yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی: سپر سٹور پر ڈکیتی کی واردات، لاکھوں کا صفایا

MH Kazmi June 21, 2017 1 min read
Karachi: The robbery on the supermarket, destroyed millions
Share this:

ملیر میں دو ڈاکو سپر سٹور میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر لاکھوں لوٹ لئے-

کراچی: کراچی میں جرائم پیشہ افراد پھر سے سر اٹھانے لگے ۔ شہر میں ایک کے بعد ایک ڈکیتی کی واردات ہونے لگی ۔ ملیر میں سپر سٹور پر دو ڈکیتوں نے ہاتھ صاف کئے ۔ اسلحہ دکھا کر دکانداروں اور گاہکوں کو یرغمال بنایا اور لاکھوں روپے لے اڑے۔ 

کراچی میں لٹیرے سرگرم ہوگئے مگر انہیں لگام دینے والا کوئی نہیں ۔ شہر میں ایک کے بعد ایک ڈکیتی کی واردات تسلسل سے ہونے لگی ، ملیر کے ایک سپر سٹور پر ڈکیتوں نے دھاوا بول دیا۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو ملزمان آرام سے سپر سٹور میں داخل ہو کر پہلے ہی موجود گاہک اور دکانداروں کو یرغمال بناتے ہیں ۔ ٹی شرٹس اور جینس میں ملبوس ڈکیت سٹور میں اسلحہ دکھاتے رہے ۔ ایک نے تو چہرے کو رومال سے ڈھانپ رکھا تھا مگر دوسرے ملزم کو صاف صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک ملزم نے دکان میں پھرتی دکھائی اور پھلانگ کر کائونٹر کے اندر آگیا ۔ دکاندار سے رقم کا مطالبہ کیا اور دراز کھول کر نقدی جمع کرنے لگا ، ساتھی نے کمر سے بیگ اتارا اور لال ہرے نوٹوں کو بیگ میں بھرا ۔ یوں مسلح ملزمان منٹوں میں لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
دوسری جانب گلشن اقبال بلاک 7 میں مسجد میں قیام پذیر متعکفین کے موبائل فون بھی چوری کر لئے گئے ، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چور آرام سے مسجد میں گھومتا رہا اور متعکفین کے قریب جا کر ان کے موبائل اٹھاتا رہا ۔ تمام متعکفین اس وقت نماز کی ادائیگی کے بعد سو رہے تھے اس لئے انہیں چور کی آمد کا علم نہ ہوسکا تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج نے چور کی واردات کا پول کھول دیا ، چور نے موبائل فون اور پرس اٹھائے اور غائب ہوگیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Annoying between Saif's ex-wife and Karina Kapoor
Previous Post سیف کی سابقہ بیوی اور کرینہ کپور کے درمیان ناراضگیاں
Next Post پنجاب: بارشوں نے تباہی مچا دی، چھتیں گرنے، کرنٹ لگنے سے 9 جاں بحق
Punjab: Rain has destroyed, falling down to roof, 9 people killed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.