور کرینہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سارہ اور ہرشوردھن کو ایک دوسرے کے قریب آنے کی اجازت کیسے دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سارہ کواپنے کیرئیرپر توجہ دینی چاہئے،اس وقت کسی بھی قسم کا اسکینڈل اس کے کیرئیر کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب سارہ نے اپنی والدہ کو اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اپنے کیرئیر کولے کر سنجیدہ ہیں اوراس وقت صرف اپنے مستقبل کے بارے میں ہی سوچ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ معاملہ سیف علی خان کے گھرسے شرع ہواتھاجہاں چند روز قبل سارہ اورہرشوردھن تقریب میں نہایت خوشگوارموڈ میں نظرآئے تقریب کے اختتام پر فوٹوگرافرز نے دونوں نوجوان اداکاروں کی تصاویر کھینچ کر انٹرنیٹ پر ڈال دی تھیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Salman Khan declared Akshay Kumar as the best actor from the three Khan
Previous Post سلمان خان نے اکشے کمار کو تینوں خانز سے بڑا اداکار قرار دے دیا
Next Post کراچی: سپر سٹور پر ڈکیتی کی واردات، لاکھوں کا صفایا
Karachi: The robbery on the supermarket, destroyed millions

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.