yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سلمان خان نے اکشے کمار کو تینوں خانز سے بڑا اداکار قرار دے دیا

MH Kazmi June 21, 2017 1 min read
Salman Khan declared Akshay Kumar as the best actor from the three Khan
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اکشے کمارکو شاہ رخ خان، عامرخان اورخود سے بھی بڑا اداکار قراردے دیا ہے۔

Salman Khan declared Akshay Kumar as the best actor from the three Khan
Salman Khan declared Akshay Kumar as the best actor from the three Khan

بالی ووڈ کے تینوں خانزسلمان، شاہ رخ اورعامرخان کا شمارشوبزانڈسٹری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے فلم انڈسٹری کو متعدد بلاک بسٹرفلمیں دینے والے تینوں خانزباکس آفس پرکامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے ہیں، اگریہ کہا جائے کہ یہ تینوں خانزمل کرانڈسٹری پر راج کرتے ہیں تو غلط نہ ہوگا، باکس آفس پر100 سے لے کر 1000 کروڑ کا رجحان پیدا کرنے والے بھی یہ ہی تینوں خانز ہیں لیکن بے حد شہرت اور کامیابیوں کے باوجود بھی سلمان خان نے اکشے کمار کو بالی ووڈ کا سپراسٹارقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکشے سے بڑا کوئی اداکار نہیں۔

سلمان خان نے ایک انٹرویو کے دوران اکشے کمار کو سپراسٹار قراردینے کی وجہ بتاتےہوئے کہا کہ میں سال میں دو فلمیں کرتا ہوں، عامرخان تین سال میں ایک فلم کرتے ہیں جبکہ اکشے کمارایک سال میں 4 سے 5 فلموں میں کام کرتے ہیں لہٰذا اکشے ہم تینوں سے زیادہ محنت کرتے اور پیسے کماتے ہیں۔ انہوں نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ کیرئیرکے ابتدائی دورمیں جب ایک فلم میں کام کرنے کے کم پیسے ملتے تھے اس وقت میں زیادہ محنت کرتا تھا اورایک وقت میں کئی فلموں میں کام کرتا تھا اوراب جب ایک فلم میں کام کرنے کے کروڑوں ملتے ہیں تو میں نے کام کرنا کم کردیا ہے اور اس مقابلے میں اکشے کمارآج بھی زیادہ فلموں میں کررہے ہیں اورخوب کمارہے ہیں۔ سلمان نے مستقبل کی منصوبہ بندی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اگلے سال مداحوں کی خواہش کے مطابق 3 فلموں میں نظرآئیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mohammad Hafeez and Junaid Khan have a great welcome on returning home
Previous Post محمد حفیظ اورجنید خان کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
Next Post سیف کی سابقہ بیوی اور کرینہ کپور کے درمیان ناراضگیاں
Annoying between Saif's ex-wife and Karina Kapoor

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.